سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 70 results

1

عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

سوال: کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟

1
2

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ کیا عورت کالی مہندی ناخنوں پر لگاسکتی ہے؟ کیا اس کو لگاکر نماز پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟

2
3

کیا مرد کے لیے زخم پر مہندی لگانا حدیث سے ثابت ہے؟

سوال: مرد کا ہتھیلی اور تلووں پرمہندی لگانا ، جائز ہے یا نہیں کیونکہ میں نے کسی سے یہ حدیث سنی ہے کہ حضور صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کو جب زخم ہوتا تو آپ اس پر مہندی لگایا کرتے تھے کیا ایسی کوئی حدیث موجود ہے؟

3
4

مرد کا بطور علاج پاؤں پر مہندی لگانا؟

سوال: میرے پاؤں میں گرمی کے سبب جلن ہوتی ہے ، ایسے جیسے سوئیاں چبھتی ہوں،ڈاکٹروں سے کئی مرتبہ دوائی لی اور ایک عرصہ درازسے مختلف حکیموں کی دوائیاں بھی کھائی ہیں مگرکوئی فرق نہیں پڑتا،ایک دفعہ ایک حکیم کے پاس گیاتواس نے کہاہردس دن بعدپاؤں میں مہندی لگالیاکریں جس کافائدہ مجھے یہ ہواچنددن مجھے پاؤں میں سکون رہا،اگرمیں ہفتہ میں ایک دفعہ پاؤں میں مہندی لگالوں تومجھے پوراہفتہ سکون رہتاہے توکیامجھے شریعت اجازت دے گی کہ میں مہندی لگالوں جبکہ میراعلاج بظاہراسی میں ہے؟

4
5

وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم

جواب: مہندی کا جرم وغیرہ(چونکہ یہ سب چیزیں ایسی ہیں کہ یا تو ہر آدمی کو یا بعض مخصوص افراد کو عموماً یا خصوصاًان چیزوں سے واسطہ رہتا ہے اور ان سے بچنےیا مک...

5
6

کیا عورتوں کے لیے مہندی لگا نا جائز ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ عورتوں کے لیے مہندی لگانا جائز ہے یا نہیں؟ نیز مہندی لگا کر وضو یا غسل کریں تو ہو جائے گا یا نہیں؟ اور آج کل بازار میں ایسی مہندی بھی ہے جس کا جرم ہاتھ پاؤں پر بن جاتا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے؟ وضاحت فرما دیں۔ سائل:طیب مدنی(اسلام آباد)

6
7

ہاتھ پر کٹ لگ جائے تومہندی لگانا

سوال: بعض اوقات کام کرتے ہوئے ہاتھوں پر کٹ لگ جاتے ہیں ۔ کیا اس کے علاج کےلیے ہاتھوں پر مہندی لگا سکتے ہیں ؟

7
8

میک اَپ والے اسٹیکرز لگے ہوں تو وضو غسل کا حکم

سوال: آج کل ایسی مہندی مارکیٹ میں بیچی جارہی ہے جسے ہاتھ وغیرہ پر لگانے سے ہاتھ پر ایسی ہی ایک باریک جِرم دار تہہ چڑھ جاتی ہے ، جیسے نیل پالش لگانے سے چڑھتی ہے۔ ایسی مہندی لگی ہوئی ہونے کی صورت میں وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز نیل پالش لگی ہو تو وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں؟ نیز ایسے میک اَپ کے چہرے یا بدن پر ہونے سے وضو و غسل ہوجائے گا یا نہیں ، جو اسٹیکرز کی صورت میں ہوتا ہے اوراسے باقاعدہ چہرے پر چپکایا جاتا ہے اور وہ اسٹیکرز پانی کے جِلد تک پہنچنے سے مانع ہوتے ہیں؟

8
9

کیا عورت اپنے سفید بالوں پر کلر کرسکتی ہے؟

جواب: مہندی سے رنگنامستحب ہےاور مہندی میں کتم(یعنی ایک گھاس جو زیتون کے پتوں کےمشابہ ہوتی ہے،جس کا رنگ گہرا سرخ مائل بسیاہی ہوتا ہےاس )کی پتیاں ملاکر گہرےسر...

9
10

مرد حضرات کا پاؤں کے تلووں پر مہندی لگانا

سوال: علاج کے طور پر مردحضرات پاؤں کے تلووں پر مہندی لگا سکتے ہیں یا نہیں؟

10