
فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل
جواب: مسئلہ ہے ۔ عام استصناع میں تو کئی اعتبار سے احکام مختلف ہوتے ہیں،جیسے کسی نےگارمنٹس بنانے کا آرڈر لیا ہے، مثلا: ٹی شرٹ بنا کر دینی ہے، تو جب تک مستصن...
حجِ تمتع کرنے والا حرم یا حِل سے باہر جا سکتا ہے یا نہیں
سوال: حج تمتع والے نے پہلی بار میقات سے احرام باندھا اور عمرہ کر کےاحرام کھول دیا۔ اب وہ زیارت وغیرہ کے لیے طائف جائے یا نفلی عمروں کے لیے متعدد بار حرم یا حل سے باہر میقا ت سے آگےکہیں جائے اور ہر بار احرام باندھ کرواپس آئے اور عمرہ کر کے احرام کھول دے، تو اس سے اس کے حج پر تو کوئی اثر نہیں پڑے گا؟
حالت احرام میں احتلام ہونے کا شرعی حکم
سوال: ایک شخص احرام کی حالت میں تھا، وہ ہوٹل میں سامان رکھنے گیا، تو تھکن کی وجہ سے احرام کی حالت میں ہی سو گیا اور اُس کو احتلام ہوگیا،تو کیااحتلام کی وجہ سے اس پر دَم لازم ہوگا یا نہیں؟
سونے کے لیے تیمم کرنا کیسا جبکہ پانی موجود ہو ؟ تفصیلی فتوی
جواب: مسئلہ ہی دُرست اور حدیثِ پاک سے مؤید اُصول کے مطابق ہے ، چنانچہ مسئلہ شرعیہ یہ ہےکہ پانی موجود ہونے کے باوجود باطہارت سونے کے لیے تیمم نہیں کیا...
جواب: حیض یا نفاس کی حالت میں ہونا یاان میں سے کسی کارمضان کااداروزہ ہونا،یانماز فرض میں ہونایااحرام کی حالت میں ہونا۔ قرآن مجید میں اللہ عزوجل ارشادفرم...
سوال: حیض کی حالت میں طلاق دی ہو تو طلاق ہو جائے گی؟
عمرہ کرنے والے کا تلبیہ کے علاوہ کوئی اور ذکر کرنا
جواب: احرام باندھتے وقت دل میں نیت ہونے کے ساتھ ساتھ زبان سے وہ ذکرکرنا بھی ضروری ہے، جس میں اللہ تعالیٰ کی تعظیم ہو، اب خواہ کلماتِ لبیک ہوں یا کچھ اور ...
سسرال میں نمازمکمل یا قصر پڑھنی ہوگی؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ وطن اصلی کی صورتوں میں سے ایک صورت بہار شریعت وغیرہ میں یہ بھی پڑھی تھی کہ آدمی جہاں سے شادی کر لے وہ جگہ بھی اس کی وطن اصلی ہوجاتی ہے۔یہ مسئلہ پڑھا ہوا توتھا لیکن اس کی طرف کبھی توجہ نہیں گئی اور اب جب غور کیا ہے تو اس سے ظاہراً جو معنی سمجھ آتا ہے ، وہ یہ ہے کہ آدمی کا سسرال بھی اس کے لیے وطن اصلی ہوگا اور اسے وہاں پوری نماز پڑھنی ہوگی۔اگر اس مسئلہ کا یہی مفہوم ہے، تو میرے خیال میں اس کی طرف عام عوام تو کیا بڑے بڑے علماء کی بھی توجہ نہیں ہوگی کہ کسی کو بھی اس پر عمل کرتے ہوئے نہیں دیکھا۔برائے کرم اس کی وضاحت فرمادیں۔ میں نے ڈیرہ غازی خان سے شادی کی ہے اور بیوی بچوں سمیت میری مستقل رہائش ملتان کی ہے ۔پوچھنا یہ ہے کہ میں جب ڈیرہ غازی خان جاؤں گا قصر کروں گا یا پوری نماز پڑھوں گا؟ابھی تک میرا عمل یہ رہا ہے کہ میں وہاں قصر کرتا رہاں ہوں۔
نابالغ بچے کی تلاوتِ قرآن سننے کا حکم؟
جواب: حیض و نفاس والی عورت ہو ، تو ان پر سجدہ تلاوت لازم نہیں ہوگا اور اگر کوئی مسلمان عاقل بالغ ان ( مذکورہ افراد ) سے سن لے ، تو اس کے سننے کی وجہ سے اُس ...
حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟
سوال: حیض کی حالت میں طلاق دینا کیوں منع ہے؟