ایمان کی شاخیں کتنی اور کون کون سی ہیں؟
جواب: درمیان انصاف سے فیصلہ کرنا۔ 52۔بھلائی کا حکم دینا اور برائی سے منع کرنا۔ 53۔نیکی اور تقویٰ کے کاموں میں باہمی تعاون۔ 54۔شرم و حیا۔ 55۔والدین کے سا...
میت کے مال میں سے کھانا کھلانے نیز تیجے. دسویں چالیسویں کے کھانے کا حکم؟
جواب: کچھ مضائقہ نہیں کہ وہی اس کے مستحق ہیں۔‘‘ (فتاوی رضویہ، جلد 9،ص673 ،رضا فاؤنڈیشن ،لاھور) و اللہ اعل...
بیٹی کی قسم کھا کر توڑ دی، تو کیا حکم ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ مجھے ایک جاننے والی عورت نے میری قریبی رشتہ دار عورت کے متعلق کہا کہ وہ ایسی ایسی ہے(یعنی اس کی برائیاں بیان کیں) اور پھر مجھے کہا کہ اپنی بیٹی کی قسم کھاؤ کہ تم یہ باتیں کسی کو نہیں بتاؤ گی، میں نے اس وقت اپنی بیٹی کی قسم کھا لی، کچھ دن بعد میں اپنی اسی رشتہ دار عورت کے پاس بیٹھی تھی جس کے متعلق مجھے غلط گائیڈ کیا گیا تھا، تو میں نے اسے کہا کہ آپ کتنی اچھی ہیں، لیکن لوگ آپ کے متعلق کیا کیا کہتے ہیں، تو وہ مجھے کہتی کہ یقیناً تمہیں فلاں نے کہا ہوگا، حالانکہ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، اسے خود ہی معلوم ہو گیا، میں اب کافی پریشان ہوں، میری ایک ہی بیٹی ہے اور میں نے اس کے نام کی قسم کھا لی اور جس بات پر قسم کھائی تھی وہ بھی ظاہر ہو گئی، میں کافی پریشان ہوں، میری رہنمائی فرمائیں کہ اس قسم کا کیا کفارہ ہوگا؟
پہلا عمرہ کرنے کے بعد مزید عمرے کرنا افضل ہے یا طواف ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگر عمرے کے لیے جائیں، تو پہلا عمرہ کرنے کے بعد مزید نفلی عمرے کرنا افضل ہے یا طواف کرنا؟ سائل:محمد شفیق اطہر (واہ کینٹ)
حج قران کرنے والے کا حج سے پہلے نفلی طواف کرنا
سوال: قارن، حج و عمرہ کے درمیان نفلی طواف کر سکتا ہے ؟
بیڈ یا چارپائی پر کھانا کھانے کا حکم
سوال: ایک عورت کہتی ہے کہ بیڈ یا چارپائی پر بیٹھ کر کھانے سے گناہ ملتا ہے، کیا اس کا کہنا درست ہے ؟
حقہ پیتے ہوئے ذکر و دعا اور فاتحہ خوانی کرنا کیسا؟
جواب: کھانے کی کسی چیز کا لگاؤ ہوتا ہے، فرشتہ کو ایذا ہوتی ہے۔(احکامِ شریعت،ص 147،کتب خانہ امام احمد رضا،لاہور) جس چیز سے انسانوں کو ایذاء ہوتی فرشتوں ...
جواب: کھانے کی شرعاً اجازت ہے،البتہ نہ کھانا بہتر ہے۔ مور کی حِلَّت کی بنیاد ایک فقہی ضابطے پر ہےکہ وہ تمام پرندے کہ جن کی چونچ سیدھی ہوتی ہے،کوّے کے عل...
طواف کرتے ہوئے استلام چھوٹ جانا یا کعبہ کی طرف دیکھنا
سوال: دورانِ طواف اگر استلام بھول گئے تو کیا حکم ہے ، نیز طواف کے کرتے ہوئے خانۂ کعبہ کو دیکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
طواف یا سعی کے دوران کچھ دیر آرام کرنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف یا سعی کے دوران تھکن کی وجہ سے کچھ دیر آرام کر سکتے ہیں؟سائلہ:امِّ ہلال رضا (لائنز ایریا، کراچی)