
سوال: قرآن پاک میں عورتوں کے لئے حکم ہے کہ تبرج نہ کرو، معلوم یہ کرنا تھا کہ ” تَبَرُّج“ کسے کہتے ہیں؟
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
جواب: تبرجن تبرج الجاھلیۃ الاولیٰ﴾ترجمہ کنز العرفان :اور بے پردہ نہ رہو جیسے پہلی جاہلیت کی بے پردگی ۔ (پ 22، س الاحزاب،آیت33) اس آیت کے تحت ت...