
بخشش اللہ کی رحمت سے ہوگی تو نیک اعمال کیوں کئے جاتے ہیں ؟
سوال: کسی نے پوچھا ہے کہ اگر سب اللہ کی رحمت اور فضل سے بخشے جائیں گے، اعمال کی وجہ سے کوئی جنت میں نہیں جائے گا، تو پھر ہمیں نیک اعمال کرنے کی کیاضرورت ہے ؟ہم نیک اعمال کیوں کرتے ہیں؟
نماز وغیرہ دیگر فرائض میں کوتاہی کرنے والا جنت میں جائے گا یا نہیں؟
سوال: اگر کوئی مسلمان شخص نماز، روزہ اور دیگر فرائض ادا کرتا ہے، تو کیا وہ جنت کا حق دار ہوجاتا ہے؟ نیز اگر کوئی مسلمان نماز روزہ و دیگر فرائض ادا نہ کرے ، تو وہ مسلمان رہتا ہے؟ کیا ایسا شخص جنت میں جائے گا؟
وراثت کی کرائے پر دی ہوئی مشترکہ دکانوں میں بہنوں کا حق؟
جواب: جنت سے اس کی میراث قطع فرما دے گا۔ (سنن ابن ماجہ،کتاب الوصایا،ص194،مطبوعہ کراچی) کرائے کے متعلق یہ حکم ہے کہ ورثاء کی رضا مندی کے بغیر جن بھائ...
Homosexuality (ہم جنس پرستی) کا حکم
جواب: جنت میں لواطت جائز ہوگی ؟ صحیح یہ ہے کہ جنت میں لواطت نہیں ہوگی،کیونکہ اللہ عز وجل نے لواطت کا نام خبیث رکھا اور فرمایاوہ بستی ( یعنی قوم لوط ) گندے ...
والدین کی لڑائی میں اولاد کس کا ساتھ دے؟
جواب: جنت ونار ہیں، جسے ایذا (تکلیف) دے گا ، دوزخ کا مستحق (حقدار) ہو گا والعیاذ باللہ۔ معصیتِ خالق (اللہ پاک کی نافرمانی) میں کسی کی اطاعت نہیں، اگر مثلاً ...
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ ایک حدیث مبارک ہے کہ جس کا مفہوم ہے: قیامت والے دن میری امت میں سے 70 ہزار افراد بغیر حساب و کتاب جنت میں داخل ہوں گے اور وہ دم وغیرہ نہیں کرتے ہوں گےاور بدشگونی نہیں لیتے ہوں گےاور اپنے رب تعالیٰ پر ہی بھروسہ کرتے ہوں گے۔(بخاری وغیرہ )اس حدیث مبارک کے ضمن میں میرے درج ذیل سوالات ہیں: (1)تعویذات و دم وغیرہ کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ (2)اگراجازت ہے، تو ذکر کردہ حدیث مبارک کا کیا مطلب ہو گا، کیونکہ اس سے تو تعویذات کی ممانعت ثابت ہو رہی ہے؟
جائیداد میں لڑکیوں کو عاق کرنا کیسا؟
جواب: جنت میں سے اس کی میراث کو کاٹے گا۔ (شعب الایمان، ج10، ص340، الرقم7594، مطبوعہ الریاض) علامہ ابن عابدین شامی علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:’’ الارث جبری ل...
حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا
سوال: قیامت کے دن حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم شفاعت کر کے لوگوں کو جنت میں داخل کروائیں گے اور جنت میں بھی سب سے پہلے حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم داخل ہوں گے ، تو جنت میں سب سے پہلے آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا تشریف لے جانا کس طرح ہو گا ، کیونکہ ہم نے سنا ہے کہ قیامت کے دن حُضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم اس وقت تک عرش کے سامنے کھڑے رہیں گے ، جب تک ساری امت جنت میں داخل نہ ہو جائے ؟
سوال: انسانوں میں مؤمنین کے لیے جنت ہے، کیا دیگر مخلوقات جیسے جانور ، جنات وغیرہ کے لیے بھی جنت کا معاملہ ہو گا؟
جنت الفردوس کا معنی اور جنت الفردوس نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال: جنت الفردوس نام رکھنا کیسا ؟