سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 1414 results

1

مبلغ کا نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا

سوال: مسجد میں نمازی کی طرف منہ کرکے درس دینا ہوتو نمازی اورمبلغ کے درمیان کتنا فاصلہ ہوناچاہیے؟ امام صاحب کھڑے ہو کے درس دیتےہیں توکیا دو تین صفوں کےبعد عین نمازی کے منہ کے سامنے کھڑے ہوسکتے ہیں؟

1
2

نمازی کی طرف منہ کرنے کا حکم؟ تفصیلی فتویٰ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ دیکھا گیا ہے کہ نماز پنجگانہ کی جماعت مکمل ہوجانے کے بعد کئی افراد مسبوق ہوتے ہیں، جو اپنی نماز مکمل کرنے کے لیےکھڑے ہوجاتے ہیں، لیکن ان کے آگے اگلی صفوں میں نماز مکمل کرلینے والے نمازی بھی بیٹھے ہوتے ہیں، کیا ایسی صورت میں امام صاحب کا بعد سلام نمازیوں کی طرف منہ کرکے درس دینا یا وظیفہ پڑھنا درست ہے؟ کیا یہ بات صحیح ہے کہ اگلی صف میں جو نمازی موجود ہیں، وہ سترہ کا کام کرتے ہیں، اس کے لیے نمازی کے قد کے برابر سترہ ہونا ضروری نہیں؟ نیز یہ بھی ارشاد فرمائیں کہ جو نمازی کی طرف منہ کرنے سے منع کیا جاتا ہے، کیا یہ صرف انفرادی طور پر نماز پڑھنے والوں کے لیے ہے، جماعت سے اس کا کوئی تعلق نہیں؟ اسی طرح جمعہ والے دن امام صاحب جب سنتوں سے فارغ ہوجائیں، تو اس وقت کئی افراد عین منبر کے سامنے آخر تک سنتوں میں مشغول ہوتے ہیں، ایسی صورت میں منبر پر فوراً بیٹھ جانا درست ہے؟ برائے کرم اس حوالے سے دلائل کی روشنی میں رہنمائی فرمادیں۔

2
3

امام کا نمازیوں کی طرف منہ کر کے درس وبیان کرنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جماعت کے بعد امام صاحب کا مقتدیوں کی طرف منہ کرکےدرس دینا کیسا؟ جبکہ مسبوق نمازی ابھی اپنی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں۔کیا یہ مواجہت کہلائے گی؟

3
4

میٹنگ یا مشورے کے دوران آنے والے شخص نے سلام کیا تو اس کا جواب دینا ضروری ہے؟

جواب: درس، و سلام السائل، و المشتغل بقراءة القرآن، و الدعاء حال شغله، و الجالسين في المسجد لتسبيح أو قراءة أو ذكر حال التذكير“ ترجمہ: ”شرح الشرعہ“میں ہے کہ ...

4
5

اشراق و چاشت کی فضیلت کیا ہے اور یہ کس کو حاصل ہوگی ؟

جواب: درس و نحوھا “ترجمہ:پھر وہ بیٹھا رہا یعنی اپنے ذکر والی حالت پر ہی مستمر رہا ،اب یہ چاہے بیٹھ کر ہو یا کھڑے ہوکر یا لیٹ کر ،ہاں بیٹھنا افضل ہے اِلَّا ی...

5
6

ہلاکو خان نے جب بغداد پر حملہ کیا تھا تو علماء آپس میں مناظرے کر رہے تھے؟

جواب: درس و نصیحت فرماتے ہیں اور علماء کے اوصاف قرآن و حدیث میں کس انداز سے بیان ہوئے ہیں۔ علماء کا ذکر کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے﴿شَهِدَ الل...

6
7

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منسوب ایک خط کی حقیقت

جواب: درست نہیں، کیونکہ بعینہٖ ان الفاظ کے ساتھ احادیث،سیرت اور تاریخ کی مستند و معتمد کتب میں کوئی خط موجود نہیں۔ جہاں تک وائرل خط میں ذکر کی گئی کتب...

7
8

ڈکیتی کے دوران اگر ڈاکو کو قتل کر دیا تو کیا اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے؟

جواب: درس دیا ہے اور مسلمانوں کے حقوق اور احترام کو بیان فرمایا ہے اور جو مسلمانوں کے حقوق کو پامال کرے اور ان پر ظلم کرے، تو اس کے متعلق وعیدوں اور سزاؤ...

8
9

کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟

جواب: درس أن مرادهم في حل الربا والقمار ما إذا حصلت الزيادة للمسلم نظرا إلى العلة “ترجمہ: صاحب فتح القدیر فرماتے ہیں : یہ بات مخفی نہیں کہ) مذکورہ)علت بیان ...

9
10

دورانِ تلاوت اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب کس وقت دینا واجب ہے؟

جواب: درس، وسلام السائل، والمشتغل بقراءة القرآن، والدعاء حال شغله، والجالسين في المسجد لتسبيح أو قراءة أو ذكر حال التذكير اهـ“یعنی صاحبِ بحر فرماتے ہیں کہ ن...

10