
جمعہ کی پہلی اذان کے بعد خواتین کا بیوٹی سیلون (Beauty Salon) چلانا کیسا؟
جواب: کرنا، جائز ہے،کیونکہ عورتوں پر جمعہ فرض نہیں، تو جمعہ کی سعی (تیاری) بھی ان پر لازم نہیں۔ جمعہ کی اہمیت کے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم...
جواب: کرنا،سخت ناجائز،حرام اور کبیرہ گناہ ہے،البتہ مطلقاً جادو کرنے والا کافر نہیں،بلکہ اگر کفر والی کوئی صورت پائی گئی،تب کافر ہوگا، مثلاً ستاروں یا شیا...
اذان کے وقت سلام کرنا اور سلام کا جواب دینا
جواب: کرنا،یا سلام کاجواب دینا ممنوع ہے۔ لہذا اذان کے دوران کسی کو سلام نہ کیا جائے اور اگر کوئی سلام کرے تو اس کا جواب نہ دیا جائے،بلکہ توجہ کے ساتھ اذان...
مسافر مقیم امام کے پیچھے آخری دو رکعت میں شامل ہو تو بقیہ کتنی رکعت پڑھے گا ؟
جواب: کرنا، تو وقت میں اقتدا درست ہے اور چار رکعت مکمل پڑھے گا ۔(درمختار مع رد المحتار،جلد 2 0، صفحہ 736 ،مطبوعہ کوئٹہ) ردالمحتار میں ہے:"قوله:(فيصح في ...
میت کو امانتاً دفن کرنے اور پھر نکالنے کا حکم
جواب: کرنا، جائز نہیں، لہٰذا پوچھی گئی صورت میں میّت کو اپنے علاقہ میں دفن کرنے کے لیے قبر کھولنا اور میّت کو دوسری جگہ منتقل کرنا ، جائز نہیں ۔ مسلما...
جنت کے پتوں اورحوروں کے سینوں پرنام محمد(صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم)
جواب: کرنا،کیونکہ جب مَیں روح اور مٹی کے درمیان تھا، مَیں نے عرش کے پائے پر ان کا نام لکھا دیکھا تھا۔ پھر مَیں نے آسمانوں کا چکر لگایا تو ایسی کوئی جگہ نہ ت...
جواب: کرنا،میل جول رکھنا ناجائز وحرام اورجہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لہذا نامحرم کے نام کاعمرہ کرنے میں کسی ناجائزصورت کاارتکاب کرنے کی اجازت نہیں ۔ ف...
ایسے برتن استعمال کرنا جن پر اللہ و رسول کا نام لکھا ہو یا کعبہ کی تصویر بنی ہو
جواب: کرنا، جائز ہے۔ لیکن ایسے برتنوں کو استعمال کرنے میں ایک قابلِ توجہ بات یہ بھی ہے کہ جب ایسے برتن دھوئے جائیں گے، تو اس سے پانی لگ لگ کر نالی وغیرہ م...
ازوٰی نام کے معنی اورازوی نام رکھنا کیسا
جواب: کرنا،اکٹھا کرنا“۔تو یوں”ازوٰی“ کا معنی ہوا” جمع کرنے،اکٹھا کرنے یا سمیٹنے والی“۔ان معانی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ!کوشش کی جائے ک...
قرض کی وجہ سے مقروض سے چیز سستی خریدنا کیسا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کےبارے میں کہ اگر کوئی شخص کسی کو ڈیڑھ لاکھ روپے قرض دے، تاکہ وہ بھینس خرید لے اور قرض دینے والا اس مقروض سے یہ طے کرے کہ وہ اس ڈیڑھ لاکھ روپے کا اس سے دودھ خریدے گا اور مارکیٹ ریٹ سے کچھ کم قیمت پر لے گا، مثلاً: مارکیٹ میں ایک من دودھ اگر 6000 روپے کا ہے، تو قرض خواہ اس سے 5700 روپے کا لے گا، یوں اس طرح اسے ہر ایک من پر تین سو کا نفع ہوگا، تو کیا اس قرض خواہ کے لیے ایسا معاہدہ کرنا، جائز ہے یا نہیں؟