سرچ کریں

Displaying 991 to 1000 out of 7355 results

991

صاحبِ نصاب بیوہ کی زکوٰۃ کی رقم سے مدد کرنا کیسا؟

جواب: بنیادی شرط یہ ہے کہ بالغ شخص حاجتِ اصلیہ سے زائد کم از کم مقدارِ نصاب کا مالک نہ ہو نصاب کی مقدار ساڑھے باون تولہ چاندی کی رقم ہے۔۔۔۔لہذا اگر کسی کے پ...

991
992

امام مسجد کی رہائش کے بجلی گیس کے بلز کس پر لازم ہیں؟

جواب: بنانا مصالح ِ مسجد میں سے ہے۔ (الدر المختار مع رد المحتار، کتاب الوقف، جلد 6، صفحہ 549، مطبوعہ کوئٹہ) تعمیرِ مسجد کے بعد سب سے پہلے امام مسجد کی ضرور...

992
993

سنتِ غیر مؤکدہ پڑھتے ہوئے جماعت قائم ہو جائے ،تو حکم

جواب: نمازی ثنا سے تشہد کے آخر تک جو پہلی دو رَکعت میں ہے، ابھی تیسری رکعت کی طرف اس نے قیام نہیں کیا تھا کہ جماعت فرض کھڑی ہو گئی، تو ایسے شخص پر لازم ...

993
994

سجدے میں نظر ناک پر رکھنے سے متعلق تفصیل

جواب: نمازی اپنی نگاہ حالت قیام میں اپنے سجود کی جگہ کی طرف اور حالت رکوع میں اپنے دونوں قدموں کی طرف اور حالت سجود میں اپنی ناک کی ہڈی کی طرف رکھے کیونکہ...

994
995

میراث میں ملی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا

سوال: میرے والد صاحب کا ابھی حال ہی میں انتقال ہوگیا ہے ، میرے والد صاحب کا پہلے پینٹ سلائی کرنے کا کام تھا، آخری عمر میں والد صاحب نے یہ کام چھوڑ دیا تھا ، ان کی ملکیت میں پینٹ سلائی کرنے والی دو مشینیں تھیں ، جب والد صاحب نے یہ کام چھوڑا، تو وہ مشینیں انہوں نے اپنی زندگی میں ہی اپنے ایک دوست کو فری میں استعمال کرنے کے لئے دے دی تھیں ، وہ ان کو اپنے کار خانے میں لے گئے تھے ، ان کو مالک نہیں بنایا تھا، صرف استعمال کے لئے دی تھیں ، اب جب میرے والد صاحب کا انتقال ہوا ہے، تو میں وہ مشینیں والد صاحب کے اسی دوست کو بیچنا چاہتا ہوں ، جن کے پاس وہ مشینیں ہیں ، وہ بھی خریدنے کے لئے تیار ہیں ۔ میرا سوال یہ ہے کیا میرے لئے ضروری ہے کہ میں پہلے ان مشینوں پر قبضہ کروں اور پھر والد صاحب کے دوست کو بیچوں یا قبضہ سے پہلے بھی ان کو بیچ سکتا ہوں ؟ واضح رہے میں والد صاحب کا تنہا وارث ہوں ، عاقل بالغ ہوں ، والدہ کا انتقال والد صاحب سے پہلے ہی ہوگیا ہے ، بہنیں تھیں ہی نہیں ۔سائل:علی حسن(کورنگی ڈھائی)

995
996

عوام میں ایک مشہور جملے ’’مایوسی کفر ہے‘‘ کی وضاحت کہ کیا واقعی مایوسی کفر ہے؟

جواب: بندہ کافر نہیں ہوجاتا ، ہاں بعض صورتوں میں مایوسی کفر ہے ، مثلا : یہ عقیدہ ہو کہ اللہ عز و جل میرے حالات کو نہیں دیکھ رہا، یا میرے حالات سے بے خبر ہے...

996
997

ظہر کی سنت بعدیہ فرضوں سے پہلے پڑھ لینے سے ادا ہوجائیں گی؟

جواب: نمازی سے ہوئی اور اسی پر صحیح حدیث کو محمول کیا جائے گا کہ فرض نماز، زکوٰۃ وغیرہ جب پورے طور پر ادا نہ ہوں تو ان کی کمی کو نوافل سے پورا کیا جائے گا۔(...

997
998

مرد کے لئے لیڈیز چپل پہننے کا حکم

جواب: نمازی کے واسطے پاؤں کو ناپاکی سے بچانے کے لئے بہت خوب ہے۔ ‘‘ تو آپ رحمۃ اللہ علیہ نے جواباً ارشاد فرمایا :’’ ناجائز۔ رسول اللہ صلی اللہ تعالٰی عل...

998
999

بچی گود لینےکے شرعی احکام‎

جواب: بنے گی ، بلکہ اپنے حقیقی باپ کے انتقال کے وقت زندہ ہونے اور موانعِ ارث (وراثت سے محروم کرنے والے اسباب) نہ پائے جانے کی صورت میں اپنے حقیقی باپ ہی کی...

999
1000

باجماعت نماز میں وضو ٹوٹ جائے توصف سے کیسے نکلے؟

جواب: نمازی کے آگے سے گزرنا نہیں کہلائے گا کیونکہ امام کا سترہ ،مقتدیوں کیلئے بھی سترہ ہوتا ہے۔سنن ابو داؤد شریف کی حدیث مبارکہ ہے:’’عن عائشة، قالت: قا...

1000