سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 4387 results

1

عدت میں سیاہی مائل خضاب استعمال کرنا کیسا ؟

جواب: کالا کلر وہ اورزیادہ شنیع و ممنوع ہے ، لہٰذا عدت و غیر عدت میں سیاہ کلر لگانے سے بچنا ضروری ہے۔ یاد رہے یہاں عدت کی وجہ سے سیاہ کے علاوہ دیگر کلر ...

1
3

عورت کا ناخنوں پر کالی مہندی لگانا

جواب: کالا کلر یا کالی مہندی لگانے کی ممانعت بالوں سے متعلق ہے،یعنی مرد کیلئے اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں ،اور عورت کیلئے اپنے سر کے بالوں میں ...

3
4

کالی مہندی ناخنوں پر لگانا کیسا؟

جواب: کالا کلر یا کالی مہندی لگانے کی ممانعت بالوں سے متعلق ہے،یعنی مرد کے لیے اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں اور عورت کے لیے اپنے سر کے بالوں میں کالا کلر...

4
5

کالا جادو کرنے ،کروانے اور اس کے لیے پیسے وغیرہ دینے کا حکم

سوال: ایک خاتون روحانی علاج کرتی (عاملہ )ہے ، جس کے لیے اس نے واٹس ایپ پر گروپ بنایا ہوا ہے ، جس میں وہ استخارے ، خوابوں کی تعبیریں ، روحانی علاج کرتی ہے اور اس علاج کرنے کی وہ فیس بھی چارج کرتی ہے ۔ ایک عورت کے شوہر کا کوئی مسئلہ تھا ، تو اُس عورت نے اِس روحانی علاج کرنے والی خاتون سے استخارہ کروایا ، تو استخارے میں عملیات کا اشارہ آیا ، جس کی کاٹ کرنے کے لیے اس نے بولا کہ کچھ پیسے لگیں گے اور پھر کچھ دنوں بعد اس عاملہ خاتون نے بتایا کہ کسی نے کالا جادو کیا ہوا ہے ، جس کا توڑ کالے جادو سے ہی ہوگا اور اس کے لیے جس عورت کا مسئلہ ہے ، وہ اپنی بے پردگی والی (برہنہ ) تصاویر دے گی ، اس کے ذریعے وہ کالا جادو کر کے اس کا مسئلہ حل کرے گی ۔اس کا کہنا تھا کہ وہ تصویریں اس کے پاس امانت رہیں گی ، یہاں تک کہ اس نے کہا کہ اگر یقین نہیں ہے ، تو میری تصویر اپنے پاس رکھ لو اور پھراس نے اپنی بے پردگی والی تصویر بھیج دی ۔ اس پسِ منظر میں پوچھنا یہ ہے کہ (1)کالے جادو کے بارے میں کیا حکمِ شرعی ہے ؟ (2)اس کے لیے بے پردگی والی تصاویر دینا کیسا ؟ (3)کیا اس عمل کے لیے پیسے دینا شرعاً جائز ہے ؟

5
6

سیاہ خضاب لگانے والے کی امامت کا حکم

جواب: کالا کلر یا ایسا کلر جو کالے کی طرح ہویا کالی مہندی لگانا،الغرض کسی بھی چیز سے بالوں کو کالا کرنا، حالتِ جہاد کے علاوہ مطلقاً ناجائز و حرام اور گناہ ہ...

6
7

جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایسا معذور شخص جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو اور وہ حج یا عمرے کے لئے جائے، تو اسے احرام میں لاسٹک لگوانے کی اجازت ہے؟ کیونکہ اِس کے بغیر اُسے سخت آزمائش ہوگی، ایک تو ابتداءً احرام باندھنے میں مشکل ہوگی، پھر حالت احرام میں قضائے حاجت کے لئے جائے گا تو دوبارہ سے احرام باندھنے میں الگ مسئلہ ہوگا، نیز حج و عمرہ کے مشاغل اوروضو کے دوران احرام کےکھل جانے کا بھی اندیشہ رہےگا، لہذا اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیں۔ واضح رہے کہ شخصِ مذکور غیر شادی شدہ ہے،اس کی بیوی نہیں جو احرام کے معاملات میں اس کی مدد کرسکے۔

7
8

انجیکشن کے ذریعے بال سیاہ کرنا کیسا ؟

جواب: کلر لگانے کو مُثلہ یعنی اللہ پاک کی تخلیق کو بدلنا فرمایا گیا ہے،لہٰذا اگر کوئی شخص سیاہ کلر لگانے کی بجائے کوئی دوا (Medicine)وغیرہ استعمال کرے یا ا...

8
10

خواتین کا کنٹورنگ کروانا کیسا ؟

جواب: کلر کےشیڈ دیئے جاتے ہیں۔ خواتین کا کنٹورنگ(contouring) کروانا ، جائز ہے، البتہ چند باتوں کا لحاظ رکھنا ضروری ہے: (1)کنٹورنگ میں استعمال ہونے وال...

10