سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 3846 results

91

گوشت بیچنے والے کے ساتھ بڑے جانور میں حصہ لے کر عقیقہ کرنے کا حکم

سوال: جو شخص روزانہ جانور ذبح کر کے گوشت بیچتا ہے، میں نےاس سے یہ بات کی کہ بڑے جانور میں سات حصے ہوتے ہیں، مجھے ایک حصہ عقیقہ کے لئے چاہئے ، تو آپ جو جانور خریدیں اس کی قیمت کو سات حصوں میں تقسیم کر کے ایک حصہ کی قیمت میں ادا کر دوں گا،تو جانور ذبح ہونے کے بعد گوشت کا ایک حصہ مجھے دے دینا اور باقی چھ حصہ آپ بیچ دینا جیسا کہ آپ بیچتے ہیں، تو کیا اس طریقہ کار پر عقیقہ درست ہوجائے گا؟

91
92

کسی کام کے جلد ہوجانے کے لئے دعا کرنا کیا دعا میں جلدی مچانا ہے ؟

سوال: میں نے سنا تھا کہ دعا میں جلدی نہیں مچانی چاہئے، اب اگر کسی کام کے جلدی ہوجانے کی حاجت ہو اور یوں دعا کی جائے کہ فلاں وقت تک یہ کام ہوجائے، تو کیا یہ جلدی مچانے میں آئے گا؟

92
93

قربانی کے گوشت میں سے کچھ کھانا ضروری ہے؟

جواب: جانور کے گوشت میں سے کچھ کھالینا سنت و مستحب عمل ہے، حدیث پاک میں ہے کہ حضور سرور عالم صلی اللہ علیہ و سلم عید الاضحیٰ والے دن بغیر کچھ کھائے عیدگاہ ت...

93
94

قربانی کے گوشت سے کھانا بنا کر پیسے کمانا کیسا؟

جواب: جانور سےچونکہ قربت کی نیت کی گئی ہے لہذا اس کے کسی بھی جزء سے تمول جائز نہیں۔ یہاں تمول سے مراد اپنے ذاتی فائدے کے لیے یا پھر اپنے اہل و عیال و اغنیاء...

94
95

اذان کے وقت دعا قبول ہوتی ہے، اس سے کون سا وقت مراد ہے؟

جواب: ہوئے ”الدعاء عند النداء“ یعنی ”اذان کے وقت دعا کرنے “کے کلمات وارد ہوئے ہیں اور شارحینِ حدیث نے اس وقت کی تعیین کے حوالے سے کلام کرتے ہوئے ...

95
96

مویشیوں میں انویسٹمنٹ کا شرعی طریقہ

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم پچیس ہزار کا جانور خریدتے ہیں اور کسی کو پالنے کے لئے دے دیتے ہیں، جب وہ جانور بڑا ہوجاتا ہے تو اس کو بیچ کر آدھے پیسے پالنے والا لے لیتا ہے اورآدھے پیسے خرید کر دینے والا۔ کیا یہ اسلام میں جائز ہے یا نہیں؟

96
97

ہیجڑوں کو پیسے نہ دینے سے ان کی بددعا لگتی ہے؟

سوال: شادی بیاہ کے موقع پر ہیجڑے گھروں میں آتے ہیں اور پیسے مانگتے ہیں ،لوگ مجبوراً انہیں پیسے دے دیتے ہیں کہ اگر انہیں کچھ بھی نہ دیا جائے ، تو جان نہیں چھوڑتے اور برا بھلا کہتے ہیں اور بد دعائیں دیتے ہیں اور یہ بھی مشہور ہے کہ اگر ان کو پیسے نہ دئیے جائیں اور یہ بد دعا دے دیں تو ان کی بد دعا قبول ہوجاتی ہے ،ہماری رہنمائی فرمائیں ، ان کو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں؟ نیز کیا ان کی بددعا قبول ہونے کی کوئی حقیقت بھی ہے یا نہیں ؟

97
98

کیا وسیلہ جائز ہے - وسیلہ کا ثبوت

جواب: ہوئے امام فخر الدین رازی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ ( سالِ وفات : 606 ھ) لکھتے ہیں :”أن اليهود من قبل مبعث محمد عليه السلام ونزول القرآن كانوا يست...

98
99

غیر مسلم کے لیے صحت و عافیت اور حادثات سے بچنے کی دعا کرنا کیسا؟

جواب: ہوئے بیان کیا کہ یہ مکروہ نہیں۔ نص کے بعد اس کی طرف ہی رجوع ہوگا۔ ظاہر یہ ہے کہ ذمی کی قید نہیں(یعنی حربی و مستامن کے لئے بھی دعا کر سکتے ہیں)۔ (رد ال...

99
100

قربانی کے جانور پر سواری کرنے کا حکم

سوال: کیا قربانی کے جانور پر سواری کر سکتے ہیں؟

100