سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 2379 results

91

آخری قعدہ کر کے کھڑے ہو گئے اور قیام میں ہی سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم

سوال: اگر نمازی قعدہ اخیرہ کرنے کے بعد بھول کر کھڑا ہو جائے اور یاد آنے پر حالتِ قیام میں ہی سلام پھیر دے، تو کیا اس کی نماز ہو جائے گی یا سجدہ سہو کرنا ہوگا اور سجدہ نہ کرنے کی وجہ سے نماز کا اعادہ لازم ہو گا؟ (2) بہار شریعت میں ہے کہ :’’اگر قیام ہی کی حالت میں سلام پھیر دیا ،تو بھی نماز ہو جائے گی،مگر سنت ترک ہوئی۔‘‘(بھار شریعت، حصہ 4، صفحہ 712) اس سے سمجھ آتا ہے کہ بغیر سجدہ سہو وغیرہ کے نماز درست ہو جائےگی، کیونکہ ترکِ سنت سے سجدہ سہو/ اعادہ نماز لازم نہیں ہوتا۔

91
92

منت کا درود پاک کام کرتے ہوئے پڑھنے کا حکم

سوال: میں نے درودِ پاک پڑھنے کی مانی تھی، جب میں منت والا درود پاک پڑھتی ہوں ، تو دھیان بٹ جاتا ہے یا درود پاک پڑھتے پڑھتے کوئی کام بھی ساتھ کر رہی ہوتی ہوں، ایسی صورت میں درود پاک پڑھنے سے منت پوری ہوگی یا نہیں؟

92
93

ایک کروڑ درود پاک پڑھنے کی منت مانی اور مکمل کرنے سے پہلے وفات ہوگئی،تو کیا حکم ہے

سوال: ایک شخص نےکسی کام کے ہونے پرایک کروڑ بار درود پاک پڑھنے کی منت مانی ، وہ کام ہوگیا اور اس نے درود پاک پڑھنا شروع کردیا ، اگر ایک کروڑ درود پاک پڑھنے سے پہلے اس شخص کا انتقال ہوجاتا ہے ،تو کیا اس صورت میں وہ گناہ گار ہوگا؟

93
94

مخصوص ایام میں تفسیر کی کتابوں کو چھونے کا حکم

جواب: حالت میں بلا حائل چھونا مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے اوربعض تفاسیر مفصل ہیں، جن میں تفسیر کی مقدار زیادہ ہوتی ہےاور انہیں قرآن مجید نہیں کہا جاتا،...

94
95

کیا غسل وغیرہ کرنے کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتے ہیں ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلےکےبارے میں کہ عمرہ کے احرام کی حالت میں اگر کوئی نہانا چاہے، تو کیا غسل کے لیے احرام کی چادریں اتار سکتا ہے؟

95
96

مسافر کے لیے نمازِ مغرب میں قصر کرنے، نیز سنتوں اوروتر کا حکم؟

جواب: حالت اطمینان و قرار میں ،تو سنت مؤکدہ ادا کرنی چاہیے، البتہ اگر امن و قرار کی حالت نہ ہو، بلکہ روا روی یعنی جاری سفر کی صورت ہو، تو سنتیں ترک کرنے می...

96
97

کیا بے وضو درود پاک پڑھ سکتے ہیں؟

جواب: حالت میں درود پاک پڑھا جائے۔ چنانچہ بحر الرائق میں ہے:”و اما الاذکار فالمنقول اباحتھا مطلقاً“ترجمہ: اذکار میں مطلقا اباحت منقول ہے ۔(البحر الرائق...

97
98

زخم مسلسل بہہ رہا ہو، تو نماز کس طرح پڑھیں؟

جواب: حالت یہ ہو کہ پیپ کا بہنا اتنا تسلسل سے ہو کہ اگر بدن اور کپڑے پاک کر بھی لئے جائیں،تو دورانِ نماز ہی دوبارہ بقدرِ مانع( یعنی درہم یا اس سے...

98
99

خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟

جواب: حالت نماز میں کسی کو سکھانا یا کسی سے سیکھنا دونوں ناجائز ہیں یعنی کسی کو لقمہ دینا یاکسی سے لقمہ لینا ۔مگرضرورتاً اصلاح نماز کےقصد سے جائزرکھاگیا ،او...

99
100

عورت کے لیے عذر کے دنوں میں مہندی لگانے اور ناخن کاٹنے کا حکم؟

جواب: حالت جنابت میں ناخن کاٹنا مکروہ ہے۔ سنن ابن ماجہ کی حدیث پاک میں ہے: ”ان امرأة سألت عائشة قالت: ‌تختضب الحائض؟ فقالت: قد كنا عند النبي صلى الله عليه ...

100