سرچ کریں

Displaying 1 to 10 out of 69 results

1

حالت احرام میں کمر پر بیلٹ باندھنا اور گھٹنے پر (Knee Grip) پہننا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں کمر میں درد کی وجہ سے بیلٹ باندھنا اور گھٹنے میں درد کی وجہ سےگرِپ(Knee Grip) پہننےکا کیا حکم ہے،کیا اس صورت میں کوئی کفارہ بھی لازم ہوگا یا نہیں؟ نیز اگر کوئی احرام کی حالت میں درد کی وجہ سے کمر پربیلٹ اور گھٹنوں میں گرپ دونوں ہی چیزیں پہنے، تو اس پر کتنے کفارے لازم ہوں گے؟

1
2

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

جواب: گھٹنے کھڑے کرے گا اور جو اس پر بھی قادر نہ ہو، اس کے لیے چُھوٹ ہے۔ اس تفصیل سے واضح ہوا کہ جس صورت میں مریض کے پاؤں جانبِ قبلہ پھیلنے کا اندیشہ ت...

2
3

بیماری کی وجہ سے سجدے میں گھٹنوں سے پہلے ہاتھ رکھنا

سوال: سجدے میں جاتے ہوئےاگر ہاتھ زمین پر پہلے رکھ لیے جائیں، تو نماز کا کیا حکم ہوگا؟کیونکہ ایک مریضہ ہیں وہ اگر گھٹنے پہلے رکھ لیں، تو کمر اور ٹانگوں میں کھنچاؤپڑتا ہے اور سانس پھول جاتا ہے ،جس سے سخت آزمائش کا سامنا ہوتا ہے، ان کے لئے کیا حکم ہوگا؟

3
4

چکن گُنیا کا مریض نمازکیسے ادا کرے؟

سوال: مجھے چکن گُنیا ہوگیا ہے،میں جب نماز کے لیے سجدے میں جاتا ہوں، تو گھٹنے میں بہت تکلیف ہوتی ہے اور زمین پر بیٹھنے میں بھی تکلیف ہوتی ہے، ڈاکٹر کا بھی کہنا ہے کہ آپ کرسی پر نماز پڑھیں، کیونکہ زمین پر بیٹھ کر پڑھنے سے گھنٹوں میں تکلیف بڑھ سکتی ہے،گھٹنے خراب ہوسکتے ہیں،اب اس صورت میں میرے لیے کیا حکم شرع ہے؟

4
5

نماز میں عورت کا ٹخنہ ظاہر ہو جائے، تو نماز کا حکم

جواب: گھٹنے کا ہے(یعنی جس طرح گھٹنے ستر عورت میں شامل ہے ،ایسے ہی ٹخنے بھی ستر عورت میں شامل ہیں )۔ (البنایہ شرح الھدایہ ، جلد2 ، صفحہ 140 ، مطبوعہ ملتان) ...

5
6

شوہر کا حیض و نفاس کی حالت میں بیوی سے ہم بستری کرنا کیسا؟

جواب: گھٹنے تک کے حصے کو اپنے کسی بھی عضو سے بلاحائل چھونا، چاہے شہوت سے ہو یا بغیر شہوت کے ہو، بہر صورت ناجائز ہے۔البتہ ناف سے گھٹنے تک کے حصے کو ایسے حائ...

6
7

مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟

سوال: آج کل گرمی کی وجہ سے کئی مرد ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکرپہنتے ہیں،جس میں ان کے گھٹنے اور بعض کی رانیں بھی نظر آتی ہیں اور وہ اسی طرح لوگوں میں گھوم پھِر رہے ہوتے ہیں اور کچھ لوگ تو ویسے ہی فیشن کے طور پر ایسا کرتے ہیں۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا لوگوں کے سامنے مرد اس طرح کا لباس پہن سکتا ہے؟

7
8

سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق

جواب: گھٹنے رکھتے ،اور جب سجدہ سے قیام کے لئے اٹھتے ،گھٹنوں سے پہلے ہاتھوں کو اٹھا تے۔(سنن ابو داؤد ، ج01،ص222،رقم838،مطبوعہ بیروت) (سنن ترمذی ،ج01،ص329،رق...

8
9

سجدہ کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟

جواب: گھٹنے رکھے جائیں، پھر ہاتھ ،پھر ناک پھر پیشانی۔اور دونوں ہاتھ ،چہرہ کے برابر میں اس طرح ہوں کہ انگوٹھے کانوں کی سیدھ میں ہوجائیں اور انگلیوں کارخ...

9
10

نفاس کی حالت میں شوہر کا ناف سے گھٹنے تک کا حصہ دیکھنا

سوال: بیوی نفاس کی حالت میں ہو، تو شوہر کا اسے ناف سے گھٹنے تک دیکھنا حرام ہے لیکن اگر عورت کو کوئی تکلیف ہو اور مرد دیکھے تاکہ ڈاکٹر کو تکلیف کی وجہ بتا سکے تو ایسا کرنا کیسا؟

10