
اللہ پاک جسم سے پاک ہے، تو دیدار کیسے ہوگا؟
سوال: اللہ پاک جسم سے پاک ہے، تو پھر اللہ پاک کا دیدار کیسے ہوگا؟
کیا امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ نے اللہ عزوجل کا دیدار کیا ہے؟
سوال: کیا یہ واقعہ سچ ہے کہ امام اعظم ابوحنیفہ نے اللہ کا دیدار کیا ہے کیونکہ اللہ کا دیدار تو حضرت محمد صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے کیا ہے؟
کیا قیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ کا دیدار ہوگا ؟
سوال: کیاقیامت کے دن مسلمان و کافر دونوں کو اللہ پاک دیدار ہوگا؟
سوال: جنت میں ہم جب چاہیں اللہ کا دیدار کرسکیں گے یا نہیں ؟
کیا جنت میں عورتوں کو بھی اللہ کا دیدار ہوگا
سوال: جنت میں مردوں کو اللہ پاک کا دیدار ہوگا، توکیا عورتوں کو بھی اللہ پاک دیدار ہوگا؟
سوال: ایک شخص کہتا ہےکہ بیداری میں رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کا دیدار نہیں ہو سکتا اور جو بعض افراد سے منقول ہے،وہ درست نہیں، وگرنہ انہیں صحابی کہا جاتا ۔سوال یہ ہے کہ کیا بیداری میں دیدار ہو سکتا ہے؟نیز بیداری میں دیدار کرنے والے کو صحابی کہا جائے گا یا نہیں؟
دنیا میں اللہ پاک کا دیدار ممکن ہے یا نہیں؟
سوال: یہ تو معلوم ہے کہ دنیا میں نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے علاوہ کسی کو دیدارِ الٰہی نہیں ہوا، معلوم یہ کرنا ہے کہ کیا دنیا میں اللہ پاک کادیدار ممکن بھی ہے یا نہیں؟
جس شخص نے سوتے ہوئے میری زیارت کی، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھےگا۔ حدیث کی وضاحت
سوال: ایک مشہور فرمانِ مصطفیٰ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ ہے کہ جو شخص سوتے ہوئے میری زیارت کرے گا، عنقریب وہ جاگتے ہوئے بھی مجھے دیکھے گا۔ اِس روایت کے متعلق میرے دوست کا سوال ہے کہ ہم بہت سارے افراد کے متعلق سنتے ہیں کہ اُسے حضور صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کی زیارت ہوئی ہے، لیکن بعد میں اُسے جاگتے ہوئے بھی دیدار ہوا ہے، ایسا نہیں سنا، یعنی جاگتے ہوئے دیدار نصیب ہونے کے واقعات انتہائی کم ہیں۔ الغرض سوال یہ ہے کہ مذکور حدیث کا کیا مطلب ہو گا؟
کیا نبی پاک صلی اللہ علیہ و سلم نے حالتِ بیداری میں اللہ پاک کا دیدار کیا ہے ؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے اپنے رب عزوجل کاحالتِ بیداری میں دیدارکیایانہیں؟کیانبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے علاوہ کسی اورکودنیامیں حالتِ بیداری میں دیدارہوسکتاہے؟کیاخواب میں رب عزوجل کادیدارہوسکتاہےیانہیں؟ سائل:محمدنبیل عطاری(فیصل آباد)
جواب: اللہ تعالی کے پیارے اور مقبول بندے جس طرح دنیاوی زندگی میں اپنےمدد طلب کرنے والوں کی مدد فرماتے ہیں ،اسی طرح وصال ظاہری کے بعد بھی اللہ عزوجل کی عط...