
گیلے ہاتھوں سے نل یا عمامہ کو چھونا پھر ان ہاتھوں سے مسح کرنا
جواب: پر پھیرنا جس پر مسح کا حکم ہے۔‘‘ مسح کے لیے ہاتھ تَر ہونا چاہئے، اب وہ تری اعضاء دھونے کے بعد ہاتھوں پر باقی رہ گئی ہو یا پھر نئے پانی سے ہاتھ تَر کیے...
موزوں پر مسح کرنے کی مدت کتنی ہے ؟
سوال: (1) مقیم و مسافر کے لیے موزوں پر مسح کی مدت کتنی ہے؟ اور یہ بھی بتائیں کہ موزوں پر مسح کی ابتدا کس وقت سے ہو گی؟ (2) نیز اگر کسی مقیم نے وضو کر کے موزے پہن لیے، لیکن شرعی سفر پہ چلا گیا، تو اب وہ مسح کس وقت تک کر سکتا ہے اور اس کے برعکس صورت میں کیا حکم ہو گا؟
زپ والے موزوں پر مسح کا حکم۔۔غلطی کی درستگی
سوال: آج کل چمڑے کے جو موزے آتے ہیں، اکثر میں موزہ پہننے، اتارنے کے لیے سائیڈ پر زِپ لگی ہوتی ہے، اگر اس زِپ والے حصے پر پانی پڑجائے،توفوراً موزے میں داخل ہوجاتا ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا ایسے موزے پر مسح کرنا، جائز ہے یا نہیں؟اور یہ رائج بھی کافی ہے، اکثر لوگوں نے ایسا ہی موزہ پہنا ہوتا ہے۔ نوٹ:موزہ پر جو زِپ ہوتی ہے،اس کا اکثر حصہ اگرچہ پنڈلی پر ہوتا ہے،مگر تقریباً دو انگل کے برابر حصہ قدم کے جس حصہ کا دھونا فرض ہے ،اس پر بھی ہوتا ہے۔
وضو کرتے ہوئے انگلیوں کو چوم کر سر کا مسح کرنے کا شرعی حکم
جواب: موزوں پر مسح کرلیا، تو چونکہ یہ تری ایک فرض کو ساقط کرنے کے کام آچکی ہے، لہذا اب اس مستعمل تری سے سر کا مسح نہیں ہوگا۔ خلاصہ کلام یہ ہے کہ اگر کو...
وضو میں پورے سر کا مسح نہ کرنے کا حکم
جواب: پر مواظبت (ہمیشگی)فرمائی ہے ، البتہ چند بار صرف بیان ِجواز کے لیے چوتھائی سر کا مسح فرمایا اور ایسا عمل جس پر نبی پاک صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ و...
عورت موزوں پرمسح کرسکتی ہے یا نہیں ؟
سوال: اگر کوئی اسلامی بہن وضو کرنے کے بعد چمڑے کے موزے پہن لے تو کیا وہ اس پر مسح کرسکتی ہے ؟اس سے وضو ہوجائے گا؟
قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟
جواب: چمڑے کو کتاب، کپڑے، چٹائی وغیرہ سے بدل دیا جائے، تو یہ جائز ہے کہ یہاں بدل مبدل منہ کے قائم مقام ہوگا، گویا یہ عین ہی سے نفع اٹھانا ہوا۔ مگر یہ ضرور ی...
چمڑے کے موزے میں پانی کی تری داخل ہوسکتی ہو،ان پر مسح کرنے کا حکم
سوال: میرے پاس چمڑے کے ایسے موزے ہیں جن کو پہن کر اپنا پاؤں پانی سے بھرے ٹب وغیرہ میں ڈال دیں،توکچھ دیر بعد پانی کی تری اندر داخل ہوجاتی ہو تو کیا ایسے موزوں پر مسح جائز ہوگا؟
نقلی چمڑے کے موزوں پر مسح کرنے کا حکم
سوال: کیا نقلی چمڑے کے واٹر پروف موزوں کے اوپر مسح جائز ہے ؟
روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم
سوال: اگر روزے کی حالت میں احتلام کی وجہ سے غسل فرض ہو جائےاورغسل کرنا ہو، تو دورانِ غسل ناک کے نرم حصےتک پانی پہنچانا ضروری ہےیا نہیں؟اسی طرح وضو میں ناک میں پانی چڑھانے کا کیا حکم ہے؟