سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 405 results

1

نیل گائے کی قربانی کا شرعی حکم اور مسائل

سوال: کیا نیل گائے کی قربانی کر سکتے ہیں؟

1
2

ہرن کی قربانی کرنا کیسا؟

جواب: نیل گائےوغیرہ کی قربانی جائز نہیں، اگرچہ ان کو کسی نے گھر میں پال رکھا ہو۔ فتاوی عالمگیری میں ہے: ”لا یجوز فی الأضاحی شیٔ من الوحشی فإن کان متولد...

2
3

بھینس کی قربانی سے متعلق قرآن و حدیث کی روشنی میں تفصیلی فتوی

جواب: گائے(COW) ہی کی جنس (GENDER)میں سے ہے ، تو جس طرح گائے کی قربانی کرنا، جائز ہے ،یونہی بھینس کی قربانی کرنا بھی جائز ہے اور یہ بات قرآن وحدیث ، مفسّرین...

3
4

کیا اونٹ میں قربانی کے 10 حصے ہو سکتے ہیں؟ نیزایک حدیثِ پاک کی تشریح

سوال: ایک اونٹ کی قربانی میں کتنے لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں؟بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ اونٹ کی قربانی میں دس لوگ حصہ شامل کر سکتے ہیں اور پھر اپنی تائید میں یہ روایت پیش کرتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما کے حوالے سے ترمذی شریف میں مروی ہے :” كنا مع النبي صلى اللہ عليه وسلم في سفر، فحضر الأضحى، فاشتركنا في البقرة سبعة، وفي الجزور عشرة “ترجمہ: ہم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ کسی سفر میں تھے،اسی حالت میں عید الاضحیٰ آ گئی، تو ہم نے گائے سات افراد کی طرف سے، جبکہ اونٹ دس افراد کی طرف سے قربان کیا ۔(سنن الترمذی،جلد2،صفحہ 241،حدیث نمبر905،دار الغرب الاسلامی،بیروت) اسی طرح عوام کے ذہنوں میں اس طور پر تشویش پیدا کی جاتی ہے کہ جب اونٹ کا گوشت گائے سے زیادہ ہے، تو شرکاء کے اعتبارسے بھی یہ سات کے بجائے دس افراد کےلیے کافی ہونا چاہیے ۔

4
5

کس جانور کی قربانی افضل ہے؟

جواب: گائے سے افضل ہے۔گائے بکری،مینڈھے وغیرہ سے افضل ہے۔اس کی وجہ یہ ہے کہ گوشت زیادہ ہونے میں تقسیم میں وسعت ہوگی اور اس طرح فقراء کا نفع زیادہ ہوگا۔زیادہ ...

5
6

قربانی سے پہلے کوئی حصہ دار فوت ہوجائے، تواس کی قربانی کا حکم

جواب: گائے کی قربانی میں شریک ہوں اور ان میں ایک شریک قربانی سے پہلے فوت ہو جائے اور ورثا کہیں کہ یہ گائے اس کی طرف سے اور اپنی طرف سے ذبح کر دو ، تو سب کی...

6
7

گھر کا پالا ہوا بکرا بیچ کر بڑا جانور لینا اور اس میں عقیقے کا حصہ شامل کرنا کیسا ؟

جواب: گائے یا اونٹ،وغیرہ میں عقیقہ کا حصہ بھی شامل کرسکتے ہیں۔ مسئلہ کی تفصیل: اس کی تفصیل یہ ہے کہ عقیقہ اولادکی نعمت ملنے پر شکرانے کے طور پرکیاجاتا...

7
8

قربانی تین دن تک کر سکتے ہیں یا چار دن تک؟ تفصیلی فتوی

سوال: قربانی قریب آ چکی ہے اور اس سے متعلقہ مسائل بھی عام ہو رہے ہیں، انہی میں سے ایک مسئلہ یہ ہے کہ قربانی کتنے دن تک کر سکتے ہیں ؟ تین دن تک یا چار دن تک ؟ برائے کرم قر آن و حدیث و اقوال فقہاو علما کی روشنی میں یہ بیان فرما دیں۔

8
9

جانور کی زبان نہ ہو یا کٹی ہوئی ہو تو قربانی کا حکم؟

سوال: اگر قربانی کے جانور (بکری، گائے وغیرہ)کی زبان نہ ہو یا زبان کٹی ہوئی ہو، تو اس کی قربانی جائز ہے یا نہیں؟

9
10

کراچی میں رہنے والے کا پاکستان کے کسی دوسرے مقام پر قربانی کرنا

سوال: میری مستقل رہائش کراچی میں ہے ،اگر میں پاکستان کے کسی دوسرے شہر یا گاؤں میں قربانی کرنا چاہوں ،تو اس کا شری حکم کیا ہوگا؟

10