سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 153 results

1

فوت شدہ کا وسیلہ پیش کرنا کیسا ہے؟

جواب: پیریڈز میں تقسیم کرکے تنخواہ والا مدرسہ نہیں بنایا یا کسی صحابی نے علاج کے لیے کوئی باقاعدہ ہسپتال نہیں بنایا تو کیا یہ سارے کام ناجائز ہوجائیں گے؟ م...

1
2

عورت کو مقام تنعیم میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟

سوال: ہم مسجد عائشہ آئے تھے عمرہ کی نیت کرنے کے لیے ، لیکن یہاں میری زوجہ کو پیریڈز شروع ہو گئے ہیں، اب کیا حکم ہو گا ؟

2
3

عورت کفارے کے ساٹھ روزے کس طرح رکھے؟

سوال: اسلامی بہن روزے کا کفارہ کس طرح ادا کرے کیونکہ وہ پیریڈز کی وجہ سے 60 روزے مسلسل نہیں رکھ سکتی ؟

3
5

جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟

سوال: اگر کسی عورت کو سترہ سال کی عمر میں دوائیوں کے استعمال کی وجہ سے حیض آنا شروع ہوا ، اس سے پہلے کبھی حیض نہیں آیا ، تو ایسی عورت اگر قضا نمازیں ادا کرنا چاہتی ہو، تو نمازوں کا حساب کس عمر سے لگائے گی؟

5
6

کیا فرشتے اللہ کے ولی سے کلام کرسکتے ہیں؟

جواب: آنا اور کلام کرنا، حضرت ابراہیم علیہ الصلٰوۃ والسَّلام کے پاس فرشتوں کا مہمان بن کر آنا اور حضرت لوط علیہ الصلٰوۃ والسَّلام کے گھر پر انسانی صورت میں ...

6
7

ملازم کے لیٹ آنے پر جرمانہ لینا کیسا ؟

جواب: آنا (2)ان وجوہات کی بنیاد پر مستاجِر(زید جس کا ملازم ہے،اس ) کازید سے جرمانہ وصول کرنا۔دونوں صورتوں کا حکم بالترتیب درج ذیل ہے: (1)زید کا مستاجِر ک...

7
8

عورت کو طواف کے دوران حیض آجائے تو کیا کرے؟

جواب: پیریڈز کے ایام گزارے،پھر جب پیریڈزختم ہو جائیں تو غسل کرکے طواف کرے ۔اور اس صورت میں چونکہ اکثریعنی چار چکر مکمل ہونے سے پہلے ہی پیریڈزآگئے تھے تو ا...

8
9

شوہر کے انتقال کے وقت بیوی رشتہ دار کے گھر ہو تو عدت کہاں گزارے ؟

سوال: جس وقت شوہر کا انتقال ہوا، اس وقت اس کی بیوی اپنے رشتے دار کے گھر میں تھی ، اس صورت میں اس عورت کو اسی جگہ عدت پوری کر کے آنا ہوگا یا اپنے شوہر کے گھر آنا لازم ہوگا؟

9
10

نصاب پر سال مکمل ہونے سے پہلے مقروض ہو گئے ،تو زکوٰۃ کب لازم ہو گی؟

جواب: آنا ایسے ہی ہے کہ جیسے مال ، نصاب سے کم ہوگیا اور دوران سال مال، نصاب سے کم ہو جائے تو اس سے سال منقطع نہیں ہوتا ،بلکہ جاری رہتا ہے اور سال کے آخر...

10