کیا نابالغ بچوں کا کھانا کسی دوسرے بالغ بچوں کوکھلا سکتے ہیں؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے مدرسے میں بعض اوقات کچھ بچے اپنے ساتھ کھانا نہیں لاتے تو معلمات بچوں کو کہتی ہیں کہ جو بچے اپنے ساتھ کھانالائے ہیں وہ اُن بچوں کو بھی اپنے ساتھ بٹھا لیں جو کھانا نہیں لائے،حالانکہ وہ بچے نابالغ ہوتے ہیں۔ کیا یہ درست ہے کہ نابالغ بچے ایک دوسرے کا کھانا کھائیں؟
صبح کے وقت مسجد کے اسپیکر پر ذکر و نعت خوانی کرنا
جواب: اپنے اس عمل سے رک جانا لازم ہے، حقوق العباد کا معاملہ انتہائی سنگین ہے، ہاں ذکرو درود کرنا ہی ہو، تو مسجد کے اسپیکر استعمال کئے بغیر ذکرو دُرود کر لیا...
ڈیبِٹ کارڈ کے ڈِسکاؤنٹ کا شرعی حکم؟
جواب: اپنے ڈیبٹ کارڈ ہولڈر کو ڈسکاؤنٹ آفر دیتا ہی دیتا ہے کہ یہ آفر کبھی ہوتی اور کبھی نہیں ہوتی۔ یہ بالکل اس مدیون کی طرح ہے جو اپنے دائنین میں کسی کو غ...
صاحبِ نصاب نابالغ بچے پر قربانی کا حکم
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ میرا بیٹا جو چھ سال کا ہے، ہم نے عرصہ چار ماہ قبل اس کے لیے تقریباً نو تولے سونے کا سیٹ یہ سوچ کر بنوایا تھا، کہ جب اس کی شادی کریں گے،اُس وقت ضرورت ہوئی، تو بیچ کر رقم استعمال کر لیں گے اور ضرورت پیش نہ آئی تو یہی زیور آنے والی بہو کو ڈال دیں گےاور اِن دنوں میں مَیں بھی مالک نصاب ہوں اور مجھ پرقربانی واجب ہو گی، آیا اپنی قربانی کے ساتھ مجھے اپنے بیٹے کی طرف سے بھی قربانی کرنی ہو گی (جبکہ وہ تقریباً نو تولے زیور کا مالک ہے)، براہ کرم رہنمائی کی جائے؟
کمپنی کا ملازم کی میڈیکل انشورنس کروانا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک پرائیویٹ کمپنی اپنے ملازموں کی خودبخودہیلتھ انشورنس کرواتی ہے،جس کے لیےملازم کوایگریمنٹ پردستخط وغیرہ نہیں کرنے پڑتے ،اس کی سیلری سے رقم بھی نہیں کٹتی،سارے معاملات کمپنی خودہی کرتی ہے ۔ہاں کمپنی ملازم کوایک فارم دیتی ہے ،جس پر ملازم طبی اخراجات لکھ کرکمپنی کودیتاہے اورپھرکمپنی اس کے مطابق انشورنس کمپنی سے رقم لے کربعینہ وہی رقم ملازم کودیتی ہے اوراس میں یہ بات بھی ہے کہ اگرملازم کمپنی کوطبی اخراجات والا فارم فل کرکے نہ دے، بلکہ اسے کہہ دے کہ میں نے اخراجات نہیں لینے توپھرکمپنی ایسے ملازم کی ہیلتھ انشورنس ہی نہیں کرواتی ۔اگرپہلے سے اس کانام انشورنس کمپنی میں لکھوادیاہوتوکمپنی اس کانام وہاں سے خارج کروادیتی ہے، جس وجہ سے نہ توکمپنی کورقم جمع کروانی پڑتی ہے اورنہ اس پرانشورنس کمپنی کوئی پرافٹ دیتی ہے ۔ شرعی رہنمائی فرمائیں کہ: (1)کمپنی کاملازم کے نام کی ہیلتھ انشورنس کرواناکیساہے؟ (2) ملازم کے لیے اس صورت میں کیاحکم شرعی ہے ،یہ طبی اخراجات کافارم فل کرکے رقم لے سکتاہے یانہیں ؟
بیماری کی حالت میں کیا گیاغسل کا تیمم کب تک باقی رہتا ہے ؟
جواب: اپنے فتاوٰی میں اسے ذکر فرمایا ۔۔۔۔پس جب کوئی شخص پانی کے ہوتے ہوئے کسی بیماری یا سردی کی وجہ سے تیمم کرے پھر پانی بھی ختم ہوجائے اس کے بعد اس کا وہ ...
کان،ناک،ہونٹ وغیرہ میں بالیاں پہننے اور وضو و غسل کا حکم ؟
جواب: اپنے کان سے بالیاں نکال کر (حضرت بلال کے کپڑے )میں ڈالتی تھی(صحيح البخاري،کتاب اللباس،باب القرط للنساء،ج07،ص158،مطبوعہ دارطوق النجاۃ) مذکورہ بالا ...
جواب: اپنے زمانے میں لہنگا پہن نماز پڑھنے کے متعلق فرماتے ہیں : ’’ لہنگے سے بھی نماز ہوجائے گی ، جبکہ ستر ہوجاتا ہو ، مگر یہ ہندوؤں کا لباس ہے ۔ مسلمان عور...
مشت زنی نہ کرنے کی قسم کھائی تو ہمبستری سے ٹوٹے گی یا نہیں؟
جواب: اپنے ہاتھ سے منی خار ج کرنا ہوتاہے نہ کہ بیوی سے ہمبستری کی حالت میں منی کا نکلنا ،لہذا اس طرح کی قسم اٹھانے والا شخص اپنی بیوی سےہمبستری کرسکتا...
ارحم نام رکھنا کیسا اور ارحم کا معنی؟
جواب: اپنے قول میں سچا ہے تو اس کا یہ کہنا غفلت ہے اور اگر وہ اپنے قول میں ہی جھوٹا ہے، تو عتاب ولعن کا مستحق ہے۔ (تبیین المحارم،باب تزکیۃ المرء نفسہ ا...