
ملازمت والی جگہ پر نمازِ قصر ہوگی یا پوری
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ میں گوجرانوالہ کا رہائشی ہوں اوراسلام آباد میں ملازمت کرتا ہوں۔میرے والدین اور بیوی بچے گوجرانوالہ میں ہی رہتے تھے ۔ابھی ادارے کی طرف سے مجھے رہائشی مکان ملا ہے اورمیں نے اپنی بیوی اور بچوں کو یہاں بلا لیا ہے۔میری ملازمت ختم ہونے میں تقریباً پانچ سال باقی ہیں،جب بھی ملازمت ختم ہو گی ، میں اپنی فیملی کو لے کر گوجرانوالہ شفٹ ہو جاؤں گا۔پوچھنا یہ ہے کہ کیا بیوی بچے یہاں آجانے کی وجہ سے اسلام آباد میرے لئے وطن اصلی بن گیا ہے؟گھر سے یہاں آ کر پندرہ دن سے کم ٹھہرنے کی صورت میں مجھے نماز پوری پڑھنی ہو گی یا قصر؟یہ بھی یاد رہےکہ اسلام آباد گوجرانوالہ سے شرعی مسافت پہ واقع ہے۔
قادیانی/ مرزائی کے پاس ملازمت کرنا
سوال: کیا مرزائی کے جنرل اسٹور پر ملازمت کر سکتے ہیں؟
روضہ رسول پر حاضری کی دعا اور طریقہ
جواب: داڑھی اوربالوں میں کنگھا کرے، خوشبو لگائے اور مسجد نبوی کی طرف آئے۔ اگر آسانی ہو تو افضل یہی ہے کہ باب جبرائیل سے مسجد میں داخل ہوجائے اور دایاں قدم ا...
مونچھیں بالکل صاف کروانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: داڑھی کو معافی دو۔حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں مونچھیں خوب پست کرنے کا حکم دیا تو خوب پست کرنے کا افضل ہونا اس حدیث سے ثابت ہوگیا۔حضرت ابن ...
جواب: ملازمت کے بارےمیں فتاوی رضویہ میں ہے : ”ملازمت دوقسم ہے : ایک وہ جس میں خودناجائزکام کرنا پڑے ۔۔۔ ایسی ملازمت خودحرام ہے اگر چہ اس کی تنخواہ خالص مال ...
حضور ﷺ کے وصال کے بعد صحابہ کرام کو خواب میں زیارت ہوئی ؟
جواب: داڑھی شریف پر غبار(مٹی) تھی، تو میں نے عرض کی یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! معاملہ کیا ہے؟ ارشاد فرمایا: ہم ابھی ابھی حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت گا...
خنزیر کے بالوں سے بنا ہیئر برش استعمال کرنا کیسا؟
سوال: میرا سوال بور برِسلز (Boar bristles) کے متعلق ہے۔ یہ سور کے بالوں سے بنے ہوتے ہیں۔ میں نے انہیں اپنی داڑھی اور بالوں پر استعمال کیا، اور وہ برِسلز میری جلد کو چھوئے، میں نے یہ کئی دنوں تک استعمال کیا لیکن مجھے معلوم نہیں تھاکہ یہ کس چیز سے بنے ہیں۔ اب جب مجھے معلوم ہوا، تو اس کے بعد شرعی حکم کیا ہوگا؟ اور کیاپچھلی نمازیں دہرانی ہوں گی؟
وضومیں داڑھی کے بال دھونے کی تفصیل
جواب: وجہاں گھنے ہوں ،وہاں بال اورجہاں چھدرے ہوں،وہاں اس جگہ جلدکادھونا فرض ہے۔...
اذان کے لئے داڑھی رکھنے کا حکم
سوال: کیا اذان کے لئے داڑھی شرط نہیں ہے؟
کسی کی داڑھی صرف چار انگل ہو، تو کیا حکم ہے؟
سوال: اگر کوئی شخص داڑھی چار انگل رکھتا ہے،تو کیا ایسے شخص کی داڑھی رکھنے کی سنت ادا ہو جائے گی یا سنت کا تارک کہلائےگا ؟