
کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے؟ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ کیا نابالغ بچہ بالغ افراد کی امامت کروا سکتا ہے،اگر نہیں ،تو اس کی وجہ کیا ہے؟نیز کیا ایسی حدیث موجود ہے کہ حضرت عمر بن سلمہ رضی اللہ تعالی عنہ نابالغی کی حالت امامت کرواتے تھے،اگر ہے، تو اس کا جواب کیا ہے؟ سائل:احمد رضا(ٹینچ بھاٹہ،راولپنڈی)
امام کے ساتھ دنیاوی رنجش رکھنا اور پھر اسی امام کے پیچھے نماز پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک امام صاحب میں اہلیتِ امامت کی تمام شرائط موجود ہیں اور وہ امام صاحب تمام حاضرین میں سے نماز و طہارت کے مسائل میں زیادہ علم رکھتے ہیں۔ پوچھنا یہ ہے کہ ایک شخص دنیاوی دشمنی و رنجش کی وجہ سے امام کے پیچھے نماز پڑھنے کو ناپسند سمجھتا ہے۔کیا ایسے شخص کی نماز امام صاحب کے پیچھے ہو جائے گی یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔
امامت کی کتنی شرائط ہیں اور کیا امامت کے لیے داڑھی ہونا ضروری ہے ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں ہے کہ کیاامامت کے لیے داڑھی کاہوناضروری ہے، کیونکہ بعض لوگوں کاکہناہے کہ احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم میں امامت کی چارشرائط بیان کی گئی ہیں اور ان شرائط میں داڑھی کاذکرموجودنہیں ہےاوران لوگوں کایہ بھی کہناہے کہ فقہ حنفیہ میں امامت کی اکیس شرائط بیان کی گئی ہیں اوران میں بھی داڑھی کاذکرموجودنہیں ہے۔شرعی رہنمائی فرمائیں: کیاامامت کے لیے داڑھی ہوناضروری ہے،اس کاشریعت میں کیاثبوت ہے؟
کیا نابینا شخص امامت کرواسکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ نا بینا شخص کی امامت جائز ہے یا نہیں؟ اس کے پیچھے نماز کے بارے میں کیا حکم ہے؟ سائل: عبید الرحمٰن(اسلام آباد)
دار الحرب میں جمعہ و عیدین پڑھنے کا حکم؟
جواب: امامت کرواتے ہیں۔ اب اگرموجودہ دور میں بھی ان ممالک میں جمعہ و عیدین کی نمازوں کو ناجائز و باطل کہا جائے ،تو اس کا مطلب یہ ہوگا کہ وہاں لاکھوں کی ت...
کیا غوث اعظم رفع یدین کرتے تھے؟ رفع الیدین نہ کرنے کی احادیث
جواب: امامت وہ کروائے جو قرآن پاک کو زیادہ پڑھنے والا ہے اور اسے چاہیے کہ وہ رفع یدین کرے، کیونکہ یہ سنت ہے ۔(مسائل احمد روایۃ ابنہ عبد اللہ ،باب صفۃ الصلو...
کمزور نظر والے کا امامت کروانا
سوال: میرے اندر امامت کی تمام شرائط پوری ہیں، لیکن میری نظر کمزور ہے، تو کیا میں امامت کروا سکتا ہوں؟
ایک ٹانگ سے معذور شخص کی امامت کا حکم
سوال: وہ شخص کہ جس میں امامت کی شرائط مکمل ہیں، لیکن ٹانگ کَٹی ہوئی ہونے کے سبب لنگڑا یعنی ٹانگ سے معذور ہے۔ چلنے پھرنے کے لیے بیساکھی (Crutches)استعمال کرتا ہے، تو کیا ایسا شخص امامت کروا سکتا ہے؟
اکیلے نماز پڑھنے والے کے پیچھے کسی کا اقتداء کرنا کیسا؟
جواب: امامت ہو،اور دوسرا شخص آکر اسے اطلاع دے کر اس کی اقتدا کرنے لگ جائے، تو اس طرح سے اقتدا کرنا درست ہوجائے گا ،فی نفسہ اس میں کوئی خرابی نہیں ،اوراس صو...
جواب: امامت کروانے کا اہل ہر وہ مسلمان مردہے جو عاقل،بالغ،صحیح القراءۃ، مسائلِ نماز و طہارت کا عالم، غیر فاسق، شرعی اعذا ر مثلاً ریح وقطرہ وغیرہ کے امراض سے...