
جواب: خطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم واطلبوا حوائجكم عند حسان الوجوه“ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو اور اپنی حاجتیں اچھے چہرے والوں سے طلب کرو۔(الفردوس بماثو...
کرائے پر دی ہوئی دوکانیں،مکان گفٹ کرنے کا شرعی طریقہ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ لوگوں کو دیکھا گیا ہے کہ کسی شخص کی بہت ساری جائیداد ہوتی ہے ،جس میں دوکانیں ، مکان بھی ہوتے ہیں ، جو کرائے پر دیے ہوتے ہیں ۔ وہ شخص اپنی زندگی میں ہی بچوں میں تقسیم کرتے ہوئے مکان اور دوکانیں بچوں کے نام کر دیتا ہے،جس کا کرایہ وغیرہ والد کی زندگی میں ہی بچے لینا شروع ہوجاتے ہیں ، لیکن والد نے دوکانیں مکان جن لوگوں کو کرائے پر دیے ہوتے ہیں،ان لوگوں سے خالی کروا کر بچوں کو نہیں دیتا ،صرف دوکانوں کی رجسٹری بچوں کے نام کروا کر مکمل اختیارات بچوں کو دے دیتا ہے ، یہاں تک کہ اگر وہ بچے ان کرائے داروں کو نکالنا چاہیں ، تو نکال بھی سکتے ہیں ، ان کی جگہ کسی اور کو کرائے پر دے سکتے ہیں ، لیکن بچے سوچتے ہیں کہ کسی اور کو بھی تو کرائے پر دینا ہی ہے ، ان کے پاس ہی رہنے دیتے ہیں ، تو اس طرح بچے بھی ان کو نہیں نکالتے اور جو کرایہ پہلے والد صاحب وصول کرتے تھے ، اب والد کی موجودگی میں بچے وصول کرتے رہتے ہیں ، اپنی اپنی دوکان مکان کے معاملات دیکھتے رہتے ہیں ۔ آپ سے یہ شرعی رہنمائی درکار ہے کہ والد نے کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو قبضہ نہ دیا ہو ، تو کیا اس طرح وہ دوکانیں ، مکان بچوں کے ہوجائیں گے یا کرائے داروں سے خالی کروا کر بچوں کو دینا ضروری ہے ؟ اگر کرائے داروں سے خالی کروا کر قبضہ نہ دیا ہو اور والد کا انتقال ہوجائے ، تو اب بعد میں وہ کرائے پر دی ہوئی دوکانیں ، مکان وراثت کے طور پر تقسیم ہوں گے یا جن بچوں کو زندگی میں والد نے دے دیے تھے ، ان کے ہوگئے ؟
نماز میں سورہ فاتحہ کے بجائے دوسری سورت شروع کر دی، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: خر میں سجدہ سہو کریں۔ (3) اگررکوع میں یا رکوع سے کھڑے ہونے کے بعد اورسجدے سے پہلے یاد آیا ،تو واپس آکر سورہ فاتحہ پڑھیں، پھر سورت ملائیں،دوبارہ ...
جواب: خاتون کے نام پرنام رکھیں، ان شاء اللہ عزوجل ان نیک لوگوں کی برکتیں بھی بچی کو حاصل ہوں گی۔ ناموں کے حوالے سے معلومات حاصل کرنے کیلئے مکتبۃ المدی...
جواب: خطاب میں حدیث پاک نقل کرتے ہیں:”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2328، دار الكتب العلمية ، ب...
نابالغ کی نماز فاسد ہو جائے، تو کیا وہ دوبارہ پڑھے گا؟
سوال: کسی شخص کی قراءت میں غلطی کی وجہ سے نمازیں فاسد ہو گئیں، اسے معلوم ہوا تو اس نے اصلاح کی اور وہ نمازیں لوٹا لیں۔ لیکن اس نے نابالغی کی حالت میں جو نمازیں ادا کیں، ان میں بھی یہی غلطی کرتا تھا، تو کیا وہ نابالغی کی حالت میں پڑھی گئی نمازیں بھی دوبارہ پڑھے گا؟
جواب: خاص نہیں، یہی وجہ ہے کہ کئی صحابہ کرام علیہم الرضوان کا نام نافع تھا، اورنیک ہستیوں کے نام پرنام رکھنامستحب ہے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھ...
ارشا یا ارسہ کا مطلب اور ارشا یا ارسہ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: خیں گھاس کی طرح گرہ دار ، پتے بھی گھاس کی طرح ، پھول گل بنفشہ کے مانندمگر رنگا رنگ اور بیچ میں ایک بال اور پھل الائچی کی طرح سہ پہلو ہوتا ہے ، دواؤ...
روزینہ کو روزین کہہ کر بُلانا کیسا ہے؟
جواب: خل، فقال: «ما لك؟ يا عائش، حشيا رابية» قالت: قلت: لا شيء۔۔الخ“ترجمہ: آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم تشریف لائے تو فرمایا اے عائش! تجھے کیا ہوگیا ہے ...
جعفرالٰہی نام کا مطلب اور جعفرالٰہی نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: خطاب میں ہے: ”تسموا بخياركم “ ترجمہ: اچھوں کے نام پر نام رکھو ۔(الفردوس بماثور الخطاب، جلد2، صفحہ58، حدیث2328، دار الكتب العلمية ، بيروت) بہارشری...