
مدرسے کے لیے جگہ وقف کرنے کے بعد تبدیل کر سکتے ہیں؟
جواب: ہونے کے لیے رجسٹری ہوناضروری نہیں ،زبانی وقف کرنے ہی سے چیزوقف ہوجاتی ہے،جیسا کہ ردالمحتار میں ہے:” يصير وقفا بمجرد القول“ترجمہ:محض زبانی کہہ دینے سے...
عمر مجھ سے ہے اور میں عمر سے ہوں۔حدیث کا حوالہ؟
سوال: کیا یہ حدیث مبارک ہے کہ حضور پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہو کہ:" میں عمر سے ہوں اور عمر مجھ سے ہے" برائے مہربانی مستند اورتفصیل سے جواب دے دیجئے ۔
ختم ِقرآن کے موقع پر مٹھائی وغیرہ بانٹنا کیسا ؟
جواب: ہونے والے فضل پر خوشی منائی، چنانچہ امام ابوعبداللہ محمد بن احمد انصاری قرطبی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:671ھ/1273ء)لکھتے ہیں:’’عن ابن ...
والدین، بیوی بچوں وغیرہ ( غیراللہ ) کی قسم کھانے کا حکم؟
سوال: آج کل کچھ لوگ کئی معاملات میں اس طرح کی قسم کھاتے ہیں کہ مجھے اپنے دودھ پیتے بچے کی قسم،اپنے فوت شدہ والدین کی قسم ،بیوی کی قسم ،شوہر کی قسم وغیرہ ۔اس طرح قسم کھانے کا حکم اور کفارہ کیا ہے؟اگر یوں کہا جائے کہ یہ غیر اللہ کی قسم ہونے کی وجہ سے ناجائز ہے،تو اس بارے میں میرے چند سوالات ہیں: (1)قرآن پاک میں پارہ 30،سور ہ الشمس کی ابتدئی آیات﴿ وَ الشَّمْسِ وَ ضُحٰىہَا وَ الْقَمَرِ اِذَا تَلٰىہَا وَ النَّہَارِ اِذَا جَلّٰىہَا وَ الَّیۡلِ اِذَا یَغْشٰىہَا وَ السَّمَآءِ وَ مَا بَنٰىہَا وَ الْاَرْضِ وَ مَا طَحٰىہَا وَ نَفْسٍ وَّ مَا سَوّٰىہَا﴾میں اللہ تبارک و تعالی نے خود سورج، چاند،دن ،رات،آسمان ،زمین اور جان کی قسم ارشاد فرمائی ہےاوراس کے علاوہ بھی قرآنِ کریم میں مختلف مقامات پر مختلف چیزوں کی قسم کا ذکر موجود ہے۔تو یہاں غیرِ خدا کی قسم کیسے جائز ہوئی؟ (2)اگر کوئی شخص اپنی بیوی کی طلاق کو کسی کام پر معلق کرتا ہے،مثلاً اسے یوں کہتا ہے کہ’’اگر تو نے فلاں کام کیا،تو تجھے طلاق ‘‘تو اسے بھی قسم ہی سے تعبیر کیا جاتا ہے ،یعنی یوں کہا جاتا ہےکہ فلاں شخص نے طلاق کی قسم کھائی ہوئی ہے،حالانکہ طلاق کی قسم بھی غیرِ خدا ہی کی قسم ہے۔اگروالدین اور اولادوغیرہ کی قسم ناجائز ہے،تو پھرطلاق کی قسم کے بارے میں کیا جواب ہوگا؟
رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟
جواب: بالغ اولاد کی طرف سے صدقہ فطر ادا کرنا واجب نہیں، اگر چہ وہ اس کے عیال ہو۔ اگر مرد بالغ اولاد اور زوجہ کی طرف سے ان کی اجازت کے بغیر ہی صدقہ فطر ادا ...
جنت میں بوڑھے نہیں، تو حضرت ابوبکر و عمر رضی الله عنہما بوڑھوں کے سردار کیسے ہوئے؟
سوال: ایک حدیث شریف سنی کہ حضرت ابوبکر وعمر رضی اللہ عنہما جنتی بوڑھوں کے سردار ہیں اور دوسری حدیث سنی کہ جنت میں بوڑھے نہیں جائیں گے۔جب بوڑھے نہیں جائیں گے ، تو ان حضرات کی سرداری والی حدیث سے کیا مراد ہے؟
قبلہ کی طرف منہ یا پیٹھ کر کے استنجاکرنے کا حکم
جواب: ہونے کی صورت میں یاد آتے ہی فوراً اس طرح رُخ بدل دیں کہ 45 ڈگری سے باہر ہوجائیں ، ایسا کرنے سے امید ہے کہ اس کے گناہ معاف کر دیے جائیں گے اور بہتر یہ ...
صحابہ کرام میں زیادہ علم والے کون تھے؟
جواب: ہونے کے باوجود ، صحابہ میں سب سے زیادہ علم والے نہیں ،بلکہ اہلسنت کے نزدیک جناب صدیق اکبر رضی اللہ تعالی عنہ تمام صحابہ و اہل بیت حتی کہ مولا علی کر...
اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کروانا
سوال: کیا باپ اپنے مال سے اپنے نابالغ بچے کو حج کرواسکتا ہے؟
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: ہونے اور ثمن پر قبضہ کرنے کے بعد ہو۔ ثمن میں زیادتی و کمی دونوں اصل عقد کے ساتھ ملحق ہو جائیں گی۔ (درمختار مع ردالمحتار،ج7،ص396،مطبوعہ کوئٹہ ...