
جس شخص کا ایک ہاتھ نہ ہو تو کیا وہ احرام میں لاسٹک استعمال کر سکتا ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان ِ شرع متین اس مسئلے میں کہ ایسا معذور شخص جس کا دایاں ہاتھ نہ ہو اور وہ حج یا عمرے کے لئے جائے، تو اسے احرام میں لاسٹک لگوانے کی اجازت ہے؟ کیونکہ اِس کے بغیر اُسے سخت آزمائش ہوگی، ایک تو ابتداءً احرام باندھنے میں مشکل ہوگی، پھر حالت احرام میں قضائے حاجت کے لئے جائے گا تو دوبارہ سے احرام باندھنے میں الگ مسئلہ ہوگا، نیز حج و عمرہ کے مشاغل اوروضو کے دوران احرام کےکھل جانے کا بھی اندیشہ رہےگا، لہذا اس کے متعلق شرعی رہنمائی فرمادیں۔ واضح رہے کہ شخصِ مذکور غیر شادی شدہ ہے،اس کی بیوی نہیں جو احرام کے معاملات میں اس کی مدد کرسکے۔
اذان و اقامت کہتے ہوئے ادھرادھر دیکھنا
جواب: قبلہ رخ ہواور حی علی الصلاۃ سیدھی طرف منہ کرکے کہے اور حی علی الفلاح اُلٹی طرف منہ کرکے کہے ۔اس کے علاوہ بغیرمنہ پھیرے صرف آنکھیں پھراکر اِدھر ...
رکوع میں امام کے ساتھ شامل ہوتے وقت ہاتھ باندھیں کہ نہیں ؟
سوال: امام رکوع میں ہو ، تو آنے والا شخص تکبیرِ تحریمہ کہہ کر پہلے ہاتھ باندھے اور پھر امام کے ساتھ رکوع میں ملے ، یا ہاتھ باندھے بغیر رکوع میں چلا جائے؟
کالاماری مچھلی یا اسکوئیڈ مچھلی کھانا کیسا؟
جواب: ہاتھ سر پر ہوتے ہیں۔ آکٹوپس کی آٹھ ٹانگیں یا آٹھ ہاتھ ہوتے ہیں ، جو کافی پھیلے ہوتے ہیں اور اسکوئیڈ کی بھی آٹھ ٹانگیں یا آٹھ ہاتھ اور مزید دو لمبے باز...
جو مریض بستر پر ہو اور حرکت نہ کرسکے اس کے لئے نماز کا حکم
جواب: قبلہ رو ہو جائے اور اس کی ٹانگیں قبلے کی طرف کر دیں مگر مریض کے لیے ممکن ہو تو اپنے پاؤں سمیٹ لے کہ قبلے کی طرف پاؤں کرنا مکروہ ہے اور اب سر کے اشارے ...
کسی مزار پر حاضری کا کیا طریقہ ہے؟
جواب: ہاتھ کے فاصلے پر کھڑا ہو اور درمیانی آواز میں سلام عرض کرے ،پھر قرآن خوانی وغیرہ ، خواہ فاتحہ شریف اور چند بار درود پاک ہی پڑھ کر ایصال ِ ثواب کرے...
اذان کے دوران سحری کرنے سے متعلق ایک حدیث پاک کی شرح
سوال: روزہ دارسحری کےوقت کھاناکھارہاہوکہ اس دوران سحری کاوقت ختم ہوجائے،صبح صادق طلوع کرآئے اورفجرکی اذان شروع ہوجائے، تواب روزہ دارکاکھاناجاری رکھنا کیساہے؟بعض لوگ سنن ابوداؤدشریف کی درج ذیل روایت کو دلیل بناتے ہوئے کہتے ہیں کہ سحری کاوقت ختم ہوجانے کے باوجودفجرکی اذان کے وقت کھانادرست ہے ۔روایت یہ ہے :’’عن أبي هريرة قال: قال رسول اللہ صلى اللہ عليه وسلم: ’’إذا سمع أحدكم النداء والإناء على يده فلا يضعه حتى يقضي حاجته منه‘‘ ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت کرتے ہیں :رسول اللہ عزوجل وصلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشادفرمایا:جب تم میں سے کوئی نداء سُنے اوربرتن اس کے ہاتھ میں ہو،توجب تک اس سے اپنی حاجت نہ پوری کرے ،اسے نہ رکھے ۔(سنن ابی داؤد،باب فی الرجل یسمع النداء والاناء علی یدہ،جلد02،صفحہ304،مطبوعہ بیروت)
عید کی نماز میں مقتدی کی کچھ تکبیریں رہ جائیں، تو نماز کیسے ادا کرے؟
جواب: ہاتھ اٹھائے تکبیریں کہے،پھر اگر امام تکبیرات عید مکمل کرنےسے پہلے رکوع سےکھڑا ہوجائے،تواب امام کی پیروی کرتاہوا رکوع سے کھڑاہوجائے،جو تکبیریں رہ گئیں ...
نمازجنازہ میں ہاتھ کب کھولے جائیں ؟
سوال: نماز جنازہ میں سلام پھیرنے کے بعد دونوں ہاتھ کھولنا کیسا ہے؟
حیض والی عورت اپنا ہاتھ پانی میں ڈال دے تو پانی مستعمل ہوگا یا نہیں ؟
سوال: کیا حائضہ عورت نےدھلا ہوا ہاتھ پانی میں ڈالا تو پانی مستعمل ہو جائے گا ؟