
سالگرہ کی دعوت قبول کرنے کا حکم
جواب: ولیمے کی دعوت قبول کرنا سنتِ مؤکدہ ہے ، جبکہ باقی دعوتیں قبول کرنا افضل ہےاورخاص اس کی دعوت ہوتواسے قبول کرنے نہ کرنے کااسے مطلقااختیارہے ۔ اوریہ ...
کیا نکاح کی پہلی رات ہمبستری کرنا لازمی ہے؟
سوال: کیا نکاح کی پہلی رات کو ہمبستری کرنا لازم ہے؟ اگر کوئی کسی وجہ سے ہمبستری نہ کرے، تو مشہور ہے کہ ولیمے کا کھانا حرام ہو جاتا ہے،کیا یہ بات درست ہےاور اس کا کیا کفارہ کیا ہوگا ؟
ولیمہ کے لئے ہمبستری ہونا ضروری ہے یا نہیں؟
سوال: ولیمے کیلئے خلوت صحیحہ کا ہونا ضروری ہے یا معاملات کا ہونا کافی ہے؟
بِن بلائے دعوتِ ولیمہ میں جانے کا شرعی حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلےکے بارے میں کہ دعوت ولیمہ میں بغیر بلائے جانا کیسا ہے اور اگر کوئی چلا جائے تو صاحب خانہ کا اس کو کھانا کھانے سے روکنے کا اختیار ہے یا نہیں ؟
میت کے کھانے کا حکم۔نیز دسویں چالیسویں وغیرہ کے کھانے کا حکم؟
جواب: دعوت کھلایا جاتا ہے، وہ ناجائز و ممنوع اور بدعت سیئہ و قبیحہ ہے،چاہے وہ اس کے گھر کے افراد کی طرف سے ہویا محلہ و برادری کے افراد کی طرف سے ہوکہ دعوت ...
شادی میں ڈھول بجانا،ناچنا ، گانا اور اس میں شرکت کرنا کیسا ؟
جواب: دعوت پہ جانے والا شخص اگر جانتا ہے کہ وہاں نہ جانےسے ان لوگوں کو نصیحت ہو گی اور میری خاطر وہ حرام کام ترک کر دیں گے، تو اس پر لازم ہے کہ وہ جانے سے ...
جس جگہ میوزک چلتا ہو، وہاں نوکری کرنا یا ایسی گاڑی میں سفر کرنا کیسا ؟
جواب: دعوت میں جانے سے پہلے معلوم ہے کہ خاص کھانے کی جگہ میوزک وغیرہ کاسلسلہ ہے اوراس کے منع کرنے یاجانے یانہ جانے سے وہ بندبھی نہیں کریں گے، توایسی دعوت می...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: دعوت طعام وغیرہ داخل نہیں ہیں، کیونکہ یہ چیزیں لازمی امور سے نہیں ہیں، چنانچہ ایسا کرنے والا اگر وارثوں میں سے ہے ،تو اس کے حصے میں سے شمار ہو گا اور ...
شادی میں دیے جانے والے نیوتا کا حکم
سوال: ماہنامہ فیضان مدینہ جنوری 2017 کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے خاندان میں ولیمہ وغیرہ دعوتوں کے مواقع پر کچھ نہ کچھ پیسے دیئے جاتے ہیں اور نیت یہ ہوتی ہے کہ جب ہمارے ہاں شادی وغیرہ ہوگی تو یہ کچھ زیادتی کے ساتھ ہمیں مل جائیں گے مثلاً 1000 ہم نے دیا ہے تو یہ 1500 دیں گے اور ہم اگلی بار اس سے بھی کچھ زیادہ دیں گے، یہ باقاعدہ رجسٹر پر لکھا بھی جاتا ہے، اگر بالکل ہی وہ نہ دے تو ناراضگی کا اظہار اور برا بھلا بھی کہا جاتا ہے۔ دریافت طلب امر (پوچھنے کی بات) یہ ہے کہ مذکورہ صورتِ حال میں پہلے کم پیسے دینا پھر زیادہ پیسے لینا اور بالکل ہی نہ دیں تو نا راضگی کا اظہار کرنا شرعاً جائز ہے یا ناجائز؟ سائل:محمد سعید عطاری (مدرس کورس، صدر، باب المدینہ کراچی)