سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 737 results

91

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

سوال: ایک بیوہ عورت ہے اسکا کوئی کمانے والا نہیں ہے اور نہ ہی اس کے بیٹا ہے، اس کے پاس اپنا ذاتی مکان بھی نہیں ہے۔ البتہ اس بیوہ کی ملکیت میں ڈھائی تولہ سونا موجود ہے جو کہ اس کی حاجت اور قرض سے زائد ہے، اس کے علاوہ اس کے پاس چاندی یا کوئی رقم وغیرہ نہیں ہے کہ جس سے وہ اپنی ضروریات پوری کرسکے۔ مفتی صاحب آپ سے دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس صورت میں کیا زکوٰۃ کی رقم سے اس بیوہ کی مدد کی جاسکتی ہے؟؟ رہنمائی فرمادیں۔

91
92

مسجد نبوی یا مسجدحرام میں بغیر سترہ نمازی کے سامنے سے گزرنا

جواب: آداب کی رعایت کرتے ہوئے مکمل توجہ کے ساتھ نمازپڑھنے والوں کی سی نمازپڑھنے میں قیام کی حالت میں سجدہ کی جگہ کی طرف نظرکریں، تو جتنی دور تک نگاہ جائے، و...

92
93

ایسے برتن استعمال کرنا جن پر اللہ و رسول کا نام لکھا ہو یا کعبہ کی تصویر بنی ہو

جواب: آداب کا خیال رکھتے ہوئے استعمال کرنا، جائز ہے۔ لیکن ایسے برتنوں کو استعمال کرنے میں ایک قابلِ توجہ بات یہ بھی ہے کہ جب ایسے برتن دھوئے جائیں گے، تو ...

93
94

قرآن و حدیث کی روشنی میں وسیلہ کا ثبوت؟

جواب: حاجت پوری فرما۔ (2 ) توسل بالذوات ، یعنی انبیائے کرام عَـلَـيْهِمُ الصَّلٰوۃُ وَ السَّلَام و اولیائے عِظام رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی کے وسی...

94
95

مسجد کے چندے سے کمیٹی ڈالنے کا حکم

سوال: کہ مسجد کی انتظامیہ نے مسجد کی توسیع و تعمیر کے لیے مسجدسے متصل ہی ایک پلاٹ خریدنے کے لیے کئی لوگوں سے چندہ کیا ،پلاٹ خریدنے کے بعد کچھ رقم کی ادئیگی باقی ہے، کوئی ایسے ذرائع نہیں ہیں اور نہ ہی کوئی فنڈ جمع ہے جس سے مسجد کے پلاٹ کی قیمت مکمل ادا کی جا سکے ۔پلاٹ کی بقیہ قیمت کی ادائیگی اور اس پلاٹ پر تعمیر کرنے کےلیے جو رقم کی حاجت ہے، اس کے متعلق مسجد کی کمیٹی کے افراد میں سے کسی نے مشورہ دیا کہ ایک کمیٹی ڈالی جائے اور پہلی کمیٹی مسجد کو مل جائے، اس میں مسجد کو ایڈوانس کوئی کمیٹی نہیں دینی پڑے گی، بلکہ پہلی بار ہی کمیٹی کی کل رقم مسجد کو مل جائے گی اور پہلی کمیٹی ملنے کے بعد بقیہ کمیٹیوں کی ادائیگی چندے کی مد سے ہر ماہ کر دی جائے گی ۔ اس طرح پلاٹ کی قیمت کی ادائیگی اور اس پر تعمیر کے لیے اخراجات کی رقم حاصل ہو جائے گی۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا اس طرح چندے سے کمیٹی ڈال سکتے ہیں یا نہیں؟شرعی رہنمائی فرما دیں۔ نوٹ!سوال میں بیان کردہ کمیٹی کا طریقہ کار جب معلوم کیا، تو وہ درست تھا، جیسا کہ عام طور پر کمیٹی اس طرح ڈالی جاتی ہے کہ ہرمہینے کچھ افرادمقررہ مقدار میں پیسےجمع کرواتےہیں اور کسی ایک کا نام منتخب کرکے جمع شدہ پیسے اسے دے دیتےہیں ، یوں آگے پیچھے تمام افراد کوایک ایک کرکے اپنے جمع کروائےہوئے پیسے مل جاتےہیں۔

95
96

غزالی نام کا مطلب اور غزالی نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: آداب حملۃ القرآن للنووی میں ہے” الغزالي هو محمد بن محمد بن محمد بن أحمد وهكذا يقال بتشديد الزاي وقد روي عنه أنه أنكر هذا وقال إنما أنا الغزالي بتخفيف...

96
97

فلیٹوں کی بکنگ پرپیش آنے والے جدید مسائل

جواب: حاجت ناس کے سبب جائز ہے،فی زمانہ عموما فلیٹوں کی یہ بیع ایک ماہ سے زائد عرصہ پر محیط ہوتی ہے ،حالانکہ امام اعظم ابو حنیفہ علیہ الرحمۃ کے مفتیٰ بہ قول ...

97
98

اگر پانچ تولہ سونا تجارت کی نیت سے خریدا ہو تو زکوۃ کا حکم

جواب: حاجت نہیں کہ یہ ثمنِ خلقی ہے لہٰذا اس میں نیتِ تجارت ہونا اور نہ ہونا دونوں برابر ہیں۔ سونے کا نصاب بیس مثقال یعنی ساڑھے سات تولہ سونا ہے۔اس کے ...

98
100

امام شافعی علیہ الرحمۃ کا مزارات پرجانا

جواب: حاجت درپیش ہوتی ہے تو میں دو رکعت نفل پڑھ کر ان کے مزار پر حاضر ہوکر دعا مانگتا ہوں توفورامیری حاجت پوری ہوجاتی ہے۔" چنانچہ تاریخ بغداد میں ہے"حَدَّ...

100