
فجر اور عصر کے بعد قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ؟
موضوع: فجر اور عصر کے بعد قضا نماز پڑھنا جائز ہے؟
سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
جواب: جائز ہے،خودحضوراقدس صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے بھی ٹوپی پہنناثابت ہے ل...
جواب: جائز نہیں۔ ہاں عورتیں لگاسکتی ہیں ۔...
کیا نبی پاک کو معراج کا دلہا کہنا درست ہے؟
جواب: جائز ہے ۔تفصیل اس بارے میں یہ ہے کہ یہاں لفظِ ’’دُلہا‘‘اپنے حقیقی معنی یعنی اس معنی میں نہیں کہ وہ شخص جس کی شادی ہو،بلکہ یہاں فقط تشبیہ مقصود ہےکہ جس...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: جائز و باطل ہو گی کہ اس نے ایسی چیز کو بیچا ،جو ابھی اس کی ملکیت میں ہی نہیں ہے اور جو چیز بیچتے وقت انسان کی ملکیت میں نہ ہو، اُسے بیچنے سے رسول الل...
داڑھی کی وجہ سے کمپنی نوکری سے نکالنے کا کہے تو کیا کریں؟
جواب: جائز و گنا ہ ہے، اور نوکری کی خاطر اللہ(عزوجل) و رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ و سلم) کی نافرمانی جائز نہیں ہو سکتی لہذا اگر اس کمپنی میں داڑھی سمیت ...
مزارات اولیاء پر حاضری کا طریقہ و آداب
جواب: جائز شرعی ہو ا س کے لیے دعا کرے اورصاحب مزار کی روح کو اللہ عزوجل کی بارگاہ میں اپنا وسیلہ قراردے ، پھر اُسی طرح سلام کرکے واپس آئے، مزار کو نہ ہاتھ ل...
نمازِ عید کی پہلی رکعت فوت ہو جائے تو مسبوق اپنی بقیہ رکعت میں تکبیریں کب کہے؟
جواب: جائز نہیں، نماز ہوجائے گی۔ فتح القدیر میں ہے:”ولو سبق بركعة ورأى رأي ابن مسعود رضي اللہ عنه يقرأ أولافیما يقضي ثم يكبر تكبيرات العيد وفي النوادر يك...
دن مختص کر کے برسی منانے کی شرعی حیثیت
جواب: جائز ہے،ہاں ہمارے یہاں مسلمانوں میں یہ رائج ہے کہ اپنی سہولت اوردوسروں کویاددلانے وغیرہ کے لیےاس کے لئے ایک خاص دن مقرر کیاجاتا ہے تاکہ پہلے سے ہ...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
سوال: کیافرماتے ہیں علمائےدین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ آج کل کچھ اس طرح کی موبائل ایپلی کیشنز آئی ہوئی ہیں جن کے ذریعے کوئی بھی آسانی سے قرض حاصل کر لیتا ہے ۔ طریقہ یہ ہوتا ہے کہ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کر کے اپنی پرسنل انفارمیشن جمع کروا کے اکاؤنٹ بنایا جاتا ہے اور پھر قرض کی درخواست دے دی جاتی ہے۔ عموما پہلی مرتبہ کم مقدار میں قرض ملتا ہے ، پھر اگر بروقت واپس ادا کر دیا جائے تو دوسری بار زیادہ مقدار میں قرض ملتا ہے۔ قرض کی رقم آپ کے کسی اکاؤنٹ مثلا بینک اکاؤنٹ یا جاز کیش اکاؤنٹ وغیرہ میں آجاتی ہے اور اسی طرح آن لائن رقم بھیجنے کے ذرائع استعمال کر کے آپ وہ رقم واپس بھیج سکتے ہیں۔ قرض کے طور پر جتنی رقم دی جاتی ہے واپسی میں ا س سے کچھ نہ کچھ زیادہ رقم دینی ہوتی ہے۔ بعض ایپلی کیشنز قرض پر اضافی رقم الگ سے لیتی ہیں اور سروس چارجز کے نام پر رقم الگ لیتی ہیں۔ مثلا آپ نے بارہ ہزار قرض کی درخواست کی ہے تو آپ کے اکاؤنٹ میں 9 ہزار آئیں گے۔ یعنی 5 سو روپے سروس چارجز کے اور پچیس سو (2500) روپےقرض پر جو اضافہ لینا ہے وہ پہلے ہی کاٹ لئے جائیں گے اور اب رقم واپس کرنی ہے تو پورے 12 ہزار واپس کرنے ہیں۔ اس تفصیل کے مطابق سوال یہ ہے کہ کیا اس طرح کی ایپلی کیشنز کے ذریعے قرض لینا جائز ہے یا نہیں؟