سرچ کریں

Displaying 991 to 1000 out of 1791 results

991

واپسی کی شرط کے ساتھ چیز خریدنا اور بیچنا کیسا؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری دکان پر آ کر ایک شخص کہتا ہے کہ یہ موبائل میں آپ کو 2500 روپےمیں فروخت کرتا ہوں، اس شرط پر کہ ایک دو ماہ بعد میں 500 روپے اضافی دے کر 3000 روپے میں آپ سے خرید لوں گا۔ میں اس سے موبائل خرید کر اپنے پاس رکھ لیتا ہوں اور اس کے بدلے 2500 روپے اسے دے دیتا ہوں، ایک ڈیڑھ مہینے بعد وہ شخص واپس آکر مجھے 3000 روپے دیتا ہے اور میں اس کا موبائل اسے واپس کر دیتا ہوں۔ کیا میرا اس سے موبائل خرید کر رکھنا اور بعد میں وہی موبائل نفع لے کر اسی کو بیچنا جائز ہے؟

991
992

قربانی کا نصاب – ڈیڑھ تولہ سونا ہو تو قربانی واجب ہے؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلے کے بارے میں کہ قربانی کا نصاب کیا ہے ؟ میری ملکیت میں صرف ایک سے ڈیڑھ تولہ سونا ہے ، اس کے علاوہ چاندی یا رقم وغیرہ کچھ بھی میری ملکیت میں نہیں ہے ،یہاں تک کہ روز مرہ کے اخراجات کے لیے بھی پیسے نہیں ہیں، تو کیا ایسی صورتِ حال میں مجھ پر قربانی لازم ہوگی ؟

992
993

محفلِ میلاد وغیرہ سے بچ جانے والے چندے کا حکم؟

جواب: وری ہوتا ہے،اسے کسی دوسری غرض میں خرچ نہیں کر سکتے ، لہٰذا گیارہویں، بارہویں وغیرہ کی محفل کے لیے جمع کیا جانے والا چندہ اگربچ جائے ، تو اسے کسی دوسری...

993
994

بیوی کو ماں بہن بیٹی کہہ کربلانا

جواب: ور نہ ہی ظہار وغیرہ لازم ہوتا ہےہاں اگر اس طرح کے الفاظ کہے’’ تو میر ی بہن کی طرح ہے،تو میری بیٹی کی مانند ہے ،تومیر ی ماں کی مثل ہے وغیرہ تو اس صورت ...

994
995

کیا 14 شعبان کو روحیں گھر آتی ہیں؟

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ لوگوں میں مشہور ہے کہ 14شعبان المعظم فوت شدہ افراد کی عید ہوتی ہے اور اس کو مردہ عید کہتے ہیں ،اور روحیں اپنے گھروالوں کے پاس آتی ہیں اسی وجہ سے مختلف انواع کے کھانے بنا کر لوگ فاتحہ وغیرہ کا اہتما م بھی کرتے ہیں اس بارے میں آپ رہنمائی فرمائیں ؟ سائل:حافظ شہزاد(ریگل صدر،کراچی)

995
996

گانے نہ سننے کی قسم کھائی پھرقسم ٹوٹ گئی

جواب: ورت گانے باجے سننا ناجائز و حرام ہے اور اس سے بچنا بہر صورت لازم و ضروری ہے اور اگر قسم کھائی ہو کہ گانے نہیں سنوں گا، تو اس قسم کو پورا کرنا لازم ہے۔...

996
997

قبرستان میں صدقے کا گوشت پھینکنا کیسا؟

جواب: ور مثلا بلی کتے یا چیل کوے کھا جائیں گے،تو فی نفسہ گناہ نہیں، اگرچہ بہتر یہی ہے کہ غریب مسلمانوں کو گوشت دیا جائے اور اگر یوں پھینکا کہ کسی کےاستعمال...

997
998

وتر کے بعد والے دو نفل اور تہجد کی نماز؟

سوال: کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ بہارشریعت کے چوتھے حصے میں لکھاہواہے کہ وترکی نمازکے بعددورکعت نفل پڑھ لیں ، تو تہجدکے لیے نہ اٹھنے کی صورت میں یہ دو رکعتیں تہجدکے قائم مقام ہوجائیں گی۔ یہ رہنمائی فرمادیں کہ جب یہ دورکعتیں تہجدکے قائم مقام ہیں توکیاان دورکعتوں کےپڑھنے پرتہجدکااطلاق کیاجاسکتاہے؟

998
999

غنی شخص کا قربانی کے لئے خریدا ہوا جانور مرگیا تو!

سوال: ایک مالدار، غنی شخص نے قربانی کا جانور خریدا اور وہ قربانی سے پہلے مرگیا ، تو کیا نیا جانور اتنی ہی قیمت کا لینا ضروری ہے یا پھر کم قیمت کا بھی لے سکتا ہے؟ راہنمائی فرمائیں۔ سائل : فیصل عطّاری (صدر کراچی)

999
1000

غلطی سے قرآن پاک زمین پرآ جائے

جواب: ور نہ ہی کوئی صدقہ وکفارہ لازم ہے ۔ فورا ادب سے اٹھا کر ادب کی جگہ رکھ دیا جائے ۔ لیکن ہر ایک پر لازم ہے کہ قرآن پاک احتیاط و ادب سے دیکھ بھال کر اٹھ...

1000