سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 414 results

91

گردہ Donate کرنےکی وصیت کرنا کیسا؟

سوال: اگر کوئی شخص اپنی زندگی میں یہ وصیت کرجائے کہ میرے گردے عطیہ کردینا، تو اس کا یہ وصیت کرنا کیسا ہے؟ اور اگر کسی نے وصیت نہ کی ہو،بغیر وصیت ہی اس مرحوم کے ورثاء اس کے مرنے کے بعد اس کےجسمانی اعضاء میں سے کوئی عضو مثلاً آنکھ یا گردے کسی کو عطیہ کردیں تو ان کا ایسا کرنا کیسا ہے؟

91
92

پاک صاف زندگی اور باکردار موت کے حصول کی دعا

سوال: پاک صاف زندگی اور باکردار موت کے حصول کی دعا

92
94

ضامن فوت ہوجائے ، تو قرض کا ورثاء سے مطالبہ کرنا کیسا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرے والد صاحب کا چند ماہ قبل انتقال ہوا ہے، انہوں نے اپنی زندگی میں ایک دوست کے قرض کی ضمانت دی تھی کہ اگر وہ قرض مقررہ وقت پہ ادا نہ کرے، تو میں ضامن ہوں۔والد صاحب کو کچھ اندازہ تھا کہ وہ قرض کی ادائیگی کے معاملے میں ٹھیک نہیں ہے، لیکن دوست نے اصرار کیا کہ اگر آپ ضمانت دیں گے، تو مجھے قرض مل جائےگا، تو ابو نے دوستی کی خاطر اس کی ضمانت دیدی تھی، اب قرض کی مقررہ تاریخ گزر چکی ہے، لیکن اس نے ابھی تک قرض ادا نہیں کیا، قرض خواہ نے ہم سے مطالبہ کیا ہے کہ آپ کے والد نے ضمانت دی تھی، ان کے انتقال کے بعد آپ اس معاہدے کو پورا کرتے ہوئے میر اقرض ادا کریں، تو کیا شرعی اعتبار سے ہم اس معاہدے کو پورا کرنے کے پابند ہوں گے یا نہیں؟ اور کیا قرض خواہ کا ہمارے والد کی ضمانت کو بنیاد بنا کر ہم سے قرض کا مطالبہ کرنا شرعاً درست ہے؟ (2) میرے ایک دوست نے بہار شریعت کا جزئیہ بھیجا تھا، اس کی عبارت یہ ہے کہ ’’ اگر کفیل مر گیا، جب بھی کفالت باطل ہو گئی، اس کے ورثہ سے مطالبہ نہیں ہو سکتا۔‘‘(حصہ 12، صفحہ 836)اس جزئیے کے مطابق کیا حکم ہو گا؟ نوٹ: سائل نے وضاحت کی ہے کہ ضمانت والی رقم ترکے میں سے بآسانی ادا کی جا سکتی ہے۔ نیز ابو نے اپنا کوئی وصی مقرر نہیں کیا۔

94
95

عورت کا وراثت میں حصہ مرد سے کم کیوں ہے ؟

جواب: روح المعانی میں ہے:”والحکمۃ فی انہ تعالی جعل نصیب الاناث من المال اقل من نصیب الذکور نقصان عقلھن ودینھن کما جاء فی الخبر مع ان احتیاجھن الی المال اقل ...

95
96

کیا سمندرمیں ڈوب کرشہید ہوجانے والے کا قرض معاف ہوجاتا ہے

جواب: روح قبض فرماتا،اپنے تمام حقوق اسے معاف فرماتااور بندوں کے وہ تمام مطالبے جو اس شہید ہونے والے پر تھے ،وہ سب اپنے ذمۂ کرم پرلے لیتا ہے،لیکن اس حدیث م...

96
97

موت کی تمنا کرنا کیسا ؟

جواب: زندگی میرے حق میں بہترہے اور مجھے وفات دے جس وقت موت میرے حق میں بہتر ہو۔(صحیح البخاری،رقم الحدیث 5671،ج 7،ص 121،دار طوق النجاۃ) اس کے تحت مرقاۃ ا...

97
98

حدیث: تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے

جواب: زندگی میں باپ اس کے مال کا مالک نہیں ہوتا۔ جیسا کہ فتاویٰ رضویہ میں امام اہلسنت شاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ اس سے متعلق فرماتے ہیں:”باپ بیٹے...

98
99

لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟

جواب: زندگی اپنی ظنی علم کی روشنی میں ختم کردیناہے۔ بیماری اللہ تعالی کی طرف سے ایک آزمائش ہے، مسلمان مریض کوچاہیے کہ وہ عارضی اورفانی دنیا کی تکلیف پرصبرک...

99
100

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: روح المعانی میں ہے ’’واستدل بہا أیضاً علی وجوب المراجعۃ للعلماء فیما لا یعلم وفی الإکلیل للجلال السیوطی أنہ استدل بہا علی جواز تقلید العامی فی الفرو...

100