سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 994 results

91

قرآن کی قسم کھا کر توڑنے کا شرعی کفارہ کیا ہے؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید نے قرآن کی قسم کھائی کہ میں اپنے فلاں دوست سے بات نہیں کروں گا۔ اب زید اس سے بات کرنے لگ گیا ہے، اس صورت میں زید کو کیا کرنا ہوگا؟؟رہنمائی فرمادیں۔

91
92

کیا سخت مجبوری میں کھائی جانے والی قسم پر بھی کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: اگر کسی شخص کو قسم اٹھانے پر مجبور کیا جائے اور وہ سخت مجبوری میں قسم کھالے، تو کیا اس صورت میں بھی قسم کا خلاف کرنے پر کفارہ لازم ہوگا؟ یا اُسے کوئی رعایت حاصل ہوگی؟

92
93

نابالغ بچہ قسم توڑ دے ، تو کیا اس پر کفارہ ہوگا ؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگرنابالغ بچہ یابچی کوئی قسم کھالیں مثلاً مدرسہ یا اسکول نہ جانے کی قسم کھالیں ، پھر وہ اسکول یا مدرسہ چلے جائیں ، تو کیا بچوں پر بھی اپنی قسم کو پورا نہ کرنے کے سبب کفارہ لازم ہوگا؟

93
94

والد سے بات نہ کرنے کی قسم کھاکر توڑ دی تو کیا حکم ہے؟

سوال: کسی نے یوں قسم کھائی تھی:" قرآن کی قسم ہے اب بات نہیں کروں گی پاپا سے" لیکن پھر توبہ کے نفل پڑھ لیے تھے، اللہ سے توبہ کی کہ آئندہ غلطی نہیں ہوگی اور پاپا سے بات کرنے لگی۔ تو کیا معافی ہوگئی اللہ کی طرف سے؟

94
95

کیا حاملہ عورت کو روزہ معاف ہے ؟

جواب: فدیہ دے گی ، فقط روزے کی قضا کرے گی۔ فتاوی عالمگیری میں ہے:’’الحامل والمرضع إذا خافتا على أنفسهما أو ولدهما أفطرتا وقضتا، ولا كفارة عليهما كذا في ...

95
96

ربیع الاول کے میلاد کی محفل و سجاوٹ یا غریبوں کی مدد؟

جواب: قسم دیتے ہوکہ تمہیں صرف اسی بات نے یہاں بٹھایاہے ۔انہوں نے عرض کی :اللہ تعالی کی قسم ہے کہ ہمیں صرف اسی بات نے یہاں بٹھایاہے ۔آپ صلی اللہ تعالی علیہ و...

96
97

شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم

جواب: قسم کی اشیاء کا حکم یہ ہے کہ ان پر زکوۃ فرض ہو گی، فرضیتِ زکوۃ کی وجہ یہ ہے کہ اگرچہ یہ اشیاء مقصودی سامان کے ضمن میں دی جاتی ہیں، لیکن چونکہ قیمت می...

97
98

اعتکاف کی منت ماننے کے بعد روزہ و اعتکاف کی طاقت نہ رہے تو کیا حکم ہے ؟

جواب: فدیہ دینے کی وصیت کرجائے، یہ وصیت کرنا روزے کی وجہ سے ہے نہ کہ اعتکاف کی وجہ سےاور اگر کچھ دن اعتکاف کرنے پر قادر تھا اور کچھ دن نہیں پھر اعتکاف نہیں ...

98
99

گزشتہ سالوں کی نماز روزوں کا فدیہ دینا ہو تو کس سال کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ مرحوم کے روزوں کا فدیہ ادا کرنا ہے، تو جس سال میں روزے قضا ہوئے تھے، اُس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا یا ابھی جب ہم ادا کریں گے، اِس سال کے صدقۂ فطر کی قیمت کا اعتبار ہوگا؟

99
100

دل میں قسم کے الفاظ سوچنے سے قسم ہوگی یا نہیں ؟

سوال: میں نے قسم کھانے کا سوچا تھا لیکن قسم کے الفاظ میں نے زبان سے ادا نہیں کیے البتہ وہ الفاظ میرے دل میں موجود تھے تو کیا اس سے میری قسم ہو گئی ہے؟

100