
فجر کی سنتیں کس وقت پڑھنا افضل ہے ؟
سوال: سنتِ فجر پڑھنا کس وقت افضل ہے؟ کیا اذان ِ فجر سے پہلے ہی اس کا پڑھ لینا بہتر ہے؟ زید کا کہنا ہے اذان سے پہلے پڑھنا افضل ہے ، کیونکہ ملفوظات شریف میں ہے :’’عرض : سنت الفجر اول وقت پڑھے یا متصل فرضوں کے ؟ ارشاد: اول وقت پڑھنا اَولیٰ ہے ۔حدیث شریف میں ہے :جب انسان سوتا ہے ، شیطان تین گرہ لگا دیتاہے۔ جب صبح اُٹھتے ہی وہ رب عزوجل کا نام لیتا ہے ، تو ایک گرہ کھل جاتی ہے اور وُضو کے بعد دوسری اور جب سنتوں کی نیت باندھی، تیسری بھی کُھل جاتی ہے، لہٰذا اول وقت سنتیں پڑھنا اَولیٰ ہے۔‘‘(ملفوظات حصہ 3 ص 352) اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ فجر کی سنتیں بالکل اول وقت میں پڑھ لینا افضل ہے اگرچہ اذانِ فجر نہ ہوئی ہو۔ اس بارے میں رہنمائی فرمادیں۔
جمعہ کا خطبہ منبر پر نہ پڑھنا کیسا؟
جواب: سنتِ متوارثہ ہے اور سنتِ متوارثہ کی اتباع بہت ضروری ہے ، اس کی بہت تاکید ہے ، بلاعذر اس کو ترک کرنا انتہائی قبیح ، مکروہ عمل اور فتنے کا باعث ہے ، لہٰ...
چار رکعتی نفلوں میں پہلا قعدہ فرض ہے یا واجب نیز بھول جانے کی صورت میں نماز کا حکم
جواب: سنتِ غیر مؤ کدہ میں بھی یہی تفصیل ہوگی، کیونکہ سنتِ غیر مؤ کدہ تمام احکام میں مثل نفل ہے،اورصحیح قول کے مطابق سنتِ موکدہ کا بھی یہی حکم ہے یعنی قعدہ...
جواب: مؤکدہ ہے ۔ تمام ہی شہروں کے جو اوقات درج ہیں 26 دسمبر 2019 کو سورج گرہن کے شروع ہونے کا جو ٹائم ہے اس وقت مکروہ وقت ختم ہو چکا ہوگا اور زوال کے وقت سے...
نماز میں درود نہ پڑھنے سے نماز ہوجائے گی؟ حدیث پاک کی شرح
جواب: مؤکدہ ہے،فرض یا واجب نہیں۔ بلاعذر ایک بار چھوڑنا اساءت اور عادت بنا لینا گناہ ہے۔ یہی مؤقف امام مالک، امام احمد بن حنبل اور جمہور فقہائے کرام کا ہ...
بیٹھ کر نماز پڑھتے ہوئے رکوع کرنے کا درست طریقہ
جواب: سنتِ فجر میں قیام فرض ہے۔ان نمازوں کو اگر بغیر کسی عذرِ شرعی کے بیٹھ کر پڑھیں گے،تو ادا نہیں ہوں گی،البتہ جو شخص کسی صحیح و شرعی عذر کی بنا پر بیٹھ ...
مسافر کے لیے تراویح اور دیگر سنتیں چھوڑنے کا حکم
جواب: سنتِ فجر کے غیر کا ہے اور سنتِ فجر چونکہ قریب بوجوب ہے، لہٰذا سفر کی وجہ سے اس کے ترک کی اجازت نہیں اور بعض ائمہ کا قول یہ بھی ہے کہ مغرب کی سنتیں بھی...
سفر میں سنتوں کا حکم، نیز حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کی روایات میں تطبیق
جواب: سنتِ فجر ادا کرے، اور ایک قول کے مطابق سنتِ مغرب بھی ادا کرے ، بحر۔ شرح منیہ میں فرمایا: جو ہندوانی نے کہا وہ سب سے معتدل قول ہے ۔ میں کہتا ہوں : ظاہ...
جماعت کھڑی ہونے میں کچھ وقت باقی ہو تو اس وقت سنتیں پڑھنا کیسا؟
جواب: سنتِ فجر چھوڑ کر جماعت میں شامل ہوجائے۔ ظہر کی سنت چھوٹ جائیں تو اب فرض ادا کرنے کے بعد پہلے دو سنت جو بعد میں پڑھنے کی ہوتی ہیں اسے ادا کرلیں پ...
تراویح پڑھانے کی وجہ سے روزہ چھوڑنا کیسا ؟
جواب: مؤکدہ ہے، اس کا ترک جائز نہیں۔“ (بھار شریعت، جلد1، حصہ4، صفحہ688، مکتبۃ المدینہ) تراویح کی نماز میں ایک بار ختم قرآن سنت ہے۔ جیسا کہ نورالایضاح ...