
دوسرے شہر میں موجود سامان پر قبضہ کس طرح ہو سکتا ہے ؟
جواب: غیر قبضہ کیے آگے بیچنا ناجائز وگنا ہ ہے ۔ اگر بیچیں گے تو بیع فاسد ہوگی اور فریقین پر سودے کوفسخ کرنا واجب ہوگا۔ قبضہ کرنے سے متعلق فتاوی قاضی خان...
امام ، موذن کی تنخواہ مسجد کے چندے سے دینا
سوال: کیافرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کےبارے میں کہ محلے دار جامع مسجد کو چندہ دیتے ہیں جو مسجد کی تعمیر ودیگر اخراجات ، مثلا ً بجلی ، گیس کے بل وغیرہ میں استعمال کرتے ہیں ، کیا امام مسجد ، مؤذن صاحب کو وظیفہ بھی اسی مسجد کے چندے سے ادا کر سکتے ہیں ؟
سر یا داڑھی کے سفید بالوں کو اکھیڑنا کیسا؟
جواب: غیر بہتر ہے، لہذا اس لفظ کا یہی تقاضا ہے کہ سفید بالوں کو نہ اکھیڑنا ہی بہتر ہے، چنانچہ اس اصول کے متعلق ’’فاکھۃ البستان‘‘ میں ہے: ”فإن لفظ ”لا بأس“ ...
بیوی کی بھانجی سے نکاح کرنا کیسا؟
جواب: غیرہا کا مہر، وہ اِس عورت کے ليے مہرِ مثل ہے۔) نیز متارکہ کے بعد خالدہ پر عدت بھی لازم ہے، عدت گزار کر جہاں چاہے نکاح کر سکتی ہے، لیکن جب تک اس کی عدت...
جو بکرا دکھنے میں ایک سال کا لگےاور عمر ایک سال نہ ہو ،اس کی قربانی کا حکم؟
جواب: ضروری ہے، لہذا اگر کسی جانور کی عمر اس سے کم ہو ،تو اس کی قربانی درست نہیں، سوائے دنبے یا بھیڑ کے چھ ماہہ بچے کے، اس میں بھی اتنا بڑا ہونا ضروری ہے کہ...
مرد کا سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
جواب: غیر معصفر میں اضطراب ِاقوال ہے اور صحیح ومعتمد جواز،بلکہ علامہ حسن شرنبلالی نے فرمایا : اس کا پہننا مستحب۔ حق یہ کہ احادیثِ نہی،سرخ معصفر کے بارے می...
فرض غسل میں بندھے ہوئے بال کھولنے کا حکم
سوال: اگرکسی اسلامی بہن کے بال بندھے ہوں تو کیا پاکی حاصل کرنے کے لیے بال کو کھولنا ضروری ہے ؟
جواب: غیرہ کرنے کے سبب مسجدکی بے ادبی اورنمازیوں کی نمازخراب ہونے کااندیشہ ہوتاہے ۔ البتہ !جو بچےسمجھدار ہوں ، مسجد کے آداب کا لحاظ رکھتے ہوں اور نماز درست...
کافر کمپنی سے انشورنس کروانے کی ایک ناجائز صورت ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ میں ایک لائف انشورنس لینا چاہتا ہوں۔ میری صورت حال یہ ہے کہ میری عمر 60سال ہے اور میں نے مورگیج پر گھر لیا ہوا ہے ، جس کا میں نےتقریباً 2 لاکھ50ہزارپاؤنڈ دینا ہے اور میں فی الحال اتنا قرض ادا نہیں کر سکتا اور نہ ہی میرے مرنے کے بعد میری بیوی ادا کر سکے گی اور اگر یوں ہی میں فوت ہوگیا ، تو بینک والے میرا گھرفروخت کر دیں گے ، ہاں اگر ان کے قرض سے زیادہ کا گھر بکتا ہےتو اضافی رقم وہ ہمیں واپس کر دیں گے یا ہمیں خود وہ گھر بیچ کر رقم ادا کرنا ہوگی۔ بہر حال دونوں صورتوں میں میرے بعد میرے گھر والے اس گھر میں نہیں رہ سکیں گے اور اگر اس مورگیج پر میں لائف انشورنس کروا لوں تو بچت ہو سکتی ہے۔ اس کی صورت یہ ہے کہ یہ انشورنس غیر مسلم کمپنی سے ہوگی اور ان کی پالیسی پلان15 سال کا ہے یعنی 15 سال کی پالیسی لینے میں مجھے ہر ماہ 100 پاؤنڈ جمع کروانے ہوں گے یعنی 15 سالوں کے 18 ہزار پاؤنڈ۔ پھر اگر میں 15 سالوں میں فوت ہوگیا تو کمپنی میرے مورگیج کی ساری رقم بینک کو ادا کرے گی اور اگر میں اتنے عرصے میں فوت نہ ہوا تو یہ انشورنس کمپنی مجھے کچھ بھی نہیں دے گی۔ ہاں یہ ہو سکتا ہے کہ میں اس کے بعد پھر اگلے 15 سال کی پالیسی دوبارہ لے لوں ۔اور یوں ہر 15 سال کے بعد پالیسی لے سکتا ہوں۔اس ساری صورت حال کے پیش نظر آپ مجھے یہ بتائیں کہ کیا میں یہ پالیسی لے سکتا ہوں یا نہیں ؟
قرض دی ہوئی رقم قربانی کے دنوں کے بعد ملنی ہے، تو قربانی کا حکم
جواب: غیرہ یا گھر کا کوئی حاجت ِ اصلیہ سے زائد ایسا سامان ہے جسے بیچ کر قربانی کرسکتا ہے، تو اس پر قربانی کرنا لازم ہوگااور اگر کوئی صورت نہ بنے کہ نہ تواس ...