
نماز میں عورت کی کلائی نظر آرہی ہو تو نماز کا حکم
جواب: نہیں ہوگی اور اگر چوتھائی سے کم کھلی ہوئی ہو تو نماز ہو جائے گی۔ ٭اور اگر دوران ِنماز کم ازکم ایک چوتھائی کی مقدار کوقصداً کھولا تو نماز فاسد ہو...
کھارے پانی سے وضوکرنا کیسا جس سے زنگ کی بو آرہی ہو
سوال: بعض اوقات پانی سے زنگ کی بو آرہی ہوتی ہے۔ اگر کسی نے ایسے پانی سے وضو کیا البتہ وضو کرنے کے بعد اس کے جسم سے ایسی بو نہیں آرہی تو کیا وضو ہوگیا؟
میت کے پورے جسم کوصابن یا شیمپو سے دھوناکیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ غسل میت کے وقت ،میت کے پورےجسم کو صابن یا شیمپو سے نہلانا درست ہے یا نہیں ؟یا صرف سر اور داڑھی کے بالوں کے لئے ہی ان کو استعمال کیا جاتا ہے؟ سائل:محمد شہباز(بشیر چوک ،نیو کراچی)
والدہ بالوں میں کالا کلر لگانے کا کہے تو بیٹی کیا کرے ؟
سوال: اگرکسی اسلامی بہن کی والدہ بالوں پر بلیک کلر لگانے کا بولیں باوجود اس کے کہ انہیں پتہ ہو کہ لگانا جائز نہیں ہے، اسی طرح والد صاحب اگر داڑھی کاٹتے ہوں اور بیٹی بتائے بھی کہ گناہ ہے ایسا کرنا ۔ لیکن پھر بھی باز نہ آئیں، تو اسلامی بہن کیا کرے؟
مونچھیں بالکل صاف کروانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: داڑھی کو معافی دو۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں مونچھیں خوب پست کرنے کا حکم دیا تو خوب پست کرنے کا افضل ہونا اس حدیث سے ثابت ہوگیا۔حضرت ابن ...
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ داڑھی مُونڈنے پر اُجرت لینا کیسا ؟ حلال ہے یا حرام ہے؟سائل:ناظم علی (جامعہ ہجویریہ،لاہور)
داڑھی کَٹوانے والے کے پیچھے نماز کا حکم
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ جوشخص داڑھی مونڈے یاایک مٹھی سے کم کرےاس کےپیچھے نمازپڑھنے کاکیاحکم ہے؟رہنمائی فرمائیں۔ سائل: قاری ماہنامہ فیضان مدینہ
گھر پر فجر کی نماز پڑھنے کی صورت میں بیوی کو ساتھ ملا کر جماعت کرنا جبکہ شوہر داڑھی منڈا ہو
سوال: اگر کوئی شخص گھر پر فجر کی نماز پڑھے اور اپنی بیوی کے ساتھ جماعت کرنا چاہے، تو کیا اس کی اجازت ہوگی جبکہ شوہر داڑھی منڈواتا ہو؟
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
جواب: صحیح احادیث مبارکہ میں بھی اس بات کوواضح کیاگیاہے کہ سحری اسی وقت تک کھانی ہے جب تک صبح صادق نہ ہوجائے پس جب صبح صادق ہوجائے تواب سحری کرناختم کردیاج...
کیا فاسق معلن نمازِ جنازہ پڑھا سکتا ہے؟
سوال: کیا کوئی فاسق معلن شخص مثلاً جو داڑھی ایک مشت سے کم کراتا ہو یا نماز نہ پڑھتا ہو ، اپنے ولی یا غیر ولی کی نماز جنازہ پڑھا سکتا ہے ؟