
انسان کے مرنے کے بعد کراماً کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
جواب: قبر پر رکے رہیں اور اللہ پاک کی تسبیح، تعریف، کبریائی کرتے اور کلمہ طیبہ پڑھتے رہیں اور قیامت تک کے لیے انہیں، اس مؤمن بندے کے لیے لکھتے رہیں۔جبکہ کا...
مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟
سوال: مسلمان کے مرنےکے بعد کرامن کاتبین کہاں جاتے ہیں؟ سنا ہے قبر پر ہوتے ہیں؟
خواب میں بزرگوں کا دیدار ہوسکتا ہے؟
جواب: قبر کے بارے میں دریافت کیا اور وہاں حاضر ہو گیا، قبر پر ختم پڑھا اور سو گیا۔ جوں ہی سویا خواب میں وہی صاحبِ مزار تشریف لے آئے، میں نے عرض کی حضور!میں...
کیا زندگی میں اپنے لیے کفن تیار کر کے رکھ سکتے ہیں ؟
جواب: قبر پہلے سے نہ بنانا چاہیے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا﴿وَ مَا تَدْرِیْ نَفْسٌۢ بِاَیِّ اَرْضٍ تَمُوْتُ﴾ترجمہ کنزالعرفان:’’اور کوئی شخص نہیں جانتا کہ وہ ک...
جواب: قبر میں اترنا ہے۔موت کی یاد تمام گناہوں بالخصوص حسد سے چھٹکارے کا بہترین ذریعہ ہے۔ (6)… ’’حسد کا سبب بننے والی نعمتوں پر غور کیجئے۔‘‘ کہ اگر وہ دنیوی...
دم کیا ہوا پانی قبر پر ڈالنا کیسا؟
سوال: حصولِ برکت کےلیے قبر پر سورۃ الملک کا دم کیا ہوا پانی ڈالنا جائز ہے،کیایہ اسراف تونہیں کہلائے گا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زید کہتا ہے کہ قبر پر اذان دینا بدعت و ناجائز ہے اور اِس پر فتاوی شامی کی یہ عبارت’’فی الاقتصار علی ماذکر من الوارد اشارۃ الی انہ لا یسن الاذان عند ادخال المیت فی قبرہ کما ھو المعتاد الآن وقد صرح فی فتاویہ بانہ بدعۃ‘‘پیش کرتا ہے۔اس بارے میں کچھ تفصیلی رہنمائی کی حاجت ہے تا کہ ہمارے علاقے کی عوام اذانِ قبر(جو اہل السنۃ کا معمول ہے،اِس)کے حوالے سے مطمئن ہو جائے؟
عورت کی میت کو تابوت میں رکھ کر دفن کرنا کیسا؟
جواب: قبر کھل جائے اور میت ظاہر ہو جائے ،تو عورت کا پردہ بھی باقی رہے گا ۔ تابوت میں دفنانے کی صورت میں بہتر یہ ہے کہ اس کے اندر مٹی بچھا دیں اور اندر ہی سی...
قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ تفصیلی فتویٰ
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قبر کی گہرائی کے حوالے سے اسلام ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے کہ قبر کتنی گہری ہونی چاہیے؟ ہماری جماعت میں کچھ لوگ قبر کو صرف اتنی گہری بناتے ہیں کہ میت کو لِٹایا جائے، تو میت چھپ جاتی ہے، یعنی ڈیڑھ دو فٹ تک گہری بناتے ہیں اور پھر اوپر سلیپ وغیرہ سے بند کر کے اوپر مٹی ڈال دیتے ہیں۔ اس لیے دلائل کے ساتھ رہنمائی فرما دیں، تاکہ میں اپنی جماعت والوں کو دکھا سکوں اور پھر اسی کے مطابق ہی قبریں تیار کیا کریں۔
بارش کی وجہ سے قبر گر جائے تو کیسے ٹھیک کریں ؟
سوال: میری والدہ مرحومہ کی قبر پنجاب میں ہے اور ابھی حالیہ بارش کی وجہ سے قبر اندر دب چکی ہے اور کچھ سلیں ٹوٹ بھی چکیں ہیں، تو کیا ایسی قبر کو کھول کر دوبارہ ٹھیک کیا جاسکتا ہے ؟