سرچ کریں

Displaying 1001 to 1010 out of 2204 results

1001

شاپنگ بیگ ، مٹھائی کے ڈبوں پر زکوٰۃ کا حکم

سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہماری بیکری ہے، ہم شروع سال میں ہی اپنی دکان کے نام سے مٹھائی والی ٹوکریاں بنوا کر رکھ لیتے ہیں، یونہی دودھ دہی کا کام بھی کرتے ہیں، توبیکری کی آئٹمز اور دودھ دہی کے لئے سادہ شاپر بڑی تعداد میں خرید کر اسٹاک کر لیتے ہیں اور پھر آہستہ آہستہ استعمال کرتے رہتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ کیا ان شاپنگ بیگز اور مٹھائی والی ٹوکریوں کی مالیت کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کریں گے؟

1001
1002

ایک شخص کی زمین اور دوسرے کا خرچہ ہوتو مزارعت کا حکم

سوال: اگر دو بندے یوں عقدِ مزارعت کریں کہ مالکِ زمین صرف زمین دے اور فریقِ ثانی یعنی مزارِع تمام اخراجات اٹھائے، یعنی زمین تیار کرنےاور کٹائی کرنے والی لیبر کی تنخواہیں، ٹریکٹر کا کرایہ ، پٹرول، بیج، کھاد، اسپرے، تھریشر، بجلی ، ٹیوب ویل اور دیگر تمام اخراجات مزارِع ہی برداشت کرے گا۔ حاصل شدہ فصل کو فیصد کے اعتبار سے طے کریں گے، مثلاً:70 فیصد مزارِع اور 30 فیصد مالکِ زمین کو حاصل ہو گا۔ کیا یہ طریقہ درست ہے؟ اگر درست نہیں، تو جائز شرعی طریقہ بتا دیں۔

1002
1004

جس نے پہلے حج نہ کیا ہو ، اسے حجِ بدل کے لیے بھیجنا کیسا ؟ نیز حجِ بدل والا نیت کیا کرے گا ؟

جواب: شروع کرنے سے پہلے بھی نیت ہو سکتی ہے اور نیت یہ ہے کہ بندہ زبان سے یوں کہے(زبان سے نیت کرنا افضل ہے)کہ میں نے فلاں کی طرف سے احرام باندھا،یعنی میں نے ...

1004
1005

اذان کے دوران کام کاج کرنا کیسا؟

جواب: شروع ہوجائے تو تلاوت روک کر اذان کو سنے اور اس کا جواب دے۔ لہذا ممکنہ صورت میں اپنی گفتگو اور کام کاج وغیرہ روک کر زبان سے اذان کا جواب دینے کا پورا ا...

1005
1006

ولیمے کے بارے میں چند احکام

جواب: دعا القوم،ملخصا‘‘اور ولیمہ کے وقت کے بارے میں اختلاف ہے،پس مالکیہ میں سے ابن حاجب نے فرمایا:کہ ولیمہ دخول کے بعد (سنت) ہے،شیخ خلیل نے توضیح میں فرمای...

1006
1007

جس عورت کو سترہ سال کی عمر میں پہلی بار حیض آیا وہ قضا نمازوں کا حساب کس طرح کرے گی؟

سوال: اگر کسی عورت کو سترہ سال کی عمر میں دوائیوں کے استعمال کی وجہ سے حیض آنا شروع ہوا ، اس سے پہلے کبھی حیض نہیں آیا ، تو ایسی عورت اگر قضا نمازیں ادا کرنا چاہتی ہو، تو نمازوں کا حساب کس عمر سے لگائے گی؟

1007
1008

ماں کے کہنے پر داڑھی کٹوانا یا نہ رکھنا کیسا؟

جواب: طریقہ ہے۔(در مختار، جلد 2، صفحہ 418، دار الفکر، بیروت) سیدی اعلی حضرت امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فتاوی رضویہ میں ارشاد فرماتے ہیں :’’ریش(د...

1008
1009

نماز عصر مغرب سے بیس منٹ پہلے (مکروہ وقت میں ) پڑھی تو کیا حکم ہے ؟

جواب: شروع ہوجائے ،مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہے،لیکن یہ یادرہے کہ یہ کراہت صرف تاخیرکرنے میں ہے اورجہاں تک نمازکی ادائیگی کامعاملہ ہے،تو اس میں کوئی کراہت نہ...

1009
1010

حضورعلیہ الصلوۃ والسلام کا جنت میں جانے کے بعد شفاعت کرنا

جواب: شروع کرانے کے لیے جس کا فائدہ سب کو ہوگا(2)بے حساب جنتیوں کو جنت میں پہنچانے کے لیے(3)جن کی نیکیاں بدیاں برابر ہوں ان کی نیکی کا پلہ وزنی کرانے کے لیے...

1010