
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: کھانا،ناجائز وگناہ ہے،اگرچہ ذبح شرعی کے ساتھ ذبح کیے ہوئےجانورکی ہواورجب اسے کھانا ناجائز ہے،تو ایسے کے ہاتھ بیچنا بھی جائزنہیں جوکھانے کے لیے خریدرہا...
نمازجمعہ کا وقت کب شروع ہوتا ہے ؟
سوال: ہمارےیہاں جمعے والے دن پہلی اذان ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے زوال کے وقت میں دی جاتی ہے اور زوال کے وقت میں ہی ہم جمعہ کی سنتیں ادا کرتےہیں ،اور پھر جب زوال کا وقت ختم ہوتاہے تو جمعے کی دوسری اذان ہوتی ہے اور پھر خطبہ ہوتاہے اور جمعے کی نماز ادا کی جاتی ہے ۔وہاں موجود ایک شخص کہتاہے کہ حنفیوں کے نزدیک بھی جمعے والے دن جمعے کاوقت ظہر کا وقت شروع ہونےسے ایک گھنٹہ پہلے شروع ہو تا ہےاس لیے جمعے والے دن ظہر کا وقت شروع ہونےسے پہلے اذان دے سکتےہیں ،حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کےدور میں بھی ایسا ہی ہوتاتھا۔ کیا یہ بات درست ہے ؟جمعے کےدن زوال کے وقت سنتیں پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
اذان کا جواب دینا واجب ہے یا مستحب؟
سوال: اذان کاجواب دیناواجب ہےیامستحب؟
سحری ختم ہونے کے بعد کھاتا پیتا رہا تو باقی دن کھانے پینے کا حکم
سوال: ایک شخص سحری کا ٹائم ختم ہونے کے بعد بھی کھاتا پیتا رہا، اس کا روزہ نہ ہوا، مسئلہ یہ معلوم کرنا ہے کہ جب اس شخص کا روزہ نہ ہوا، تو یہ باقی دن کچھ کھا پی سکتا ہے یا نہیں؟
عام بول چال میں جو لفظ "قسم سے" بولا جاتا ہے، کیا اس سے شرعاً قسم منعقد ہوجائے گی؟
جواب: کھانا جبکہ حقیقت اس کے برعکس ہو اور وہ سچی قسم نہ ہو۔ (2) یمین غموس: اس سے مراد ماضی کی کسی بات پر جان بوجھ کر جھوٹی قسم کھانا۔ (3) یمین منعقدہ : اس س...
سوال: قسم کے کفارے میں ہےکہ جو غریب شخص مساکین کو کھانا کھلانے یا انہیں کپڑا پہنانے پر قدرت نہ رکھتا ہوتو کیا وہ روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرسکتا ہے؟ اگر کرسکتا ہے تو روزوں کے بعد پھر اگر اس کے پاس کبھی مال آجائے تو کیا اب اُسے نئے سرے سے دوبارہ قسم کا کفارہ ادا کرنا ہوگا؟
ختم دلاتے وقت کھانا سامنے رکھنا اوریہ کھانا خود کھانا
سوال: جمعرات کو جو ختم دالوتے ہیں،تو کیا اس میں کھانا رکھنا ضروری ہے اور کیا وہ خود بھی کھا سکتے ہیں یا کسی کو دینا ہی ضروری ہے؟
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
جواب: کھانا، شرعاً قسم ہی نہیں، نہ ہی اس کے ٹوٹنے پر کفارہ لازم ہے، اس لیے کہ قسم صرف اللہ پاک کی ذات و صفات کی ہی کھائی جا سکتی ہے، اس کے علاوہ کسی ا...
تراویح کی کچھ رکعتیں سحری کے وقت میں پڑھنا
سوال: اگر کوئی شخص عشاء کی نماز کے بعد بارہ رکعت تراویح پڑھ لے اور باقی آٹھ رکعت سحری کے وقت پڑھ لے، تو ہو جائیں گی؟