
جس مسجد میں تین وقت کی جماعت ہوتی ہو، وہاں جمعہ قائم کرنا کیسا؟
سوال: جس مسجد میں فقط تین وقت کی نماز ہوتی ہو، کیا وہاں جمعہ قائم ہوسکتا ہے؟ کیوں کہ مسجد مارکیٹ میں واقع ہے، فجر اور عشاء میں مارکیٹ بند ہوتی ہے۔
مسافر کے لیے جمعہ کا کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ مسافر کو جس مقام پر جاناہے وہاں پہنچ جائے اور جمعہ پڑھنا چاہے، تو کیا امام کے پیچھے جمعہ پڑھ سکتا ہے یا ظہر پڑھےگا؟
نماز غوثیہ کا طریقہ اور شرعی حیثیت و حقیقت
جواب: سنتیں پڑھ کر) دو رکعت نماز پڑھے اور (بہتر یہ ہے کہ) ہر رکعت میں الحمد شریف کے بعد گیارہ گیارہ بار قل ھو اللہ شریف پڑھے، سلام کے بعد نبی کریم صلی اللہ ...
مکروہ وقت میں طواف کرنا اور طواف کے نفل پڑھنا کیسا ؟
جواب: سنتیں پڑھے ۔۔باب اوقات الصلوٰۃ میں یہ بات گزرچکی ہے کہ واجب لغیرہ جیسے طواف کی دو رکعتیں اور منت کی نماز بھی ان تین ممنوع اوقات یعنی طلوع و غروب و است...
فجر کی سنتیں اذان سے پہلے ادا کرنا کیسا ؟
سوال: میں نے فجر سے پہلی کی دو سنتیں شروع کیں یہ سمجھ کر کہ اذان ہوچکی ہے لیکن ابھی سنتیں پڑھ رہا تھا کہ اذان شروع ہوگئی، کیا اس صورت میں وہ سنتیں ہو گئیں یا ان کو دوبارہ پڑھنا ہوگا؟
جمعہ کی نماز کے وقت خرید و فروخت کرنے کا کیاحکم ہے ؟
سوال: جمعہ کے وقت خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟
سجدہ سہو سے پہلے دو بار تشہد پڑھ لیا، تو نماز کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ میں ظہر کی چار سنتیں ادا کر رہا تھا، مجھ سے نماز کا ایک واجب چھوٹ گیا، مجھے سجدۂ سہو کرنا تھا، لیکن میں نے التحیات پڑھنے کے بعد درود ابراہیمی اور دعا بھی پڑھ لی، پھر مجھے یاد آیا کہ سجدۂ سہو کرنا ہے، تو میں نے دوبارہ التحیات پڑھی اور سجدۂ سہو کیا، پھر التحیات، درود ابراہیمی اور دعا پڑھ کر سلام پھیر دیا۔ اس صورت میں میری نماز ہوئی یا نہیں؟
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
سوال: جمعہ والے دن جمعہ کی اذانِ اول کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون(Beauty salon) کھلا رکھ کر سروس فراہم کرنا اور کام کرتے رہنا جائز ہے؟
تحیۃ الوضو اور تہجد کی ایک ساتھ نیت کرنا
جواب: سنتیں اور تحیۃ المسجد،تو دونوں نمازیں ہوگئیں۔ اوپر ذکر کردہ درمختار کی عبارت(ولو نافلتين)کےتحت علامہ ابنِ عابدین شامی دِمِشقی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰ...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: سنتیں بعض مؤکدہ ہیں کہ شریعت میں اس پر تاکید آئی، بلاعذر ایک بار بھی ترک کرے، تو مستحق ملامت ہے اورترک کی عادت کرے تو فاسق، مردود الشہادۃ، مستحق نار ہ...