سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 458 results

1

مکہ مکرمہ میں بیس دن قیام کا ارادہ ہو مگر دس دن پر جعرانہ سے عمرہ کرنے کا بھی ارادہ ہو تو حاجی مسافر ہوگا یا مقیم؟

سوال: ایک شخص شرعی سفر کرتے ہوئے مکہ مکرمہ میں ایامِ حج سے قبل 20 دن کے ارادے سے داخل ہو، لیکن ساتھ ہی اس کی یہ نیت بھی ہو کہ میں 10 دن بعد عمرے کا احرام باندھنے مکہ مکرمہ سے باہر مقامِ جعرانہ جاؤں گا۔ تو کیا اُس کا یہ سفر دو حصوں میں تقسیم ہوگا؟ اور وہ شخص مکہ مکرمہ میں پوری نماز پڑھے گا یا قصر کرے گا؟؟

1
2

سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟

جواب: 202.8pt;background:white;direction:rtl;unicode-bidi:embed'>20محرم الحرام1445ھ/08 اگست 2023ء

3
6

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: 20 لاکھ کی ادئیگی بلڈر کو کر چکا ہے ۔جو 20 لاکھ روپے یہ خریدار بلڈر کو دے چکا وہ اس کی ملکیت سے نکل گئے ۔بُک کیے گئے فلیٹ کی مالیت اگر زکوۃ فرض ہونے ک...

6
9

جانور کے مکروہ اعضاء اور حلال جانور کے پھیپھڑے کھانے کا حکم

جواب: 20، ص 235، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) ان اجزاء کے ممنوع ہونے کی علت خبث یعنی گندگی ہے۔ جیسا کہ فتاوٰی رضویہ میں ہے: ”ہمارے امام اعظم رضی اللہ تعالٰی عن...

9
10

مچھلی پکڑنے کے لیے زندہ کیڑے لگانا اور پیٹ چاک کیے بغیر چھوٹی مچھلی پکانا کیسا ؟

جواب: 20، صفحہ 343، رضا فاؤنڈیشن، لاھور) بہار شریعت میں ہے:’’بعض لوگ مچھلیوں کے شکار میں زندہ مچھلی یازندہ مینڈ کی، کانٹے میں پرو دیتے ہیں اور اس سے بڑی م...

10