سرچ کریں

Displaying 91 to 100 out of 1357 results

91

طلاق کے بارے میں غلط فہمیاں‎

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ آج کل طلاق دینے کا رجحان بہت زیادہ بڑھ گیا ہے۔ چھوٹی چھوٹی سی بات پر لوگ زبانی،تحریری یا فون پر اکٹھی تین طلاقیں دے دیتے ہیں اور بعد میں بہت پریشان ہوتے ہیں اور دوبارہ صلح کی کوشش کرتے ہیں۔ آپ سے گزارش ہے کہ قرآن وحدیث کی روشنی میں ارشاد فرمائیں کہ شوہر نے اگر صریح الفاظ میں تین طلاقیں دے دی ہوں ، تو کیا وہ تینوں نافذ ہوجاتی ہیں یا نہیں؟ رجوع کی کوئی صورت ہے یا نہیں ؟اگر تین طلاقوں کے بعد بغیر حلالہ کے رجوع ممکن نہیں ، تو حلالہ کا طریقہ ارشاد فرمادیں۔نیزتین طلاقیں ہوجانے کے باوجودلڑکا لڑکی اکٹھے رہیں ، تو ان کا یوں رہنا کیسا ہے؟گھر والوں ،رشتہ داروں ،دوست احباب،اہل محلہ کو کیا کرنا چاہیے ؟ بعض لوگوں نے طلاق جیسے اہم شرعی مسئلہ میں کچھ باتیں گھڑی ہوئی ہوتی ہیں، جو درج ذیل ہیں: (1)غصہ میں طلاق نہیں ہوتی ۔(2)عورت جب تک نہ سنے ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (3)عورت قبول نہ کرے ، تو طلاق نہیں ہوتی ۔ (4)طلاق دیتے وقت گواہ نہ ہوں ، تو طلاق نہیں ہوتی۔ (5) جب تک لکھ کر نہ دو ، طلاق نہیں ہوتی ۔ (6)بعض کہتے ہیں کہ ساٹھ بندوں کو کھانا کھلا دو ، تو دی ہوئی طلاقیں ختم ہوجاتی ہیں ۔ (7)کورٹ والےکہتے ہیں کہ نوے دن کے اندر صلح ہوسکتی ہے چاہے جتنی بھی طلاقیں دی ہوں ۔ (8)یونین کونسل والے کہتے ہیں کہ جب تک ہم طلاق کو نافذ نہ کریں ، تب تک طلاق نہیں ہوتی اگرچہ جتنا مرضی وقت گزر جائے ۔ (9)بعض کہتے ہیں کہ حمل میں طلاق نہیں ہوتی ۔ (10)بعض لوگ واضح طور پر صریح الفاظ کے ساتھ تین طلاقیں دینے کے بعد کہتے ہیں کہ میری طلاق دینے کی نیت نہیں تھی ، اس لیے طلاق نہیں ہوئی۔ قرآن وحدیث کی روشنی میں ان باتوں کا مختصر جواب تحریر فرمادیں تاکہ مسلمان شرعی حکم پر عمل پیرا ہوسکیں۔

91
92

جانور تول کر بیچنا کیسا ؟‎

جواب: مسئلہ ملاحظہ ہو :’’قال ویجوز بیع اللحم بالحیوان عند أبی حنیفۃ رحمہ اللہ وأبی یوسف رحمہ اللہ وقال محمد إذا باعہ بلحم من جنسہ لا یجوز إلا إذا کان اللح...

92
93

روزے کی حالت میں وضو و غسل کے دوران ناک میں پانی چڑھانے کا حکم

جواب: مسئلہ بیان کرتے ہوئے امام اہلسنت اعلیٰ حضرت علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتےہیں : ”منہ کے ہر ذرہ پر حلق تک پانی بہنا اور دونوں نتھنوں میں ناک کی ہڈی شروع ہون...

93
94

عورت کا ہیجڑے سے پردہ ہے یانہیں؟

جواب: پردے کے بارے میں سوال جواب" نامی کتاب میں ہے”سوال:کیا اسلامی بہن کا ہجڑے(کُھسرے)سے بھی پردہ ہے؟" جواب:جی ہاں!ہجڑا یعنی مخنث بھی مرد ہی کے حکم میں ...

94
95

امام کے ساتھ ایک مقتدی ہو ، تو نیا آنے والا شخص جماعت میں کیسے شامل ہو؟

جواب: مسئلہ معلوم نہ ہونے کی وجہ سے پیچھے نہ آئے، تو امام کو آگے بڑھنا چاہیے، لیکن اگر امام اور مقتدی میں سے کوئی بھی آگے پیچھے نہیں ہوا، تو آنےوالے کو چاہ...

95
96

بکری کی عمر زیادہ ہونے کی وجہ سے دودھ خشک ہو گیا تو قربانی کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ جس بکری کا دودھ زیادہ عمر ہونے کی وجہ سے خشک ہو گیا ہو ، کیا اس کی قربانی ہو جائے گی؟ جبکہ وہ صحت مند بھی ہے ، کوئی بیماری وغیرہ بھی نہیں ہے۔

96
97

نابالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دیا جائےگا؟

سوال: والدہ اپنی نا بالغہ بچی کو پردے کا حکم کب دے گی ؟

97
98

قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت

جواب: مسئلہ کو اصل مسئلہ سے علت اور حکم میں ملادینایعنی ایک مسئلہ ایسا درپیش آگیا ،جس کا ثبوت قرآن وحدیث میں نہیں ملتا، تو اسکی مثل کوئی وہ مسئلہ لیا ،جو...

98
99

قبلہ کی طرف پاؤں کرنے کا حکم ؟ چند چیزوں سے اعتراض اور جواب

جواب: مسئلہ پر ہے، نیز جہاں رخصت کی صورت ہے، وہ بھی مرض اور مشقت کی وجہ سے ہے، جو اسباب تخفیف میں سے ہے، لہٰذا ان خاص صورتوں پر عمومی مسائل کو قیاس کرنا ہر...

99
100

صاحبِ مزار سے اللہ تعالی کی بارگاہ میں سفارش کی عرض کرنا کیسا ؟

جواب: مسئلہ: اللہ تعالی کی بارگاہ میں عرضِ حاجت کے لئے اُس کے مقبولوں کو وسیلہ بنانا ذریعہ کامیابی ہے۔مسئلہ: قبر پر حاجت کے لئے جانا بھی”جَآءُ وْکَ“ میں داخ...

100