
چھینک آنا کس بات کی علامت ہے ؟
سوال: میرا ایک سوال ہے کہ لوگ کہتے ہیں اگر ہمیں چھینک آئے تو یہ ہمیں کوئی یاد کر رہا ہوتاہے کیا یہ بات درست ہے ؟
کیا چھینک آنے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
سوال: کیا چھینک آجانے سے نماز ٹوٹ جاتی ہے؟
نماز میں سورہ مُلک کے بعد اللہ رب العٰلمین پڑھ لیا ، تو نماز کا حکم ؟
جواب: چھینک مارے ،تو بطور جواب ’’ یرحمک اللہ ‘‘کہے،یا بُر ی خبر سن کر ’’ انا للہ وانا الیہ رٰجعون ‘‘پڑھے اور اگر خطاب کے بغیر خود ہی ذکراللہ کرے ،تو یہ ذکر ...
مجلس میں نبی ﷺ کے ذکر کے بعد درود نہ پڑھنے کا حکم
جواب: چھینک کے جواب کا حکم ہے۔(کہ وہ بھی حق العبد اور اُس کا ایک مرتبہ جواب دینا واجب اور نہ دینے کی صورت میں قضاء کا حکم ہے۔) (درمختار مع ردالمحتار ، ج...
نمازی چھینک آنے پر قصداً حمد کہے تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: نمازی کو چھینک آئے اور وہ یہ جانتے ہوئے کہ نماز میں ہے الحمد للہ کہہ دے، تو اس صورت میں نماز کا کیا حکم ہوگا؟
عورت کی چھینک کاجواب دینے کا طریقہ
سوال: محرم عورت کو چھینک آئی اور اس نے الحمدللہ کہا ، تو مرد”یرحمکَ اللہ “کہے گا یا ”یرحمکِ اللہ “کہے گا ؟
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: چھینک کا جواب دینا۔ ( شعب الایمان ، جلد 11 ، صفحہ 444 ، مطبوعہ ریاض ) قلم بھی ایک قسم کی زبان ہے ، چنانچہ علامہ عبد الرؤوف مناوی رحمۃ اللہ علیہ فر...
نماز میں نزلہ بہہ رہا ہو تو اسے صاف کر سکتے ہیں؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ نماز میں چھینک آنے پر نزلہ بہہ کر ناک و منہ کی بیرونی جگہ پر لگ جائے، تواس صورت میں کیا کیا جائے، کیونکہ اگر اس کو ایسے ہی رہنے دیا جائے، تو سجدہ کرنے کی صورت میں مسجد کے فرش پر گرنے کا خدشہ بھی رہتا ہے اور نماز کا خشوع خضوع بھی نہیں رہ پاتا، تو کیا جیب سے رومال نکال کر اسے صاف کرسکتے ہیں؟
سوال: اگر کوئی شخص چھینک مارنے لگا ہو، اگر اس کے چھینکنے سے پہلے اس کی چھینک کا جواب دے دیا جائے تو کیا یہ درست ہے؟ اگر چھینکنے کی آواز آئی، پھر جواب دیا تو کیا حکم ہوگا؟
دوسرے کمرے میں موجود شخص پر چھینک کا جواب دینے کا حکم
سوال: ایک کمرے میں موجودکسی شخص کو چھینک آئے اور وہ الحمد للہ کہے اور اس کی آواز دوسرے کمرے میں موجود کوئی شخص سنے،تو کیا اس شخص پر اس کا جواب دینا واجب ہوگا اور اگر جواب نہیں دیا تو کیا حکم ہوگا ؟