
دلہن کا سٹیٹس پر اپنی بغیر حجاب والی تصویر لگانا
سوال: کیا دلہن سٹیٹس پر بغیر حجاب کے اپنی تصویر لگا سکتی ہے؟
تصاویر والی اشیاء کی خرید و فروخت کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ جن چیزوں پر تصویریں چَھپی ہوں مثلاً صابن وغیرہ ان کو خریدنا کیسا؟
فوٹو گرافر کو دکان کرایہ پر دینا کیسا؟
جواب: تصویر کا پرنٹ نکالنا ویسے ہی جائز نہیں اور غلط کام نہ تو خود کرناجائز ہے نہ ہی اس پر راضی رہنا جائز ہے۔ صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرّ...
جعلی بینک اسٹیٹمنٹ بنوانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ جب کسی طالبِ علم کو بیرون ملک تعلیم کے سلسلے میں جانا ہوتا ہےتو بسا اوقات جس تعلیمی ادارے میں داخلہ مقصود ہوتا ہے، اس ادارے کی جانب سے اسٹوڈنٹ یا اس کے سرپرست کا اکاؤنٹ بیلنس اور اسٹیٹمنٹ سیکیورٹی کے طور پر چیک کیا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ وہ ادارے کی فیس افورڈ کرسکتا ہے یا نہیں؟ اب ان میں بعض لوگ وہ ہوتے ہیں جو کہ فیس تو افورڈ کرسکتے ہیں لیکن ان کے اکاؤنٹ کی ٹرانزیکشن اور بیلنس ادارے کے مطلوبہ لیول کے مطابق نہیں ہوتی، ایسے لوگ ایڈمیشن کے لئے بینک سے جعلی اسٹیٹمنٹ بنواتے ہیں اور بینک کی مدد سےمطلوبہ رقم کچھ عرصے کے لئے اپنے اکاؤنٹ میں رکھواتے ہیں، یہ رقم انہیں بینک مہیا کرتا ہے، لیکن یہ صرف اکاؤنٹ میں شو کرنے کی حد تک ہوتا ہے، کلائنٹ اس رقم کو کسی طرح استعمال نہیں کرسکتا، حتی کہ اس کا اے ٹی ایم کارڈ وغیرہ بھی بینک اپنے پاس رکھ لیتا ہے۔ اس سروس پر کلائنٹ بینک کو کچھ فیصد رقم ادا کرتا ہے، پوچھنا یہ تھا کہ اس طرح جعلی اسٹیٹمنٹ بنوانا اور اکاؤنٹ میں رقم شو کروانا کیسا ہے؟ نیزمذکورہ فعل پر کلائنٹ کا بینک کومخصوص رقم دینا جائز ہے؟
تصویر بنانے کے حوالے سے حدیث پاک
سوال: تصویر بنانے کی ممانعت پر چنداحادیث بیان کردیں۔
جواب: تصویر بنانا کہ جس کا نیگیٹو بنتا ہے، نا جا ئز و حرام اور پرنٹ دینا بھی نا جائز و حرام ہے۔ (3) موبائل، ڈیجیٹل کیمرے وغیرہ جن میں تصویر کا نیگیٹو نہی...
نمازی کے سامنے زمین پر تصویر پڑی ہو تو نماز کا حکم
سوال: اسلامی بہن نماز پڑھ رہی ہے سامنے زمین پر ایک چھوٹا سا پیپر زمین پر پڑا ہے جس پر کسی بچے کی تصویر بنی ہوئی ہے ایسی صورت میں نماز ہو گئی یا دوبارہ پڑھنی ہوگی ؟
کعبہ شریف، روضہ مبارک اور مزارات کی تصاویر لگانا
جواب: تصویر بناناجائز ومباح ہے اور اگر وہ کوئی مقدس مقام ہو تو اس کی تصویر باعث برکت وثواب ہے اور سوال میں مذکور سب چیزیں یقینا مقدس مقامات ہیں اس لئے ان کی...
گرافکس ڈیزائنر کا ڈیجیٹل تصاویر بنا کر دینا کیسا ؟
جواب: تصویر(Digital Image) شرعاً تصویر کے حکم میں نہیں ہے لہذا پوچھی گئی صورت میں جب آپ کو یہ کنفرم نہیں ہے کہ کسٹمر جاندار کی تصویر کا پرنٹ نکالے گا توآپ ...