
رضاعی ماں ،باپ کو زکوۃ دینے کا حکم
جواب: دینا جائز ہے ۔ مسئلہ کی تفصیل:اپنے اُصول و فروع کو زکوٰۃ دینے کی ممانعت کے متعلق اُصول یہ ہے کہ ہر وہ شخص جو ولادت کی وجہ سے زکوٰۃ دینے والے کی طر...
خواتین کے لیےآرٹیفیشل جیولری پہننے کا حکم ؟
جواب: دینا در اصل تعامل کی وجہ سے اس نص کی تخصیص کرنا ہے جوغیر موجود چیز کی بیع کی ممانعت کے حوالے سے مروی ہوئی ہے، یہ نص کا بالکلیہ ترک نہیں ہے، کیونکہ ہم ...
بیمار مستحقِ زکاۃ شخص کے قرض مانگنے پر زکوٰۃ کی نیت سے رقم دینے کا حکم
جواب: پیسے دئیے، تواگرچہ قرض کہہ کر دئیے، تو بھی زکوٰۃ ادا ہو جائے گی، لیکن چونکہ اس نے قرض سمجھ کر پیسے لئے ہیں، تو آئندہ اگر وہ واپس کرے، تو آپ کو اسے ...
کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا
سوال: کبوتر بازی میں جیتے ہوئے پیسے سے کھانا کھلانا جائز ہے؟
سوال: ایک کلپ سنا کہ جس میں کوئی شخص ایک حدیث بیان کر رہا ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا : جس کی بیوی بداخلاق ہو اور وہ اسے طلاق نہ دے، تو اس کی دعا قبول نہیں ہوتی۔ اس حوالے سے چند سوالات ہیں : (1)کیا یہ حدیث پاک ثابت ہے ؟ (2)اور اگر ثابت ہے، توکیا واقعی ایسے شخص کی کوئی دعا قبول نہیں ہوتی ؟ اس کاصحیح مفہوم بیان کر دیجئے۔ (3)کیا بداخلاق بیوی کو طلاق دینا ضروری ہے؟ اگر اسے طلاق نہ دی ، توبندہ گنہگار ہو گا؟
جو لوگ علمِ دین میں مشغول ہوں، کیا ان کو سلام کرنا گناہ ہے؟
جواب: دینا بھی واجب نہیں، کیونکہ یہاں سلام کرنے کا محل نہیں اور سلام کے ذریعے ان کی علم دین سے توجہ بٹے گی، لہذا انہیں سلام کرنے کی اجازت نہیں۔ جن مقام...
کمیشن کے نام پر رشوت کی ایک صورت
سوال: ایک آدمی کسی فیکٹری میں مال یعنی کٹ پیس تیار کر کے دیتا ہے ، وہاں کا مینجراس کمپنی میں ملازمت پر ہے،مینجراس شخص کو آرڈر لےکر دیتا ہے،اور اسنے مال دینے والے شخص سے یہ معاہدہ کیا ہے کہ جب بھی تمہیں اس فیکٹری سے آرڈر ملے گا،تو جتنا آرڈرہو گا، اس میں ایک پیس کے پیسے اس کو دینے ہوں گے،اب جب بھی وہ مینجر اسے مال کا آرڈر دیتا ہے تو آرڈر تیار کرکے دینے والےشخص کو ایک پیس کے پیسے مینجر کو دینے ہوتے ہیں،کیا یہ رقم اس کے لیےمینجر کو دینا جائز ہے یا پھر یہ رشوت کے زمرے میں آئے گی؟
بیٹی کو حج کروانے کی منت مانی تو اس کے علاوہ کو بھیج سکتے ہیں؟
جواب: دینار یا کوئی فرد خاص کر لیا جائے، تو شرعاً وہ متعین نہیں ہوتا، بلکہ کسی اور فرد یا مقام پر بھی منت پوری کی جا سکتی ہے۔ منتِ شرعی کی ایک شرط...
سوال: کیا فرماتے ہیں عُلَماءِ دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ جو مقرِّر پیسے طے کر کے آئے اور پیسے نہ ملنے پر نہ آئے کیا ایسا کرنا جائز ہے؟ ایسے مقرّر کا وعظ و نصیحت سننا چاہئے کہ نہیں؟ ایسے مقرّر کا وعظ سننا جائز ہے یا نہیں؟