سرچ کریں

سمارٹ سرچ کے لیے AI Search پر کلک کریں۔

Displaying 1 to 10 out of 8711 results

1

نابینا اگر مالکِ نصاب ہو، تو اس پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: میری ایک بہن نابینا ہے اس کے مستقبل کے لیے اس کے نام کا اکاؤنٹ بنا کر اس میں رقم جمع کر دی، جوکہ نصاب کو پہنچتی ہے، تو کیا اس پر بھی زکوٰۃ ہو گی جبکہ وہ تو نابینا ہے۔

1
2

ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم

جواب: اگر ان سالوں میں آپ مالکِ نصاب رہے ، تو یہ ایڈوانس دی گئی زکوٰۃ درست ہو جائے گی۔ اس مسئلے کی تفصیل یہ ہے کہ زکوٰۃ واجب ہونے کا اصل سبب زکوٰۃ کے نص...

2
3

گفٹ میں ملے ہوئے پلاٹ کی زکوۃ کا حکم؟

جواب: اگر بیٹے کی نیت بھی بیچنے ہی کی ہے ، تو بیٹے پر اس پلاٹ کی زکوٰۃ لازم ہوگی اور اگر ہبہ کے بعد بیٹا اس پلاٹ سے تجارت کے علاوہ کوئی اور نیت مثلا : کرائے...

3
4

کیا والد اپنے مال سے تمام گھر والوں کی زکوٰۃ ادا کر سکتا ہے؟

جواب: اگر کسی کی زکوٰۃ مکمل ادا نہیں ہوئی، تو اب اس کی نیت سے باقی زکوٰۃ فورا ادا کرنی واجب ہو گی، کیونکہ سال مکمل ہونے کے بعد زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر جا...

4
5

جس کا ذہنی توازن کبھی خراب اور کبھی صحیح ہوجاتا ہو، اس کو زکوٰۃ دینا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میرے بچوں کے ماموں کے دماغ پر اثر ہو گیا ہے، وہ بہت بہکی بہکی باتیں کرتے ہیں، کبھی کوئی بات ٹھیک کرتے ہیں، پھر عجیب و غریب باتیں شروع کردیں گے، کبھی بچے سے پیار کریں گے، کچھ دیر بعد کہیں گے کہ اسے تھیلے میں ڈال کر باہر پھینک آئیں، وغیرہ، لیکن وہ پاگلوں کی طرح بلاوجہ لوگوں کو گالیاں یا مارتے نہیں ہیں۔ اسی آزمائش میں کئی مہینوں سے وہ بستر پر ہیں، کام نہیں کر پارہے، ان پر کافی قرض چڑھ گیا ہے، ان کے پاس سونا، چاندی، کرنسی وغیرہ کوئی چیز نہیں، ان کے والد صاحب رکشہ چلاتے ہیں جس سے گھر کے اخراجات بمشکل پورے ہورہے ہیں، یہ بھی صاحبِ حیثیت نہیں کہ کچھ بچا کر قرض ادا کر سکیں، بلکہ گزارہ بہت مشکل سے ہوتا ہے، تو اگر ہمارا کوئی جاننے والا بچوں کے ماموں کے قرض کی ادائیگی میں زکوٰۃ دینا چاہے، تو کیا ان کوزکوٰۃ لگ سکتی ہے اور کیا زکوٰۃ کی رقم ان کے قرض خواہوں کو دے کر ان کا قرض ادا کیا جا سکتا ہے؟ تاکہ ان کا یہ بوجھ کم ہو سکے۔

5
6

کیا سید پر بھی زکوٰۃ فرض ہے ؟

جواب: اگر کوئی سید فرض ہونے کے باوجود اپنے مال کی زکوٰۃ ادا نہ کرے یا بلا وجہ شرعی زکوٰۃ کی ادائیگی میں تاخیر کرے تو شرعاً وہ بھی قابلِ گرفت ہوگا۔ ال...

6
7

سال پورا ہونے سے پہلے ہی ایڈوانس زکوٰۃ دینے کا حکم؟

جواب: اگر سال پورا ہونے پر اس کے پاس نصاب کی قدر مال نہ رہا یا سال پورا ہونے سے پہلے نصاب مکمل طور پر ہلاک ہو گیا ، تو پہلے دی ہوئی زکوٰۃ نفل ہو جائے گی۔چون...

7
8

مستحق زکوٰۃ کیسے پہچانا جائے ؟ نیز بعد میں غیرِمستحق نکلا، تو زکوٰۃ کا حکم؟

سوال: عام طور پر ہوٹلوں کے باہر کئی لوگ پھٹے پرانے کپڑوں میں بیٹھے نظر آتےہیں ، لوگ ان اَفراد کو کھانا بھی کھلاتے ہیں ۔ کیا ہم ان لوگوں کی مدد کے لیے زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟ زکوٰۃ دینے سے پہلے ہمیں ان سے پوچھ گچھ کرنا ضروری ہے ؟ ہمیں کیسے معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ ہے یا نہیں؟ اگر بعد میں معلوم ہو کہ یہ مستحق زکوٰۃ نہیں تھا، تو ہماری زکوٰۃ ادا ہو جائے گی؟

8
9

ایڈوانس زکوۃ نکالنے کا حکم

جواب: اگر سال پورا ہونے پر اس کے پاس نصاب کی قدر مال نہ رہا یا سال پورا ہونے سے پہلے نصاب مکمل طور پر ہلاک ہو گیا ، تو پہلے دی ہوئی زکوٰۃ نفل ہو جائے گی۔چون...

9
10

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

جواب: اگرچہ اسے گزر بسر میں کتنی ہی تنگی کاسامنا ہو، اسے کما کر دینے والا کوئی نہ ہو، جب بھی زکوٰۃ کی رقم سے اس کی مدد نہیں کرسکتے کہ شرعاً وہ زکوٰۃ وصول کر...

10