
بالوں میں نقلی بالوں کی چٹیا ڈالنے کا حکم
جواب: عورت کا اپنے گیسوؤں اور چوٹی میں اونٹ اور خرگوش وغیرہ کے نرم بال لگانے میں کوئی حرج نہیں ۔ ( الفتاوى الهندية، جلد5، صفحة 358، دار الفكر بيروت ) ...
عورت کا دھاگے یا اون کی چُٹیا لگانا کیسا ہے ؟
سوال: آج کل عورتیں بالوں میں دھاگے وغیرہ کی چٹیا لگاتی ہیں ، یہ جائز ہے یا نہیں؟
غیر شادی شدہ میت کو دفن کرنے سے پہلے ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا کیسا ؟
جواب: عورت ، کنوارہ ہو یا شادی شدہ، انتقال کے بعد دفنانے سے پہلے اس کو ہاتھ یا پاؤں میں مہندی لگانا، ناجائز و گناہ ہے کیونکہ میت کے ہاتھ یا پاؤں میں مہند...
چالیس دن کے اندر مرد و عورت کو کن بالوں کے کاٹنے کا حکم ہے ؟
سوال: چالیس دن کے اندر جو بال کاٹنے کا حکم ہے، وہ جسم کے کس کس حصے کے بال کاٹنے کا حکم ہے اور کیا یہ مرد و عورت دونوں کیلئے ہے؟
عورت کی کلائی کا کچھ حصہ کھلا ہو، تو نماز ہوجائے گی؟
سوال: اگر عورت نے ایسی قمیص پہنی ہو کہ جس کی آستین آدھی کلائی سے بھی کچھ اوپر تک ہو، جس کی وجہ سے اُس کی کلائی ظاہر ہورہی ہو۔ اِسی حالت میں وہ عورت نماز ادا کرے، تو کیا اُس کی نماز ادا ہوجائے گی ؟
نماز میں دوپٹہ اور آستین کتنی ہونی چاہییں ؟
جواب: عورت کےسرپرموجودبال اور سر سے لٹکنے والے بال ،اعضائے ستر میں سے ہیں ، عورت پر ان کا پردہ فرض ہے ،اوریہ دوعلیحدہ علیحدہ عضوشمارہوتے ہیں ،یعنی سرکے ب...
غیر ضروری بال ہمیشہ کے لئے ختم کرنے کا حکم
جواب: عورت دوسری عورت کے ستر ( یعنی جسم کے جن حصوں کو چھپانا شرعاً لازم ہے ، ان) کو نہ دیکھے ۔( سنن ابی داؤد ،جلد 2 ، صفحہ 201 ، مطبوعہ: لاھور ) ہدایہ...
یہودی اور عیسائی بالوں کو رنگ نہیں کرتے، تم ان کی مخالفت کرو! حدیث کا حوالہ
جواب: عورت دونوں کے لئے ہے،یعنی عورت کے لیے بھی اپنے سر کے بالوں میں سیاہ رنگ لگانا ، جائز نہیں ہے اور مرد کے لیےبھی اپنے سر یا داڑھی کے بالوں میں سیاہ رنگ ...
بالوں کی صفائی کے لئے ریزر ٹریٹمنٹ کروانے کا حکم
سوال: میراسوال یہ ہے کہ بالوں کو صاف کرنے کے لیے ریزرٹریٹمنٹ کیا جاتا ہے جیسے چہرےیااس جگہ پر، جو جگہ پردے کی نہ ہو،وہاں اضافی بالوں کو دور کیا جاتا ہے ،تو عورت کے لیےاس طرح ریزرٹریٹمنٹ کروانا جائز ہے؟
مردکا نامحرم عورت سے بال کٹوانا
سوال: کیا عورتوں کےہاتھوں سے اپنے بال کٹوا سکتے ہیں۔؟ میں یہاں امریکہ میں ہوں۔ یہاں اکثر سیلون عورتیں ہی چلاتی ہیں۔