
پریمئیم پرائز بانڈ (Premium Prize Bond )کا حکم
جواب: Interest) ہیں اسی لئے پریمئیم بانڈ خریدنا، بیچنا ناجائز وحرام اور کبیرہ گناہ ہے بلکہ سود ہونے کی وجہ سے اللہ عَزَّوَجَلَّ ورسول صلَّی اللہُ تعالٰی علی...
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
سوال: آج کل بینک اکاؤنٹ کااستعمال وقت کی ضرورت بن گیاہےاورمختلف قسم کےاکاونٹس بھی متعارف کرواۓجارہے ہیں۔ایک نجی (Private) بینک نے بھی کاروباری طبقہ کے لئے" اختیار اکاؤنٹ " کے نام سے ایک اکاؤنٹ متعارف کروایاہے۔ جس کی مندرجہ ذیل خصوصیات ہیں: • اکاؤنٹ ہولڈر(Account Holder) کو انشورنس (Insurance)کی سہولت دی جائے گی۔ یعنی اگر اکاؤنٹ ہولڈر کی حادثاتی موت (Accidental Death) ہوجاتی ہے تو شرائط و ضوابط پوری ہونے کی صورت میں بینک 1 ملین تک کی مالی امداد مرنے والے اکاؤنٹ ہولڈر کے ورثا (Inherits) کودے گا۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں5000 کی رقم ہوگی تو 50 روپے سروس چارجز (Service Charges)نہیں لئے جائیں گے۔ • ہر ماہ اکاؤنٹ میں25000 رقم ہوگی تو سالانہ پے پاک ڈیبٹ کارڈ فیس (Pay Pak Debit Card Fee) 1500روپے بھی نہیں کاٹے جائیں گے،اور اگر 25000 سے رقم کسی بھی مہینے میں کم ہوگئی تو 1500 روپے ڈیبٹ کارڈ فیس(Debit Card Fee) لی جائے گی۔ • ہر ماہ 25000 روپے اکاؤنٹ میں موجود ہونے کی صورت میں چیک بک (Cheque Book)فری (Free)ہوگی۔ مجھے پوچھنا یہ ہے کہ کیا یہ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟کیونکہ یہ کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) ہے،جس میں کسی قسم کا سود نہیں ملتا۔مدلل (With Proof)جواب دیتے ہوئے رہنمائی فرمائیں۔
اکاؤنٹ میں رقم مینٹین رکھنے کی شرط کے بغیر مفت سہولیات لینا کیسا ؟
سوال: ایک اسلامی بینک کے تحت ایک کرنٹ اکاؤنٹ (Current Account) کھلتا ہے جس میں فری چیک بک (Free Cheque book)،فری ٹرانزیکشن سروس (Free Transaction Service)، فری پے آرڈر (Free Pay Order)،فری انٹر بینکنگ سروسز (Free Inter-Banking Services) تمام کرنٹ اکاؤنٹ ہولڈرز (Current Account Holders)کو دی جاتی ہیں اور یہ فیسیلٹیز (Facilities) حاصل کرنے کے لئے اکاؤنٹ مینٹین (Maintain) رکھنے کی بھی شرط نہیں ہے۔کیا ایسا کرنٹ اکاؤنٹ کھلوانا، جائز ہے؟ اور کیا یہ فری سروسز (Free Services)سود میں داخل تو نہیں ہے؟
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
جواب: interest) کہا جائے، پروسیسنگ فیس کہا جائے یا سروس چارجز کا محض نام دیا جائے، ہر صورت میں یہ اضافہ سود او رحرام ہی کہلائے گا۔ نام بدلنے سے چیز کی حق...
چلتے کاروبار میں فی پیس کے حساب سے نفع طے کرنے کا حکم اور اس کا متبادل جائز طریقہ
جواب: Interest based contract) کو ختم کریں اور اللہ تعالیٰ سے توبہ کریں۔ بکر نے اب تک جو نفع لیا وہ اس کے لئے حلال نہیں ، اس پر لازم ہے کہ وہ نفع بلانیتِ...
جاز کیش اکاؤنٹ سے Ready Cash Loan لینا کیسا؟
سوال: جاز سم سے ریڈی کیش لون لینے کا کیا حکم ہے؟ نوٹ:یہ قرض ایڈوانس بیلنس سروس لینے کی طرح نہیں ہے، بلکہ اس قرض کے حصول کے لیےJazz Cash موبائل اکاؤنٹ ہولڈر ہونا ضروری ہے اور 50 ہزار تک قرض لیا جا سکتا ہےاور قرض منظور ہوتے ہی جتنا آپ نے قرض لیا فوراً اکاؤنٹ میں منتقل ہو جاتا ہے ،قرض لینے والا یہ رقم اپنے اکاؤنٹ سے نکلوا سکتا ہے، البتہ اس قرض میں ہفتہ وار کچھ اضافی چارجز لاگو ہوتے ہیں،جس کی وضاحت کرتے ہوئےجاز کیش کی ویب سائٹ پر لکھا ہے’’صارفین کو ہر ادائیگی کے ساتھ صرف پروسیسنگ فیس ادا کرنی ہوگی۔ پروسیسنگ فیس میں ہفتہ وار بنیاد پر اضافہ ہوتا رہتا ہے۔ ہفتہ 1 کے دوران8% سے شروع ہوتا ہے اور آٹھویں ہفتے میں زیادہ سے زیادہ25%تک جاتا ہے۔‘‘ https://www.jazzcash.com.pk/ur/mobile-account/readycash-by-bank-alfalah/
پی ایل ایس (PLS) اکاؤنٹ کے ذریعے ملنے والے نفع کا حکم ؟
موضوع: PLS Account Ke Zariye Milne Wale Profit Ka Hukum?
بینک اکاونٹ میں غلطی سے کسی کے پیسے آجائے تو کیا کریں؟
موضوع: Bank Account Mein Galti Se Kisi Ke Paise Aa Jaye To Kya Kare?
فقیرشرعی کے اکاؤنٹ میں زکاۃ بھیجنا
موضوع: Account Mein Zakat Ki Raqam Bhejne Se Zakat Ada Hogi Ya Nahi ?
صدقہ فطرغریب کے اکاونٹ میں بھیجنا
موضوع: Sadqa e Fitar Gareeb Ke Account Me Bhejna Kaisa ?