سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 2787 results

1

تفسیر صراط الجنان، تعلیم القرآن اور افہام القرآن کو بے وضو چھونے کا حکم

سوال: کتبۃ المدینہ سے مفتی محمدقاسم قادری دامت برکاتہم العالیہ کی تین تفسیریں جاری ہوئی ہیں:(1)تفسیرصراط الجنان (2)تفسیرتعلیم القرآن (3)اوراِفہام القرآن (حاشیہ قرآن)۔شرعی رہنمائی درکارہے کہ ان تفاسیرکو بے وضوشخص کاچھونا کیساہے؟نیز اسلامی بہن مخصوص ایام میں ان تفاسیرکوپکڑ سکتی ہے یانہیں ؟اور اسی حالت میں اس کی عبارت پر ہاتھ لگا سکتی ہے یا نہیں ؟

1
2

اسکول کی دینی کتابیں اسلامیات وغیرہ بے وضو چھو سکتے ہیں؟

جواب: تفسیر ورسم خط وغیرہا بھی کہ ان کے لکھنے سے نامِ مصحف زائل نہ ہوگا ، آخر اُسے قرآن مجید ہی کہا جائے گا ،ترجمہ یا تفسیر یا اور کوئی نام نہ رکھا جائےگا ۔...

2
3

قرآن کو بے وضو چُھونا صرف حنفیوں کے نزدیک ناجائز ہے؟ دیگر ائمہ کا کیا مؤقف ہے؟

جواب: تفسیرروح البیان،تفسیر سمرقندی ،تفسیر ثعلبی ،تفسیر ماوردی، تفسیر بغوی،تفسیر بیضاوی، تفسیر خازن،تفسیر الثعالبی تفسیر در منثور اور تفسیر آلوسی میں ہے :وا...

3
4

بغیر وضو تفسیر کی کتاب چھونے کا حکم

سوال: بغیر وضو تفسیر کی کتاب چھونے کے متعلق کیا حکم ہے؟

4
5

تفسیرِ جلالین کو حیض کی حالت میں چھونا

سوال: تفسیرِ جلالین کو حیض کے دوران چھونے کا کیا حکم ہے؟

5
6

حالت حیض ونفاس میں تفسیرکی کتاب پکڑنا

سوال: عورت مخصوص ایام میں تفسیر کی کتاب پکڑ سکتی ہے؟

6
7

مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ طالبات مخصوص ایام میں تفسیر ِصراط الجنان کو چُھو کر پڑھ سکتی ہیں یا نہیں؟

7
8

باوضو سونے کی فضیلت کس کو حاصل ہو گی؟

سوال: سونے کے لیے وضو کرنا مستحب ہے ،مجھے یہ معلوم کرنا ہے کہ اگر کسی نے سونےکے لیے وضو کیا اور نیند آنے سے پہلے اس کا وضو ٹوٹ گیا اور وہ ایسے ہی دعائیں وغیرہ پڑھ کر سوگیا، تو اس کو حدیثوں میں بیان کیے گئے باوضو سونے کے فضائل حاصل ہوں گے ؟اس مستحب پر عمل کرنا کہلائے گا یا نہیں ؟نیز اگر کسی کا پہلے سے وضو ہو ،تو اب سونے کے لیے دوبارہ وضو کرنا ہوگا یا پہلے والا وضو کافی ہے ؟

8
9

حیض والی عورت وضو کر کے سوئے تو اسے ثواب ملے گا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایک اسلامی بہن کی عادت ہے کہ وہ وضو کرکے سوتی ہیں ،لیکن حیض کےدنوں میں چونکہ پاک نہیں ہوتیں تو وہ وضو نہیں کرتیں، اگر وہ حیض کے دنوں میں بھی سونے سے قبل وضو کرلیا کریں، تو کیا ثواب حاصل ہو گا یا حیض کی وجہ سے یہ عمل بے فائدہ ہے؟

9
10

کیا برف سے وضو کرسکتے ہیں؟

سوال: برف سے وضو کر سکتے ہیں یا نہیں؟ اگر کر سکتے ہیں تو اس کا طریقہ کیا ہوگا؟

10