سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 1605 results

91

کیا مقروض فقیر کو زکوۃ دے سکتے ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ زیدایک نوکری پیشہ ہے اورمعقول تنخواہ پاتاہے اس نے آمدنی میں اضافے کے لیے انٹرنیٹ کے ذریعے ”فارایکسٹ “کاکاروبارشروع کیا جس میں کئی لاکھ روپے لگے مگرکاروبار میں اسے نقصان سے دوچارہوناپڑا،مذکورہ کاروبارکے لیے رقم اس نے لوگوں سے قرض لی تھی۔پھرلوگوں کے قرض کی واپسی کے مطالبہ پراس نے دوبینکوں سے سودی قرض لیا،اورلوگوں کاقرض اتاردیا،اب یہ شخص سودی قرض میں پھنساہواجو کہ چودہ لاکھ(1400000)روپےتک ہوچکاہے۔ شرعی رہنمائی فرمائیں !کیامذکورہ صورت میں زیدکوزکوۃ دینے کی اجازت ہے جبکہ وہ شرمندہ بھی ہے کہ اس سے غلطی ہوئی اورتوبہ کرچکا۔ نوٹ:واضح رہے کہ زیدکے پاس کوئی پراپرٹی یازیورات یاحاجت اصلیہ کے علاوہ اتنا مال نہیں ہے کہ وہ قرض اداکرکے نصاب کامالک ہو۔(آمدنی سے گھریلوخرچ ہی چلتاہے)زیدہاشمی نہیں ہے۔ سائل:انواراحمدصدیقی (مغلپورہ)

91
92

قرض میں تاخیر ہونے پر لیٹ فیس دینا کیسا؟

جواب: سودی معاہدے پر مشتمل ہے ۔ جتنی رقم قرض دی جائے ، اس سے زیادہ واپس لینے کی شرط لگانا سود ہوتا ہے ، چاہے لیٹ فیس یعنی جرمانے کے نام سے لی جائے یا کسی بھ...

92
93

بچے کو والدین یا رشتہ دار کوئی چیز دیں،تو کیا وہ چیز کسی اور کو دے سکتے ہیں؟

جواب: لین دین کے ایک معاملے کے متعلق کلام کرتے ہوئے اعلیٰ حضرت امامِ اہلِ سنّت رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ لکھتے ہیں:”بالجملہ مدار عُرف پر ہے اور یہاں ع...

93
94

سونے کو سونے کے بدلے بیچنا کیسا؟

جواب: سودی معاملہ ہوا۔حدیثِ پاک میں ہے’’عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الخُدْرِیِّ، قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللہِ صلی اللہ علیہ وسلم: اَلذَّھَبُ بِالذَّھَبِ، وَالْفِضَّۃ...

94
96

سود کے پیسے مسجد میں دینے کا حکم

جواب: سودی معاملہ ختم کر کے اس سے توبہ کرنا ضروری ہے اور توبہ کے تقاضے پورے کرتے ہوئے اس حرام مال سے چھٹکارا حاصل کرنا بھی ضروری ہے۔ اور اس کی دو صورتیں ہو ...

96
98

مسجد کے چندے سے تراویح پڑھانے کی اجرت دینا کیسا ؟

جواب: لینا یا اجرت تو طے نہ کی ہو،مگر انتظامیہ کو معلوم ہو کہ تراویح کے بعد کچھ دیناہے اور حافظ صاحب کو بھی معلوم ہو کہ کچھ ملے گا، تو ان دونوں صورت...

98
99

انشورنس کی رقم کی وراثت کا حکم

جواب: سودی رقم لینا حلال نہیں۔ اور اگر پالیسی ہولڈر کا انتقال ہوجائے تو نامزد کردہ فرد کمپنی میں کلیم کرکے پالیسی ہولڈر کی جمع کروائی ہوئی اصل رقم لے لے...

99
100

دَین بیچنا کیسا؟

جواب: لین دین میں ادھار کسی صورت جائز نہیں اگرچہ کہ برابر برابر ہو۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم...

100