
زیر کفالت بالغ اولاد کا بغیر اجازت صدقہ فطر دے دیا، تو ادا ہوجائے گا؟
سوال: ایک بالغہ لڑکی کانکاح ہوگیا ہے،لیکن ابھی رخصتی نہیں ہوئی۔پوچھنا یہ ہے کہ اس کا فطرہ ادا کرناشرعاً کس پر لازم ہےشوہرپریاوالدپر؟جبکہ لڑکی ابھی والد کی زیرِ کفالت ہے۔
کیا مرد پرگھر کے تمام افراد کا فطرانہ دینا لازم ہے؟؟
جواب: بالغ بچوں کا صدقہ فطر اداکرنا واجب ہوتا ہے بشرطیکہ وہ نابالغ بچے خود صاحبِ نصاب نہ ہوں۔ یونہی مجنون بالغ اولاد اگر صاحبِ نصاب نہ ہو تو اس کا فطرہ بھی...
رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟
جواب: بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنا واجب نہیں، اگر چہ وہ اس کے عیال ہو۔ اگر مرد بالغ اولاد اور زوجہ کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر ہی صدقہ فطر ادا ...
بیوی نے شوہر کا فطرہ اس کی اجازت کے بغیر ادا کردیا تو
جواب: بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر یا اُس کی زکوٰۃ، ماں باپ نے اپنے مال سے ادا کردی یا ماں باپ کی طرف سے اولاد نے اور اصل جس پر حکم ہے اس کی اجازت نہ ہُوئی...
بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا
جواب: بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر یا اُس کی زکوٰۃ، ماں باپ نے اپنے مال سے ادا کردی یا ماں باپ کی طرف سے اولاد نے اور اصل جس پر حکم ہے اس کی اجازت نہ ہُوئی...
بیٹا اپنی ماں کی طرف سے زکوۃ ادا کرسکتا ہے یا نہیں؟
جواب: بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر یا اُس کی زکوٰۃ، ماں باپ نے اپنے مال سے ادا کردی یا ماں باپ کی طرف سے اولاد نے اور اصل جس پر حکم ہے اس کی اجازت نہ ہُوئی...
صدقۂ فطر کی ادائیگی میں اصل دینے والے کی جگہ کا اعتبار ہوگا یا وکیل کی جگہ کا ؟
سوال: صدقہ فطرکی ادائیگی میں کس کااعتبارہے ،جس کے ذمہ لازم ہے ،اس کااعتبارہے یاکسی اورکا مثلاایک پاکستانی عارضی طورپریوکے میں رہتاہے،اس کے بیوی بچے پاکستان میں ہیں ،وہ پاکستان میں کسی کووکیل بناتاہے کہ میری اورمیرے بیوی ،بچوں کی طرف سے صدقہ فطر اداکردو ، بچے سب اس کے عیال میں ہیں ،کچھ عاقل بالغ ہیں اورکچھ نابالغ۔بالغ اولاداوربیوی توصاحب نصاب ہیں ،لیکن نابالغ صاحب نصاب نہیں ،تواس صورت میں یوکے میں صدقہ فطرکی جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگایاپاکستان میں جتنی رقم بنتی ہے ،اس کااعتبارہوگا؟اسی طرح اگریہ یوکے میں خوداداکرتاہے،توکس جگہ کی قیمت کااعتبارہوگا؟
آسٹریلیا میں جو اسٹوڈنٹ رہتے ہیں، ان کا صدقہ فطر والد پاکستان میں ادا کرے، تو حکم
جواب: بالغ اولاد(لڑکا ہو یا لڑکی) کےصدقہ فطرکی ادائیگی والد پر لازم نہیں۔ اگر یہ لوگ خود صاحبِ نصاب ہوں تو ان پر خود اپنا صدقہ فطر نکالنا واجب ہوگا البتہ ا...
مالدار عورت پر اولاد و شوہر کا صدقہ فطر ادا کرنا لازم ہےیا نہیں؟
جواب: بالغ یا نابالغ اولاد او رشوہر میں سے کسی کا صدقہ فطر ادا کرنا،اس پر واجب نہیں اگر چہ ماں مالک نصاب ہو۔ چنانچہ بہار شریعت میں ہے :” ماں پراپنے ...
ایک ملک میں صدقہ فطر دے کر دوسرے ملک عید کی اور دونوں کے صدقہ فطر کی قیمت میں فرق ہو، تو حکم
سوال: ایک شخص نے رمضان میں اپنا صدقۂ فطر پاکستان میں ادا کردیا ، اور پھر وہ عمرہ کے لیے چلا گیا عید کے دن وہ مدینہ پاک میں ہی تھا ،تو کیا اسے وہاں کے لحاظ سے صدقۂ فطر کی رقم میں جو فرق آرہا ہے ،اسے ادا کرنا ہوگا؟ مثلاً: پاکستان میں 240 ادا کیا ہے اور وہاں 500 بنتا ہو ،تو کیا 260 روپے اسے مزید دینے ہوں گے ؟