
سوال: مفتی صاحب کی بارگاہ میں عرض ہے کہ اگر کسی کے پاس ہمارا قرض ہو اور ہم اس کو قرض معاف کردیں تو کیا زکوۃ ادا ہوجائے گی یا نہیں ؟
صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟
سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔
قرض دے کر مشروط نفع لینے کا حکم ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے کچھ لوگوں سے ادھار میں مال لیا تھا ، اب مزید مال کی ضرورت ہے ، لیکن اُن لوگوں کو اُن کی گزشتہ رقم ادا کیے بغیر مزید مال نہیں ملے گا ، اس لیے میں نے اپنے ایک دوست سے کچھ رقم ادھار لینے کے لیے رابطہ کیاتاکہ وہ رقم اُن لوگوں کو دے کر مزید مال لے لوں ، لیکن دوست کے ساتھ طے یہ کرنا ہے کہ میں اُس کے پیسے قرض خواہوں کو دے کر جو مال لاؤں گا ، اس میں سے ہر پیس پر معین مقدار میں دوست کو بھی نفع دیتا رہوں گا اور دوست کی اصل رقم میرے پاس ہی محفوظ رہے گی ، بعد میں وہ رقم بھی لوٹا دوں گا ۔ آپ سے یہ پوچھنا تھا کہ اس طرح میرا اپنے دوست سے قرض لینا اور اس کو یہ نفع دینا جائز ہے یا نہیں ؟
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت
جواب: قرض ہوتا توتم اس کو ادا کرتیں ؟عرض کیا ہاں ۔فرمایا وہ بھی قرض ہے ادا کرو جو اللہ کا ہے کیونکہ اللہ ادائے قرض کا زیادہ مستحق ہے۔ مشکوۃ،کت...
واٹس ایپ شادی گروپ میں پروفائل شیئرکر نے پر ایڈمن کا پیسے لینا کیسا؟
جواب: قرض اور یہ زیادت بیشک ربا ہوتی ،یایوں ہوتاکہ جس کا م کے عوض دئے جاتے ،وہ کوئی منفعت مقصودہ صالح ورود عقد اجارہ نہ ہوتا، تو بھی محض قرض رہتا ،مگر حاشای...
کیا قرض حسنہ واپس کرنا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ قرض حسنہ کسے کہتے ہیں؟ اور کیا اس میں واپسی ضروری ہوتی ہے؟ سائل: وصی عطاری (بھاٹی گیٹ، مرکزالاولیا لاہور)
جواب: نجات دینے والی نہیں ہے ۔(شعب الایمان،ج2،ص62،مطبوعہ ریاض) (6)اگر یہ دلائل اور اِس کے علاوہ دیگر دلائل نہ بھی ہوں،تواذانِ قبر کے جواز کے لیے اتنا ...
لقطہ بغیر تشہیر کئے صدقہ کرنے کا شرعی حکم
جواب: قرضے اور ظلما ًلیےہوئے مال لازم ہیں، لیکن ان کے مالکوں کا پتا نہیں اوراسے مالکوں کے ملنے کی امید بھی نہیں رہی، تو اب اس پر اتنی مقدار میں اپنے مال می...
لاعلاج اور ناقابل برداشت تکلیف دہ بیماری کی وجہ سے مریض کو موت کا انجیکشن لگانا کیسا؟
جواب: نجات پانے کے لیے کسی ایسے فعل کاارتکاب کرے ،جوموت کی طرف لے جانے والاہو، بلکہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نےتو تکلیف کی بناپرموت کی تمناکرنے سے ...
مقروض کا انتقال ہوجائے تو قرض کیسے ادا ہوگا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مقروض کا اگر انتقال ہوجائے تو قرض کی ادائیگی کے حوالے سے کیا حکم ہے؟