
سوال: بیٹے کا نام محمد مِیرہادی رکھ سکتے ہیں ؟
ہادی نام کے ساتھ محمد لگانا کیسا ہے؟
سوال: ہم اپنے مدنی منے کا نام” محمد ہادی“ عطاری رکھنا چاہتے ہیں ،کیایہ نام رکھ سکتے ہیں؟
سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ پر اعتراض کرنا کیسا ؟
جواب: ہادی خطا پر محمول کرنا ضروری ہےاور جو تم کرتے ہو اللہ تعالیٰ اس سے خبردار ہے ۔وہ باطن کو بھی ایسے ہی جانتا ہے جیسے ظاہر کو جانتا ہے،تووہ ہر ایک کو اس ...
اجنبی مرد و عورت کا مصافحہ کرنا کیسا؟
جواب: ہادی خدا نے بدکاری بلکہ اُس کی طرف لے جانے والے کاموں سے بھی دور رہنے کا حکم ارشاد فرمایا، چنانچہ فرمایا گیا:﴿ وَ لَا تَقْرَبُوا الزِّنٰۤی اِنَّہٗ ک...
حضرت امام حسن اور حضرت امیرِ معاویہ رضی اللہ عنہما کی خلافت کی تفصیل
جواب: ہادی ومہدی بنا ، اسے ہدایت دے اور اس کے ذریعے لوگوں کو ہدایت دے ۔ (التاریخ الکبیر ،عبد الرحمن بن ابی عمیرہ ،ج5 ، ص240 ، دائرۃ المعارف الع...
درس نظامی کا نصاب پرانا ہونے کے سبب علماء پر اعتراض درست ہے؟
جواب: ہادی بنادیا ۔“(صراط الجنان،جلد4،صفحہ265،مکتبۃ المدینہ ،کراچی) فتاوی امجدیہ میں صدرالشریعہ مفتی امجدعلی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’عالم ہو...
سوال: محمدہادی حسین نام رکھناکیساہے؟بعض لوگ کہتے ہیں کہ ہادی کے ساتھ "عبد"لگاناضروری ہے یعنی عبدالہادی رکھ سکتے ہیں ،ہادی نہیں رکھ سکتے ۔
سوال: ہم اپنے مدنی منے کا نام” محمد ہادی“ عطاری رکھنا چاہتے ہیں ،کیایہ نام رکھ سکتے ہیں؟
ہدایت کی نسبت اللہ کی طرف اور غیر اللہ کی طرف کرنا
سوال: زید کہتا ہے کہ ہدایت صرف اللہ دیتا ہے،کسی اور کی طرف ہدایت کی نسبت کرنا کہ وہ ہدایت دیتا ہے یاوہ بھی ہدایت ہے،غلط ہے۔اس بارے میں رہنمائی فرمائیے کہ ایسا کہنا کیسا ہے ؟ نیز اللہ پاک کے ہادی ہونے اور رسول اللہ ھادی برحق صلی اللہ علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کے ہادی ہونےمیں کیا فرق ہے ؟اور ہدایت کی نسبت جب اللہ پاک کی طرف ہو اس کے کیا معنی ہوتے ہیں؟ اور جب کسی اللہ پاک کے پیارے نبی ،پیارے ولی کی طرف ہدایت کی نسبت ہو تو کیا معنی ہوتے ہیں؟
میت کے منہ سے سونےکا مصنوعی دانت نکالنا کیسا ؟
سوال: اگر کسی شخص نے اپنے منہ میں سونے کا مصنوعی دانت فکس لگوایا ہوا ہو اور اس کا انتقال ہوجائے تو وہ دانت نکالناہوگا یا ویسے ہی اس کو دفن کیا جائےگا؟اور نکالے بغیر دفن کرنے میں مال کا ضائع کرنا تو نہیں پایا جائے گا ؟واضح رہے کہ وہ دانت آسانی سے نہیں نکل سکتا بلکہ اس کو آپریٹ ، چیر پھاڑ وغیرہ کے ذریعے ہی نکالنا ممکن ہوتا ہے۔ سائل : احمد ہادی (گڑھی شاہو لاہور)