سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 1483 results

91

شوہرکا بیوی کی زکوۃ اداکرنا

سوال: شوہر اگر بیوی کے زیور کی زکوٰۃ خود نکال دیتا ہے جبکہ زیور بیوی کی ملکیت ہے اور وہ بیوی کو بتا کر اس کی زکوٰۃ نکالتا ہے ، تو کیا یہ طریقہ درست ہے ؟

91
92

بیوی کا شوہر کا مال اپنے اوپر حرام قرار دینا

سوال: اگر میاں بیوی کا آپس میں جھگڑا ہو اور بیوی شوہر کو کہہ دے کہ "تیرے پیسے مجھ پر حرام ہیں" اس بارے میں شرعی حکم کیا ہے؟

92
93

مرد اپنی ساری کمائی عورت کے حوالے کردیتا ہو تو قربانی کس پر لازم ہوگی؟

جواب: شوہر کی ملک ہوگی، اور اس رقم کی وجہ سےشرائط کی موجودگی میں قربانی شوہر پر ہی لازم ہوگی، لہذا وہ اپنے نام سے قربانی کرے گا۔ اور اگر عورت کے پاس اس کے ع...

93
94

نامحرم میت کاچہرہ دیکھنے کا حکم

جواب: شوہر اپنی بیوی کو دیکھ سکتاہے چھو نہیں سکتا اورعورت کو اجنبی مرد ہ مرد کا منہ دیکھناجائز ہے مگر یہ اُسی وقت جائز ہے جبکہ عورت کو یقینی طور پر فتنے کا...

94
95

والدکے بجائےپرورش کرنے والے کا نام استعمال کرنا

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ ایک شخص بنگلہ دیش سے تعلق رکھتا ہے آٹھ سال کی عمر سے وہ پاکستان میں رہائش پذیر ہے اور اس کے والدین بنگلہ دیش میں ہیں۔ وہ یہاں اپنی قوم کے ایک شخص کی پرورش میں رہا اور ولدیت میں باپ کے بجائے اس پرورش کرنے والے شخص کا نام اس کے تمام کاغذات میں لکھا گیا یہاں تک کہ نکاح نامے میں بھی اس پرورش کرنے والے کا نام لکھا گیا ہے تو یہ جائز ہے یا نہیں؟ اور اس سے نکاح ہوجائے گا یا نہیں؟ جبکہ نکاح کے وقت نکاح خواں نے شوہر سے ایجاب و قبول کروایا ہے۔

95
96

ایئر ہوسٹس کا ناجائز کاموں سے بچتے ہوئے جاب کرنا کیسا ؟

جواب: شوہر یا اپنے قابلِ اعتماد محرم کے ساتھ سفر کرے،ایسا ہونا بھی نادر ہے اس کے علاوہ نامحرم مسافروں سے لوچدار نرم گفتگو کرنا بھی مشروط ہوتا ہے اور ...

96
97

بیوی کماتی نہیں، تو کیا اس کی طرف سے شوہر پر قربانی لازم ہوگی؟

سوال: بیوی کماتی نہیں ہے، کیا اس کی طرف سے اس کے شوہر کو قربانی کرنا ہوگی ؟ نیز اگر شوہر کے والد فوت ہوچکے ہوں ، ان کی طرف سے قربانی کرنا ٹھیک رہے گا یا اپنی زندہ بیوی کی طرف سے؟

97
98

چہرےپر سرمے سے تِل بنانا کیسا ہے ؟

جواب: شوہر کے لیے زینت اختیار کرنے کے طورپر ہو ، تو کارِ ثواب ہے۔ 3. اور ایک صورت یہ ہےکہ بچوں کو نظر ِبد سے بچانے کےلیے سرمے سے تل بنا یاجاتا ہے،یہ بھی...

98
99

شوہر کا زکوٰۃ لے کر اپنی بیوی کی زکوٰۃ ادا کرنا

سوال: ایک شخص خود شرعی فقیر اور مقروض ہے۔ کچھ سالوں پہلے اس کی بیوی پر زکوۃ دینا لازم تھی۔ کسی وجوہات یا کم علمی کی وجہ سے وہ دے نہ سکی۔ اب کیا اس کے شوہر کو کوئی زکوٰۃ دے اور وہ زکوٰۃ لے کر مالک ہونے کے بعد اپنی بیوی کو وہ رقم دے کہ تم اس سے اپنی سابقہ سالوں کی زکوۃ ادا کردو تو یہ ٹھیک ہوگا؟ کیونکہ وہ خود شرعی فقیر ہے اور وہ شخص زکوٰۃ مانگتا بھی نہیں بلکہ نامناسب سمجھتا ہے کہ کوئی اسے زکوۃ دے، لیکن اگر کوئی دے دے، تو لے بھی لے گا۔ کیا اسے اگر کوئی زکوۃ دے ،تو یہ لے کر مالک بننے کے بعد بیوی کا وکیل یا کفیل ہونے کی حیثیت سے اس کی زکوۃ میں وہ رقم ادا کرسکتا ہے؟

99