
جواب: واشنگ مشین میں ڈالیں ، ورنہ سارا پانی ناپاک ہوجائے گا اور اس میں موجود دیگر کپڑے بھی ناپاک ہوجائیں گے ،نجاست خفیفہ میں بھی یہی حکم ہے کہ اگرچہ ...
کاکروچ یاکھٹمل کپڑوں میں مرجائے توکیاحکم ہے ؟
جواب: واشنگ مشین میں گرنے یا کپڑوں کے ساتھ دھلنے سے کپڑے ناپاک نہیں ہوں گے ۔ جن جانوروں میں بہتاخون نہیں ہوتا ، ان کے مرنے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا جیسا...
ناپاک کپڑے پاک کر نےکےبعد مشین میں ڈالنا
سوال: اگر ناپاک کپڑے کو بہتے پانی میں دھویا جائے اور اس کے بعد واشنگ مشین میں دیگر کپڑوں کے ساتھ ڈالا جائے ،تو اس کا کیا حکم ہے؟
پاک اور ناپاک کپڑے ایک ساتھ بھگو دئیےتوکیا حکم ہے ؟
جواب: واشنگ مشین میں اس کو بھی دھولیجئے۔‘‘(کپڑے پاک کرنے کا طریقہ مع نجاستوں کا بیان،صفحہ29-30،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْل...
تھوڑی نجاست والے کپڑے کو پاک کپڑوں کے ساتھ دھونے کا حکم
جواب: واشنگ مشین یا بالٹی وغیرہ میں بھگو دیا تو سارے کپڑے ناپاک ہو جائیں گے اور ایسا کرنا جائز نہیں۔ قلیل پانی میں اگر نجاست کا ایک قطرہ بھی گرجائے، تو ...
عورت کا شلوار پر خون کا نشان دیکھنا
سوال: اگر کوئی عورت شلوار پر خون کے نشان دیکھے اوراس کو یہ معلوم نہ ہو کہ یہ نشان واشنگ مشین میں صاف ہوئے تھے یا نہیں یا پہننے کے بعد خون نکلا ہے، تو کیا یہ استحاضہ کہلائے گا؟
ناپاک واشنگ مشین کوپاک کرنے کا طریقہ
سوال: اگر واشنگ مشین ناپاک ہوجائے، اور پائپ کے ذریعے دو تین مرتبہ اس طرح دھولیں کہ پانی اس کے اوپر سے بہتا ہوا واشنگ مشین سے پائپ کے ذریعے نکل جائے تو کیا اس طرح واشنگ مشین کا وہ ناپاک حصہ پاک ہوجائے گا ؟
غیر مسلم سے جوئے کی مشین والا ریسٹورنٹ کرائے پر لینے کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے غیر مسلم سے ریسٹورنٹ کرائے پر لیا، اس نے یہ شرط رکھی کہ جوئے والی مشین اس سے ہٹائی نہیں جائے گی، یہ یہیں رکھی رہے گی کیونکہ اس مشین کا مخصوص کنٹریکٹ ہوا ہوتا ہے۔ کرایہ دار کا اس مشین کے چلانے میں کوئی دخل نہیں ہوگا کیونکہ یہ آٹومیٹک ہے جس میں پیسے ڈال کر جوا کھیلا جاتا ہے اور مشین خود ہی کام کرتی ہے، اس سے پیسے نکالنے اور ڈالنے کا کام بھی مالک ہر ماہ خود دیکھے گا۔ اب یہ ریسٹورنٹ ٹھیک چل رہا ہے اور ظاہر ہے غیر مسلم اس مشین پر جوا بھی کھیل جاتے ہیں۔ مہینے کے بعد اس مشین سے نکلنے والے پیسوں میں سے مالک اس کا حصہ تقریباً 60 - 65 یورو رکھتا ہے جو کہ ہر ماہ اسے دے جاتا ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا اس کا اس شرط کو قبول کرتے ہوئے کنٹریکٹ کرنا جائز تھا؟ نیز ان پیسوں کا کیا کیا جائے جو مالک اسے دیتا ہے؟ کیا انہیں لینا جائز ہے؟ نوٹ: کرایہ دار کا مشین کے ساتھ تو تعلق نہیں، البتہ جوا کھیلنے والے اکثر اپنے کیش کا چینج اس سے لیتے ہیں تاکہ مشین میں ڈال کر جوا کھیل سکیں۔